حمودالرحمن لغاری (@JUI__R) header
حمودالرحمن لغاری (@JUI__R) profile picture

جمعیت علماء اسلام پاکستان

Joined February 2022
Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)Photo by حمودالرحمن لغاری (@JUI__R)
حمودالرحمن لغاری retweeted
1
47
2
62
640
حمودالرحمن لغاری retweeted
اینکر پرسن جناب نادر کرامانی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل ڈان پر ( حصہ دوئم) #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
5
86
13
141
2,078
حمودالرحمن لغاری retweeted
اللَّهُمَّ احْفَظْ عَمَّارَ يَاسِرٍ أَيْنَمَا كَانَ، وَرُدَّهُ إِلَى أَهْلِهِ سَالِمًا مُعَافًى، وَاكْشِفْ كَرْبَهُ، وَفَرِّجْ هَمَّهُ، وَاجْمَعْ شَمْلَهُ بِأَهْلِهِ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ. *ترجمہ: اے اللہ! عمار یاسر جہاں بھی ہوں ان کی حفاظت فرما، انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ ان کے گھر والوں تک واپس پہنچا، ان کی پریشانی دور فرما اور جلد اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔* *اللَّهُمَّ رُدَّ كُلَّ غَائِبٍ إِلَى أَهْلِهِ سَالِمًا، وَاحْفَظْهُ مِنْ كُلِّ مَكْرُوهٍ۔* *یا اللہ! ہر لاپتہ شخص کو خیریت سے اس کے اہلِ خانہ تک واپس پہنچا اور ہر تکلیف سے محفوظ فرما. #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
3
32
1
82
640
حمودالرحمن لغاری retweeted
14
18
127
حمودالرحمن لغاری retweeted
پیپلز پارٹی نے تمام تر ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی میدان میں اتارا ہے۔ اس سے تقریباً دو ماہ قبل آصف علی زرداری نے یورپ، بالخصوص برطانیہ کا دورہ کرکے عالمی طاقتوں کو اعتماد میں لیا۔ اس سے پہلے وہ چین کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ بعد ازاں اندرونِ ملک پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام، قوم پرست اور لسانی تحریکوں کی قیادت کے ساتھ رابطوں اور ہم آہنگی کا ایک وسیع سلسلہ قائم کیا گیا۔ بالآخر مسلم لیگ (ن) کو بھی اعتماد میں لینے کے بعد، آج مناسب وقت اور اپنے منتخب کردہ سیاسی محاذ یعنی سندھ اور پنجاب کی تقسیم کے معاملے کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے سیاسی طور پر لانچ کر دیا گیا۔ بظاہر یہ محض ایک سیاسی جلسہ یا احتجاجی مہم نہیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک ہمہ گیر سیاسی تحریک کا نقطۂ آغاز دکھائی دیتا ہے۔ بظاہر پہلی مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت نے ایک مربوط اور جامع حکمتِ عملی کے تحت پہلے عالمی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت محدود کرنے اور پھر ملکی سیاست میں اسے تنہا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد موزوں سیاسی حالات اور مناسب ایشو کے ابھرنے کا انتظار کیا گیا اور اب اپنے طے کردہ وقت پر سیاسی کشمکش کا آغاز کر دیا۔ اگر یہ سیاسی صف بندی اسی تسلسل اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو اسے اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک نئے سیاسی مرحلے کا آغاز قرار دیا جا سکتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس حکمتِ عملی کا پہلا مرحلہ اپنی مطلوبہ سمت میں پیش رفت کر چکا ہے۔
5
9
284
حمودالرحمن لغاری retweeted
2
109
4
167
937
حمودالرحمن لغاری retweeted
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی اصولی قیادت پر فخر کرتے ہیں۔ آئین کی سربلندی، جمہوریت کا تحفظ اور عوامی حقوق کی جدوجہد ہمارا عزم ہے۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
2
76
4
132
854
حمودالرحمن لغاری retweeted
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے گھر کی چادر و چار دیواری کی مبینہ پامالی، کردار کشی کی مہم، کارکنان کے خلاف جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی کال پر عوام کی جانب سے کیے گئے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی چند جھلکیاں۔ #مولاناآئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
9
287
28
511
3,602
حمودالرحمن لغاری retweeted
30 نومبر کو راحیل چوک لاڑکانہ میں عظیم الشان شہید اسلام کانفرنس منعقد ہو گی، علامہ ناصر محمود سومرو صاحب کی گفتگو #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
21
2
25
294
حمودالرحمن لغاری retweeted
پشاور: جمعیت والے اپنے قائد کا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں اور صوبے کی عوام کا تحفظ کرنا بھی #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
5
10
127
حمودالرحمن لغاری retweeted
آواز دبانے کی کوششیں تاریخ کا دھارا نہیں موڑ سکتیں۔ جمہوریت میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، کوئی مصنوعی نظام نہیں۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
1
45
1
58
1,557
حمودالرحمن لغاری retweeted
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
17
1
21
213
حمودالرحمن لغاری retweeted
8
11
60
حمودالرحمن لغاری retweeted
JUI-Pakistan : A History of Resistance Pakistan's political history bears witness to Jamiat Ulema-e-Islam's resistance against authoritarian rule. From arrests and restrictions to political persecution, the party has endured successive periods of repression without abandoning its political convictions. Maulana Fazlur Rehman represents the continuation of that legacy. #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
3
71
6
73
839
حمودالرحمن لغاری retweeted
گاؤں جانے سے پہلے کچھ راتب خوروں نے پوسٹ کی تھی اور آج واپسی پر کچھ یوتھیوں سے کیساتھ بیٹھک ہوئی اور دونوں گروہ مفتی محمود مرکز کو گرانے کیلئے باولے ہو رہے ہیں، پر ان شاء اللہ یہ طبقات یہ ارمان دل پر لئے اس دنیا سے چلے جائیں گے، لیکن مفتی محمود مرکز قائم و دائم رہیگا ان شاءاللہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
15
149
12
347
4,701
حمودالرحمن لغاری retweeted
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔ #تیرے_سنگ_ہیں_مولانا #عزم_بلند_رہے_قیدیو #جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
52
666
55
1,351
17,281
حمودالرحمن لغاری retweeted
بونیر:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جےیوآئی بونیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
25
458
34
1,214
23,497
حمودالرحمن لغاری retweeted
حالات حاضرہ پر جمعیت علماء اسلام کا جاندار موقف۔ سُنئے مفتی فضل غفور کی زُبانی
3
128
20
292
4,280
حمودالرحمن لغاری retweeted
سینیٹر کامران مرتضی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے۔ سب پر ایک ہی طرح کی ایف آئی آرز ہورہی ہے۔ کامران مرتضی اگر تمام سیاسی جماعتیں مل جاتی تو شائد اج یہ وقت نا آتا۔ سینیٹر کامران مرتضی چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔سینیٹر کامران مرتضی واقع کے تین دن بعد مقدمہ درج ہوا ہے، ہم نے کھا جو نقصان پولیس کی گاڑیوں کا ہوا ہے وہ کہا ہے۔ پولیس کہتی خوف و ہراس پھیلا ہے ابھی تک یہ کوئی گواہ پیش نہیں کرسکے۔ کسی پولیس والے کی اپنی گواہی بھی نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی راڈ سے جو زخمی ہے انکا بھی کوئی پتا نہیں ہے، شکر ہے کلاشنکوف ،توپ کا الزام نہیں لگایا۔ کامران مرتضی ایک شخص جو نماز پڑھاتا ہے بچوں کو تعلیم دیتا ہے اسکو اپ عدالت میں دہشتگرد بناکر پیش کر رہے۔ کامران مرتضی اے ائی کا دور ہے خواتین اور شی میلز کے ساتھ ہماری تصاویر بنائی جارہی ہے۔ کامران مرتضی جو بندے ہمارے اٹھائے ہے وہ کسی اور نے اٹھائے ہے جو نامعلوم ہے۔ سوال تو بنتا ہے بلوچستان ، کے پی کے اج اس جگہ پر کیوں کھڑا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے کہ کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ گئی ہے، سوال ائندہ کیلئے یہ ہے کہ جےیوآئی اگر ایسا کرلے پھر اپ کیلئے کیا ہوگا۔ کامران مرتضی
29
491
64
1,067
23,448