Ahmed Alghanim retweeted
پچھلے ایک ماہ کے دوران میرا واسطہ ابوظہبی میں پاکستان اور افغانستان کے سفارت خانوں سے پڑا۔ میں بلا کسی مبالغہ آرائی کے اپنا تجربہ آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
پاکستانی سفارت خانے میں اپنے بیٹے کے پاسپورٹ کی تجدید کروانی تھی۔ میں نے دفتر سے چھٹی لی تاکہ سکون سے کام ہو سکے۔ بدھ کا دن تھا۔ وہاں جا کر معلوم ہوا کہ سفارت خانہ دو دن کے لیے بند ہے، کیونکہ پاکستان میں 9 اور 10 محرم کی تعطیل تھی، اس لیے یہاں بھی بند رکھا گیا تھا، حالانکہ پورے متحدہ عرب امارات میں کہیں بھی سرکاری تعطیل نہیں تھی۔یوں میرا دن اور چھٹی ضائع گئی۔
دو دن بعد، جمعہ کی صبح، میں جلدی پہنچ گیا۔ پہلے سے ایک درجن سے زیادہ دستاویزات کی فوٹو کاپیاں ساتھ لے گیا تھا۔ کافی دیر انتظار کے بعد میری باری آئی تو کہا گیا کہ افغانستان کے سفارت خانے سے این او سی لے کر آئیں، کیونکہ بچے کی والدہ کا پاسپورٹ افغان ہے۔ حالانکہ میں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ صرف تجدید ہے، پہلی مرتبہ تمام دستاویزات پہلے ہی جمع کروا چکا ہوں، مگر بات نہ بنی۔
میں افغانستان کے سفارت خانے گیا۔ وہاں زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں این او سی جاری کر دیا گیا۔ نہ کسی فوٹو کاپی کا مطالبہ کیا گیا، نہ غیر ضروری سوالات کیے گئے۔ صرف پاسپورٹ دیکھا، اپنا ریکارڈ چیک کیا اور این او سی میرے حوالے کر دیا۔
واپس پاکستانی سفارت خانے آیا اور دوبارہ لمبی قطار میں لگ گیا، مگر اتنے میں بارہ بج گئے، جمعہ کا دن تھا اور سفارت خانہ بند ہو گیا۔ یوں ایک بار پھر ناکامی ہوئی۔ وہی بدتمیزی، ہٹو، نکلو، وقت ختم ہو گیا،وہی دھکم پیل۔
اس کے بعد دو دن مزید سفارت خانہ بند رہا، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیل تھی۔ پیر کے روز میں سب سے پہلے پہنچا تاکہ فیملی لائن میں جلدی لگ جاؤں اور دفتر جانے سے پہلے کام مکمل ہو جائے۔ پاسپورٹ تو جمع ہو گیا، لیکن پھر تصدیق کے نام پر میرے والدین، یعنی بچے کے دادا اور دادی، کے ڈومیسائل اور شناختی کارڈ طلب کیے گئے۔ شناختی کارڈ تو دونوں کے موجود تھے، مگر ڈومیسائل نہیں بنے ہوئے تھے۔
یوں پاکستان میں میرے بڑے بھائی نے کافی تگ و دو کے بعد والدہ کا ڈومیسائل بنوایا۔ والد چونکہ وفات پا چکے تھے، اس لیے پہلے ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانا پڑا۔ اس تمام عمل میں تقریباً پچیس دن لگ گئے۔
پاسپورٹ کی تجدید کے بعد بچوں کے افغانستان کے ویزوں کے لیے اُن کے سفارت خانے گیا کیونکہ بچوں نے چھٹیاں گزارنے جانا تھا۔ خدا کی قسم، جیسے ہی انہوں نے میرے ساتھ فیملی دیکھی، سب اپنی جگہ سے اٹھے، ہمیں اندر ایک بہترین انتظار گاہ میں لے جایا گیا، جہاں بچوں کے لیے چاکلیٹس اور بڑوں کے لیے چائے رکھی ہوئی تھی۔ وہیں ایک اہلکار آیا، پاسپورٹ لے گیا، اور تقریباً تیس منٹ کے اندر ویزے لگا کر واپس کر دیے۔ ایک ویزے کی فیس صرف 39 درہم تھی۔
میں احتیاطاً تمام دستاویزات کی فوٹو کاپیاں بھی ساتھ لے گیا تھا، مگر انہوں نے ایک بھی کاپی نہیں لی۔ صرف اتنا کہا کہ اب تو سب آن لائن ہوجاتا ہے، اس لیے ان سب کی ضرورت نہیں۔
میں سوچ میں پڑ گیا کہ ہماری اپنی ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، جن کا پاسپورٹ ہم اٹھائے پھرتے ہیں، اور باقی دنیا کیا کر رہی ہے۔ یہ موازنہ میں بلا کسی مبالغہ آرائی کے ایک ایسے ملک سے کر رہا ہوں جو گزشتہ پچاس برس سے جنگ کی لپیٹ میں ہے۔
پاکستان ابھی تک نوآبادیاتی ورثے (Colonial Legacy) سے باہر نہیں نکل سکا۔ تنقید تو صرف ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر ہوتی ہے، اور بجا بھی ہے، لیکن یہ سی ایس ایس کے گدھے، جنہوں نے اس نظام کو بہتر بنانا تھا، بہت سے معاملات میں خود بھی اسی فرسودہ طرزِ فکر کا حصہ بن چکے ہیں او اُن سے بڑھے فرعوں ہیں۔ پولیس، عدالت، جج، وکیل، پٹواری، الغرض ہر طرف وہی انگریزوں سے ورثے میں ملی ہوئی اکڑ، غیر ضروری پیچیدگیاں اور عوام سے فاصلہ نظر آتا ہے۔
نعمت وزیر!
Ahmed Alghanim retweeted
الحمدللہ! ٹوئٹر ایکس پر احباب کی مسلسل محنت قابلِ تحسین ہے۔ پوری یکسوئی اور نظم کے ساتھ اسی رفتار کو برقرار رکھیں۔ ٹرینڈ کی کامیابی مستقل مزاجی، باہمی تعاون اور مسلسل سرگرمی سے حاصل ہوتی ہے۔
آئیں بھرپور انداز میں پوسٹس، ری پوسٹس، کمنٹس اور مثبت انداز میں ہیش ٹیگز کو آگے بڑھائیں۔ ان شاء اللہ ہماری اجتماعی محنت اپنا اثر ضرور دکھائے گی۔
#مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ
Ahmed Alghanim retweeted
آپ نے قوم کی حفاظت کرنی تھی وہ اگر پرائیویٹ لشکروں سے کروانی ھے، اور آپ نے قوم کوعزت تکریم دینی تھی انکی عزت و عصمت کی حفاظت کرنی تھی اس قوم پر آپ نے عون چوھدری، فیاض الحسن اور عائشہ گلالئی جیسوں کو چھوڑ دیا ھے تو اگر آپ نے اپنا دفاع ان سے کروانا ھے تو بھائ جان صلح ھی کرلو۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
خدا کیلئے جماعت کے خیرخواہ ہیں تو اسپیس ختم کردیں ۔ اور فورا ٹرینڈ میں شامل ہوجائیں ۔ یہ کام سکون سے پھر کبھی کریں گے ۔
ان ھیش ٹیگ پر توجہ مرکوز رکھیں ۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
ہمیں اس پر فخر ہے کہ طاہر اشرفی اور عبد الرحیم کے خلاف صف میں کھڑے ہیں
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
جمعیت علماء اسلام
عوامی امنگوں کی ترجمان
مولانا فضل الرحمٰن
قوم کا مسیحا اور پاسبان
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
11
Ahmed Alghanim retweeted
جن کی عقلیں عون چوجدریوں، چوھانوں اور گلالئیوں سے اوپر کی بات نہ سوچ سکتی ھوں ان کو عبداللہ مہمند اتنی عقل والی بات سمجھانے کی کوشش کرکے اپنے وقت کا ھی شاید ضیاع کررھے ھیں۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست سے میں ہمیشہ اختلاف کرتا رہا ہوں، اور ہمیشہ ان سے سوالات بھی کرتا رہا ہوں، خاص طور پر افغانستان کے حوالے سے ان کی پالیسی پر۔ اس لیے میں ان کا ناقد رہا ہوں۔
میں اس تقریر کے میرٹس پر بات کروں گا۔ میں نے پوری تقریر بار بار سنی، مگر مجھے اس میں کہیں بھی شہداء کی توہین نظر نہیں آئی۔
مولانا صاحب نے صرف ذمہ داری (Responsibility) کی بات کی ہے۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ "ہم تو شہداء دیتے ہیں"، تو مولانا صاحب نے کہا کہ دہشت گردی، داخلی سیکیورٹی (Internal Security)، خارجی سیکیورٹی (External Security)، داخلی خطرات (Internal Threats) اور خارجی خطرات (External Threats) سے نمٹنا کس کی ذمہ داری ہے؟ یہ فوج کی ذمہ داری ہے، اور یہ ذمہ داری آئین و قانون کے تحت اسی ادارے کو سونپی گئی ہے۔
یہ تو ایسے نہیں ہو سکتا کہ کوئی سرکاری ملازم یا واپڈا کا ملازم کہے کہ "میں یہ میٹر نہیں لگاؤں گا، کیونکہ میرے لوگ مرتے ہیں۔"
میرے خیال میں مولانا صاحب کی تقریر میں شہداء کی توہین والی کوئی بات نہیں آتی۔ اگر آپ واقعی مولانا صاحب کو شہداء کی توہین کا مرتکب قرار دینا چاہتے ہیں، تو پھر تاریخ کا بھی حساب کریں۔
پاکستان کے اپنے جرنیلوں نے کتابیں لکھی ہیں۔
سینئر صحافی عبداللہ مہمند کی گفتگو
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
رکن قومی اسمبلی جمعیۃ علماء اسلام شاہدہ اختر علی کی میڈیا سے گفتگو
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان – at Islamabad, Pakistan
Ahmed Alghanim retweeted
مولانا صاحب سے عقیدت اور محبت کا ایسا رشتہ ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت اب تک اس میں دراڑ نہیں ڈال سکی اور نا آئندہ کسی کی جرأت ہوسکتی ہے ۔ تا دم یہ عہد نبھانے کی ٹھان رکھی ہے ۔ ان شاء اللہ العزیز
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
عوام سوال پوچھیں گے، کیونکہ آئین جوابدہی کا تقاضا کرتا ہے۔ اختلاف کو دلیل سے جواب دیں۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
عوام کے فیصلے کا احترام ہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی بجائے سرحدات پر موجودگی زیادہ ضروری ہے ۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
مولانا فضل الرحمٰن روایتی سیاستدانوں کی طرح نہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہوکر ائے ہوں وہ امت کے جذبات کے ترجمان ہیں ۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
"شہداء کے کے پیچھے مت چھپو ملک کے 78 سالہ کارکردگی کا حساب مولانا نے مانگا ہے جو دینا ہوگا۔"
علامہ راشد محمود سومرو
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
جو عوام سے طاقت لیتا ہے، وہ عوام کو جواب بھی دے۔ خود کو جوابدہ بنانے کی عادت ڈالو دنیا میں امن کے دعوے کرتے ہو اور اپنے ہم وطنوں پر درندوں کی طرح جھپٹنے کی عادت ترک کرو ۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
"سیدھے ہوجاو ، الیکشنوں میں چوریاں مت کرو۔ جمعیت علمائے اسلام کا راستہ نا روکو ورنہ جمعیت علمائے اسلام کے بغیر تم کوئی مسلئہ حل بھی نہیں کرسکتے۔" قائد محترم
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
Ahmed Alghanim retweeted
ریاست طاقت کے زور پہ مولانا کو زیر نہیں کر سکتی
جے یو آئی کو پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کی طرح نا لیا جاۓ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں !
#آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو



















