Pinned Tweet
JUI
کارکنوں کے بڑےبڑےاکاؤنٹ بنانا خواہش ہیں
بس
حسد چھوڑ دیں
دل کھول دیں
10,000فالورز بہت ہی کم مدت میں برابر ہوتےہیں
صرف وہ لوگ ریٹویٹ کریں جو لازمی فالوو،فالووبیک کرتے ہیں
حمودالرحمن لغاری retweeted
مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان محمد اسلم غوری
جیو نیوز پہ
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
حمودالرحمن لغاری retweeted
اینکر پرسن جناب نادر کرامانی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل ڈان پر ( حصہ دوئم)
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
حمودالرحمن لغاری retweeted
اللَّهُمَّ احْفَظْ عَمَّارَ يَاسِرٍ أَيْنَمَا كَانَ، وَرُدَّهُ إِلَى أَهْلِهِ سَالِمًا مُعَافًى، وَاكْشِفْ كَرْبَهُ، وَفَرِّجْ هَمَّهُ، وَاجْمَعْ شَمْلَهُ بِأَهْلِهِ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
*ترجمہ: اے اللہ! عمار یاسر جہاں بھی ہوں ان کی حفاظت فرما، انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ ان کے گھر والوں تک واپس پہنچا، ان کی پریشانی دور فرما اور جلد اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔*
*اللَّهُمَّ رُدَّ كُلَّ غَائِبٍ إِلَى أَهْلِهِ سَالِمًا، وَاحْفَظْهُ مِنْ كُلِّ مَكْرُوهٍ۔*
*یا اللہ! ہر لاپتہ شخص کو خیریت سے اس کے اہلِ خانہ تک واپس پہنچا اور ہر تکلیف سے محفوظ فرما.
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
حمودالرحمن لغاری retweeted
22نومبر کو صوبہ سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایجنڈا۔۔۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
حمودالرحمن لغاری retweeted
اس سب کا سہرا میرے قائد مولانا فضل الرحمن کو جاتا ہیں۔۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
پیپلز پارٹی نے تمام تر ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی میدان میں اتارا ہے۔ اس سے تقریباً دو ماہ قبل آصف علی زرداری نے یورپ، بالخصوص برطانیہ کا دورہ کرکے عالمی طاقتوں کو اعتماد میں لیا۔ اس سے پہلے وہ چین کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ بعد ازاں اندرونِ ملک پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام، قوم پرست اور لسانی تحریکوں کی قیادت کے ساتھ رابطوں اور ہم آہنگی کا ایک وسیع سلسلہ قائم کیا گیا۔ بالآخر مسلم لیگ (ن) کو بھی اعتماد میں لینے کے بعد، آج مناسب وقت اور اپنے منتخب کردہ سیاسی محاذ یعنی سندھ اور پنجاب کی تقسیم کے معاملے کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے سیاسی طور پر لانچ کر دیا گیا۔
بظاہر یہ محض ایک سیاسی جلسہ یا احتجاجی مہم نہیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک ہمہ گیر سیاسی تحریک کا نقطۂ آغاز دکھائی دیتا ہے۔ بظاہر پہلی مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت نے ایک مربوط اور جامع حکمتِ عملی کے تحت پہلے عالمی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت محدود کرنے اور پھر ملکی سیاست میں اسے تنہا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد موزوں سیاسی حالات اور مناسب ایشو کے ابھرنے کا انتظار کیا گیا اور اب اپنے طے کردہ وقت پر سیاسی کشمکش کا آغاز کر دیا۔
اگر یہ سیاسی صف بندی اسی تسلسل اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو اسے اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک نئے سیاسی مرحلے کا آغاز قرار دیا جا سکتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس حکمتِ عملی کا پہلا مرحلہ اپنی مطلوبہ سمت میں پیش رفت کر چکا ہے۔
حمودالرحمن لغاری retweeted
جو بھی کسی بڑے عہدے پر فائز ہے۔
آج وہ سب مولانا صاحب کیوجہ سے۔۔۔۔۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
حمودالرحمن لغاری retweeted
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی اصولی قیادت پر فخر کرتے ہیں۔ آئین کی سربلندی، جمہوریت کا تحفظ اور عوامی حقوق کی جدوجہد ہمارا عزم ہے۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے گھر کی چادر و چار دیواری کی مبینہ پامالی، کردار کشی کی مہم، کارکنان کے خلاف جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی کال پر عوام کی جانب سے کیے گئے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی چند جھلکیاں۔
#مولاناآئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
حمودالرحمن لغاری retweeted
30 نومبر کو راحیل چوک لاڑکانہ میں عظیم الشان شہید اسلام کانفرنس منعقد ہو گی،
علامہ ناصر محمود سومرو صاحب کی گفتگو
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
مولانا اسعد محمود شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں وزیر تھے۔کیا اسعد محمود کے علاوہ شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں کسی اور وزیر کی بھی انکوائری ہو رہی ہے یا صرف اسعد محمود کی وزارت میں ہی تحقیقات کی ضرورت تھی؟ دوسری بات یہ کہ کہ اس کا مطلب ہے کہ اسعد محمود صاحب جو کر رہے تھے وہ شہباز شریف صاحب کی ناک کے نیچے ہو رہا تھا کیونکہ وہ وزیراعظم تھے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں یہ شہباز شریف صاحب پر چارج شیٹ بنتی ہے جو یہ بابر نواز صاحب اسد محمود کے خلاف بات کہ رہے ہیں۔تیسری بات یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب اتنے بے بس تھے کہ ان کے نیچے ایک منسٹر بیٹھا جو مرضی کریں؟ یا جو رانا ثنا اللہ صاحب باتیں کر رہے ہیں وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں یا دوسرے جو مسلم لیگ نون کے لوگ جو بات کر رہے ہیں وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں اور میرے یہ جو بھائی بابر نواز صاحب بول رہے ہیں وہ سچ ہے؟
اخری بات یہ بھی قوم کو بتا دیں کہ 1985 میں جب میاں شریف صاحب نواز شریف صاحب کو جنرل ضیا کی گود میں دے رہے تھے تو ان کے اثاثے کیا تھے اور اج ان کے اثاثے کیا ہیں ؟اور یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ اس وقت قوم کہاں کھڑی ہوئی تھی اور اج قوم کا کیا حال ہے۔اس طرح کی باتیں نہ کریں کہ کل وہ اپ کے گلے پڑ جائیں۔ یہ صرف سیاسی وکٹمائزیشن ہے اور اس میں کچھ نہیں ہے۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
1
8
حمودالرحمن لغاری retweeted
قائد ملت اسلامیہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
پشاور: جمعیت والے اپنے قائد کا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں اور صوبے کی عوام کا تحفظ کرنا بھی
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
آواز دبانے کی کوششیں تاریخ کا دھارا نہیں موڑ سکتیں۔ جمہوریت میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، کوئی مصنوعی نظام نہیں۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
شکریہ خیبرپختونخوا
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
ٹوئٹر ایکس کا رخ کریں
آج کے ھیش ٹیگز
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
حمودالرحمن لغاری retweeted
JUI-Pakistan : A History of Resistance
Pakistan's political history bears witness to Jamiat Ulema-e-Islam's resistance against authoritarian rule. From arrests and restrictions to political persecution, the party has endured successive periods of repression without abandoning its political convictions. Maulana Fazlur Rehman represents the continuation of that legacy.
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
























