Gajab!!! (@SumKhan16) header
Gajab!!! (@SumKhan16) profile picture

MBA from LUMS / Engineer UET Peshawar پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰

Peshawar /Islamabad
Joined June 2018
Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)
🚨 اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں کے مبینہ ناجائز استعمال کا بڑا انکشاف! رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 2,441 سرکاری مکانات کا سروے کیا گیا، جن میں سے: 🔴 1,851 مکانات کرائے پر یا دیگر افراد کے زیرِ استعمال پائے گئے۔ 🔴 590 مکانات تالہ بند یا خالی ہیں۔ رپورٹ میں سیکٹر، بلاک، گلی، الاٹمنٹ اور موجودہ رہائشیوں کی تفصیلات بھی درج ہیں۔ سرکاری گھر افسران کو رہائش کے لیے الاٹ ہوئے تھے یا دوسروں کے استعمال کے لیے؟ #Islamabad #IslamabadNews #365News #PakistanNews
3
13
4
41
6,319
Gajab!!! retweeted
PMLN can have a lot of flaws but it is the only political party that has worked for the development of the country.
73
80
22
611
19,995
جناب نوشیروان برکی کےصحت اصلاحات میں سب سے بڑا نقصان مریض اور ڈاکٹرز کا ہواہے۔ہسپتالوں میں بغیر آڈٹ کےکئ ارب روپے غیرضروری تزئین و آرائش اور سفارش پر بھرتی ڈائریکٹرز اور منیجرز پرخرچ ہوۓ۔KTH میں اچھے بھلے ٹائلز کو اکھاڑ کرنئے ٹائلز لگاۓ جارہے ہیں۔گورنر راج کے پاس بھی کوئ حل نہی-
7
18
3
68
5,792
Lakki Marwat: Over 4,000kg Of Explosives Recovered In Foiled Bragi Suicide Attack Police intercepted the explosives-laden vehicle, killing 1 suicide attacker and arresting several suspects, initial local reports say. Bomb disposal teams are working to neutralise the load. A blast that size would have been devastating.
1
18
1
116
1,873
PPP & PTI when someone asks about their governance.
12
133
3
479
8,013
دنیا میں کسی صحافی کو کسی سیاسی جماعت کو موثر طریقے بتاتے پہلے بھی کسی نے دیکھا؟ لیکن ان بنارسی ٹھگوں نے صحافتی چولے پہن کر اس پیشے کی ایسی تیسی پھیر دی۔
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا. اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
14
46
2
209
5,581
Gajab!!! retweeted
پاکستانی بیوروکریٹس کی اکثریت نے کرپشن کی انی مچا دی۔اب جہاں وہ پاکستان سے لوٹے ڈالروں سے غیرملکی شہریت /جائیدادیں خرید رہے ہیں وہیں لاہور انکم ٹیکس آفس میں افسران میں 35 کروڑ کرپشن بانٹنے پر لڑائی اور گولیاں چل گئیں،سندھ میں ایک ڈپٹی کمشنر نے چار ارب روپے ذاتی اکاونٹ میں ٹرانسفر کیا اور آزربائیجان نکل گیا، اس کا دوسرا بھائی سی ڈی اے میں ممبر تھا۔ڈٹ کر پیسہ کمایا،گرفتار ہو کر اڈیالہ جیل چند ماہ گزار آیا اور ضمانت پر دوبارہ سی ڈی اے میں لگ گیا۔ یہ ہوکیا رہا ہے اس ملک میں؟ سینٹر عبدالقادر سے ہوش ربا تفصیلات سنیں۔ @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @senmabdulqadir @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @KhawajaMAsif @NABOfficialPK @FIA_Agency @HinaRKhar @NazBaloch_ @NadeemAfzalChan @SyedAliZafar1 @SanaMastiKhel @naveedqamarmna @SenatorSaleem @sherryrehman
26
242
5
441
22,664
Gajab!!! retweeted
میٹرو ٹرین کے خلاف یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو آج روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر نہ کر سکتے یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو پانچ سال میں 270 ملین لوگ پانچ سال میں سفر نہ کر سکتے یہ احتجاج کامیاب ہو جاتا تو دو ہزار سے زائد مقامی جوانوں کو نوکریاں نہ ملتی #punjab
#PPP protests against metro train shar.es/1hTfQR
7
248
5
643
17,482
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
607
795
179
2,951
346,535
Congrats! Pakistan ⬆️17 places in #UNEGDI 2026 EGDI +23% Online Services +20% Tel Infrastr +39% Human Capital +8% Thank u @CMShehbaz for ur leadership n to my teams for all the support! ہمارامشن:ڈیجیٹل پاکستان،جہاں ٹیکنالوجی ہرشہری کی زندگی کوبہتربنائے۔ #DigitalNationPakistan
4
24
3
76
3,450
Not another MoU. Today was beyond that. Qatar’s Interior Minister (Lekhwiya commander) made his first trip to Pakistan, signed security cooperation with the Federal Constabulary + anti-drug plan, and locked in police exchanges, cyber ties & a firing range. He also met both PM Shehbaz and Field Marshal Asim Munir. Why it matters: Both are key mediators in the US-Iran war while Hormuz disruptions hit Qatari LNG to Pakistan. Deepening internal security ties hardens the two mediators against spillover and keeps the diplomatic channel functional under pressure.This is operational, not symbolic. Full-spectrum institutional lock-in.
6
39
233
7,687
Gajab!!! retweeted
Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$26.77 billion as of November 13, 2026. sbp.org.pk/assets/document/f… #sbpreserves
4
17
1
123
11,267
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو خیبرپختونخوا میں 19 ارب روپے کی مبینہ کرپشن پر مقدمہ کے اندراج کا فیصلہ غیرفعال وزیراعلی اور سابق وزیر سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی اور اس کے خاندان کے افراد بھی سکینڈل میں شامل ہیں پانچ ہفتوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 80 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے مشیر برائے اطلاعات ثمر ہارون بلور کی مردان میں گفتگو
20
74
1,766
اٹھارہ سال حکومت اور جواب دیتے وقت غصہ تو بس سمجھ جائیں کارکردگی
5
74
354
2,215
Gajab!!! retweeted
#BREAKING: Turkish deep sea drilling ship has arrived in Pakistan, will start oil and gas exploration in Pakistan's EEZ.
6
199
5
1,855
15,754
اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک صاحب کی دو V8 گاڑیاں ڈینز پلازہ پشاور کی پارکنگ سے ملی ہیں ان میں سے ایک وزیراعلیٰ ہاؤس کی بلٹ پروف V8 جبکہ دوسری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی گاڑی تھی۔ آج صبح گاڑیاں برآمد ہوئیں، جنہیں ڈینز پلازہ پشاور کے سیکیورٹی آفیسر عدنان نے حکام کے حوالے کیا۔
3
247
1
1,536
38,582
کام بولے تو زمانہ آپ کا وکیل بن جاتا ہے۔ شاہزیب خانزادہ نے اعداد و شمار سے بلاول بھٹو کو لاجواب کر دیا۔ 5 سے 16 سال کے بچوں میں اسکول سے باہر رہنے کی شرح پنجاب میں سب سے کم، 27 فیصد ہے۔ خیبرپختونخوا میں 34، سندھ میں 44 اور بلوچستان میں 69 فیصد۔ مبارک ہو رانا سکندر حیات، آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا! @RanaSikandarH
17
301
9
833
10,628
*ISPR* *Rawalpindi, 19 November 2026;* On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized. One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
5
22
126
2,745
Punjab VS Sindh, Shahzaib Khanzada Has Nailed It With Data & Facts 👏👏👏👏
96
487
11
2,112
158,403
Here @BBhuttoZardari looks small. A very ordinary commonplace way of responding to questions - when U don't have the answer- slap counter allegations.
جب پوچھا گیا اسی سسٹم میں رہتے ہوئے پنجاب ڈیلور کر رہا ہے تو آپ کی سندھ حکومت کیوں ڈیلور کر سکی تو بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤦‍♂️ جواب نا آیا تو Geo پر ہی چیخنا شروع ہو گئے
8
22
1
84
2,774