Arif Orakzai (@RealVoicePK) header
Arif Orakzai (@RealVoicePK) profile picture

Physicist 8500 کے حساب سے امیر ترین شہری Equal opportunity critic. Holding power accountable. No caste, creed, or political party is above principle.

City of London, London
Joined June 2024
Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)Photo by Arif Orakzai (@RealVoicePK)
اور اسلامآباد کے ایکسپریس وے پر رکشے بغیر نمبر پلیٹ کے چل رہی ہوتی ہیں زیادہ تر تو غلط سائڈ سے آجاتے ہیں۔ سنا تھا اسلامآباد کی حدود میں رکشوں کی اجازت نہیں ۔ @ICT_Police @ctprwp @dcislamabad @MohsinnaqviC42
اے سی سیکرٹریٹ کی جانب سے مری روڑ بارہ کہو کے مقام پر غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف آپریشن میں 9 بل بورڈز کو ہٹا دیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف آپریشن شہر بھر میں کیا جا رہا ہے
18
Arif Orakzai retweeted
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔ یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔ اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے. اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔ کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند کرتے وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔
89
269
17
684
25,861
Arif Orakzai retweeted
The son of a Pakistan Army Brigadier casually drives his father’s official vehicle without a seatbelt, films himself and proudly uploads it on social media. Imagine if he were the son of a civilian government official. The so-called journalistic watchdogs would be chasing his car, demanding answers and screaming about accountability. But when it comes to the military elite and their families, the rules suddenly disappear. In Pakistan, accountability is for civilians. Privilege is for the uniformed elite.
56
313
12
1,041
90,965
پہلی غلطی بچہ کم عمر ہیں اسکو سکوٹی چلانے کی اجازت ہی نہیں ہونا چاہیئے۔ نا انکے پاس لائسنس ہوتا ہیں یہ سکوٹی والے لڑکیا ہو یا لڑکے اور نا انکی ٹھیک سے چلانی آتی ہین۔ آپ کا کؤی رشتہ دار لگتا ہیں۔ ورنہ غیر قانونی کام ہیں پولیس کو چاہئے بچے کے والدین کو بھی گرفتار کرے۔ @DpoSialkot
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
1
20
ہم نے بھی اندازہ لگا لیا کہ اگر آپ سی ڈی اے کو تھیک نہیں کر سکتے تو ملک کو کیا حاک کروگے ۔
یہ وہ جگہ جہاں 25 کروڑ عوام کے نمائندے رہتے ھیں۔ جو آئین کے مطابق طاقت کا سرچشمہ ھیں ۔ شاید 300 دو بیڈروم فلیٹ ھیں۔ میں یہاں 2002 سے قیام پذیر ھوں۔ CDA کے پاس اسکا انتظام ھے۔ باوجود تماتر کوششوں اور اثر رسوخ اس جگہ کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ھو رہے ھیں۔ یہ تصاویر باہر کی ھیں ان عمارتوں کے اندر اور فلیٹوں کے حالات اگر ممبران خود خیال رکھیں تو اندازہ لگا سکتے ھیں۔ اگر منتخب نمائندوں کی رہائش گاھوں کے یہ حالات ھوں تو آپ اندازہ لگائیں باقی اسلام آباد کے ساتھ CDA کا کیا سلوک ھو گا۔
1
11
Arif Orakzai retweeted
یقین کرے سونے کی تلاش کے حوالے سے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں دیکھی تھی لیکن ہمارے اپنے صوبے اتنا سونا ۔۔۔ سیاستدان کے نام تو اگئیے، لیکن سرکاری بیروکریسی اور دیگر تمام لوگ جن کی زمہ داری تھی اُن کے نام ؟؟؟ سسزا و جزا !
7
10
59
1,931
یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے کہ آئین اور قانون تو چھوڑیں، پاکستانی سول سروس ایک فراڈ معاہدے پر 1954 میں قائم کی گئی ۔ میں نے وزیراعلی پنجاب کو اس بابت آگاہ کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کا معاہدہ پنجاب گورنمنٹ کے پاس نہی ہے۔ @MaryamNSharif
6
14
1
44
4,851
Hahaha 🤣🤣 look at the sponsors name FWO , PPP
SHEHBAZ SHARIF : "As per Goldman Sachs' assessment, by 2075, Pakistan will be the sixth-largest economy in the world. Instead of 2075, we will be 6th largest, Inshallah, before 2050" 😂 Check Audience's Reaction 😭😂
1
37
Arif Orakzai retweeted
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔ اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ @MaryamNSharif @DCLahore
18
117
8
441
37,411
Need new gf. 20+, Single/ married Well read Knows how to talk Not too clingy. Can tolerate my clinginess. Need to be rich, able to send good gifts. Available 20/7 Can be form Pakistan Send dms with pic
Need new bf. 38+, Single/ married Well read Knows how to talk Not too clingy. Can tolerate my clinginess. Need to be rich, able to send good gifts. Available 20/7 Can be form Pakistan Send dms with pic and
2
94
پاکستان میں بھی ہوتا ہیں لیکن یہاں جرمانہ 50 روپے ہوتا ہیں اگر آپ جلدی میں ہیں تو اپ ٹرین میں ٹکٹ لے سکتے ہو جس کے لئے اپکو 50 روپے اضافی دینے ہوگے
This Post is from a suspended account. Learn more
31
Arif Orakzai retweeted
ناچیز کی کل والی خبر کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں تقرریوں وتبادلوں کا پہلا جھکڑ۔۔۔ محمود اسلم سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم تعینات۔۔۔ معتصم بااللہ کو سیکرٹری زکوۃ و عشر کا محکمہ تفویض۔۔ شریف حسین سیکرٹری خوراک کے منصب پر فائز۔۔۔ 8،10 مزید اعلٰی افسروں کی تقرریوں کاامکان۔۔۔۔
معتبر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جس گورنر کے بھائی احمد کنڈی پر الزام ہو کہ وہ اسلام آباد کےسیکٹر F11/1 مین ناظم الدین روڈ پرایک بنگلے میں بیٹھ کر بیوروکریسی کی تقرریوں و تبادلوں کے معاملات طے کرے اور کرپشن کیسوں کی مبینہ پردہ پوشی کی جائے۔۔۔اس کی موجودگی میں گورنر راج کے مقاصد کا حصول ناممکن ہے۔۔۔ذرائع نے یہ الزام بھی لگایا ہےکہ تقرریوں کے خواہش مند افسروں سے 15 کروڑ تک کی ڈیمانڈ کی جاتی ہےاور نام مقتدر شخصیات کا استعمال کیاجاتا ہے۔۔ایسی صورتحال میں کسی غیر سیاسی گورنر کی تقرری کے بغیر گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے فائدہ تو نہیں ہوگا البتہ پی ٹی آئی کو مظلومیت اور سیاسی شہادت کا پروانہ ملے گا۔۔۔ نوٹ۔بنگلے کا پتہ اور نمبر دانستہ طور پر نہیں لکھا۔
5
18
70
7,678
بریکنگ نیوز افسوسناک خبر 💔💔 کوہاٹ ایک بار پھر۔ ضلع کوہاٹ گمبٹ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر فائ رنگ، ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان ،سب انسپکٹر مختیار ش ہ ید ۔۔۔ذرائع 11 سے زائد پولیس اہلکار کی (ش ہ ادت) کی اطلاع کوہاٹ: مزید ش ہ ادتوں کے اطلاعات متعدد زخمی Such Bol kohat
151
یہ لوگ 4 بار حکومت مین رہ کر بھی نہیں کر سکے۔ بس ان کو پتہ ہیں سب بھاشن دیتے ہیں صرف۔
یہ ملک اتنے مواقعوں سے مالا مال ہے اگر اس میں دیانتداری سے محنت کریں تو اس ملک کے اندر ہی امریکہ، کینیڈا اور دبئی بن سکتا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
22
پھر ابھی ایک اور کیوں لے رہے ہیں آرمی چیف کے لئے؟ جس کے لیے 109 ارب منظور ہو چکے ہیں؟
گلف سٹریم ایک نہیں 3 خریدے گے تھے اور تینوں 2025 کے آخر میں خریدے گے G-450 سب سے پہلے خریدا گیا اور اس کو آصف علی زرداری کے لیے خریدا گیا زرداری سمجھدار تھا پاکستان ائیر فورس کے حوالے کر دیا تاکہ اس پر تنقید ہی نہ ہو اور سفر بھی ہوتا رہے زرداری نے چین دورے پر یہی جہاز استعمال کیا بلاول اور آصفہ بھی ساتھ تھے بعد میں ٹریکر بند کر دیا گیا اور آج بھی یہی استعمال کرتا ہے زرداری دوسرا G-500 مریم نواز کے لیے دسمبر میں خریدا گیا مریم نواز کو شو آف کا شوق تھا اڑان بھرتی رہی تو میڈیا اور سوشل میڈیا پر آگی اس طیارے کو آج نہیں جون 2026 میں ہی آرمی نے اپنے کنٹرول میں لیا تھا تیسرا گلف سٹریم G 600 خریدا گیا یہ بھی مریم نواز والے کے ساتھ ہی خریدا گیا اور یہ سب ان میں سے سب سے مہنگا اور ایڈوانس ہے یہ فلیڈ مارشل عاصم منیر کے لیے خریدا گیا تھا میڈیا ایک طیارے کے بجائے تینوں پر سوال کرے
16
Arif Orakzai retweeted
35
309
9
749
41,082
پی ٹی آئ کے لانگ مارچ سے پہلے پنجاب اور باقی صوبوں سے جو پولیس آئ انکو بھی اسلامآباد کے سرکاری سکولوں میں ٹھرایا تھا۔
جہلم میں امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کی تجویز پر ڈی سی کو ہٹا دیا گیا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیکیورٹی کیلئے دوسرے شہروں سے آنے والے اہلکاروں کو اب بھی اسی سکول میں ٹھہرایا جا رہا ہے، صحافی ریاض گوندل
23
اگر آپ رولر ایریاز کو بھی اسلامآباد سمجھتے ہیں تو نشاندھی کر سکتے ہیں لیکن یہاں آپ کاروائی نہیں کرتے۔
وفاقی دارلحکومت میں گداگروں کے خلاف انسداد گداگری مہم کے تحت یومیہ بنیادوں پر کاروائیاں جاری ہیں، شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ وفاقی دارلحکومت کو گداگروں سے پاک کیا جا سکے، شکریہ
12
میں نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کہا ہے کہ بے شک مجھے ڈسمس کر دیں، لیکن کم از کم ایک دفعہ تو قانون کا صحیح استعمال کرنا سیکھ لیں۔ میرا استدال ہے کہ کم از کم مجھے ڈاکومنٹس تو مہیا کیے جائیں ۔ آخر میں میں نے انہیں کہا ہے کہ اگر انکوائری میرٹ پر ہوئی تو سزا مجھے نہی، آپ کو ملے گی۔
12
20
134
11,933
New chief justice of Punjab.
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
23