Tiaba retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ہر شے پہ قادر میرے رب!
ہمیں ہر فتنے سے محفوظ فرما،
چاہے وہ ظاہر ہو یا پوشیدہ،
اور ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھ ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن فرما اور ہمیں گناہوں کی تاریکی سے نکال دے۔ یا رب العالمین
Tiaba retweeted
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
Tiaba retweeted
کیا یہ کشمیری بچے بھی دہشتگرد ہیں؟
یہ بچے بھی قافلوں کے ساتھ آ رہے ہیں کیا ان بچوں کو بھی فورسز گولیاں ماریں گی ؟
Tiaba retweeted
آج تیسری بار عالیہ حمزہ صاحبہ کی ضمانت کا کیس لگا، مگر آج بھی جج صاحب نے سماعت نہیں کی۔
یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے کہ ایک سیاسی قیدی کے کیس کو مسلسل التوا کا شکار بنایا جا رہا ہے۔
عالیہ حمزہ صاحبہ کا کیس شہباز رضوی صاحب کی عدالت میں مقرر تھا، بار بار سماعت مؤخر ہونا انصاف کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔
آخر کیوں اس کیس کو مسلسل لٹکایا جا رہا ہے؟ کیوں انتقامی کارروائی کا تاثر دیا جا رہا ہے؟
کیا عدالتیں صرف انہی مقدمات کی سماعت کے لیے بیٹھی ہیں جن کے بارے میں اوپر سے ہدایات موصول ہوں؟
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#JusticeForAliyaHamza
Tiaba retweeted
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جہاں عمران خان کے ساتھ زیادتی کررہے وہیں یہ اپنا خوف بھی ظاہر کررہے ہیں۔ جو یہ کررہے ہیں عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن تباہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ علیمہ خان
Tiaba retweeted
پولیس نے مجھ پر حملہ کرکے مجھے زخمی کیا، ہسپتال میں ریڈ کرکے علاج میں رکاوٹ ڈالی، میں نے کسی دوست کے ہسپتال میں چھپ کر 15 دن اپنا علاج کروایا۔مجھ پر ربڑ کی گولیاں چلائی گئیں اور دہشتگردی کے مقدمات درج کروائے گئے۔یہ ایوان عوام کو کیا تحفظ دے گا جو اپنے ممبر کو تحفظ نہیں دے سکتا۔
تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی تنویر اسلم کا اظہار خیال
Tiaba retweeted
فروری میں میرے والد کو جیل لے جانے والی گاڑی کی ویڈیو بنانے پر بنانے والے کو جیل میں ڈال دیا گیا، اور وہ تاحال قید میں ہے۔ موجودہ حکومت کے خلاف بولنے پر شہریوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔ فوجی آمریت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گولیاں مارنے کے واقعات بھی موجود ہیں۔
قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
#FocusOnImranKhan
Tiaba retweeted
عمران خان کی رہائی کے لئے خوشحال گڑھ کے مقام پر 26 اپریل کے گرینڈ جرگے کو سوشل میڈیا ضرور سپورٹ کریں 🔥
#EverySecondCountsForKhan
Tiaba retweeted
ایک طرف وہ دھاندلی کی بیساکھیوں پر بیٹھ کر ایوان میں فاتح بننے والا فارم سینتالیسوی سورما۔
دوسری طرف وہ آہنی خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد۔ جنھوں نے اسے میدان جنگ میں دھول چٹا دی۔
وہ جو عوام کی عدالت میں چت ہو چکا، وہ پارلیمنٹ میں قانون بنا رہا ہے۔ اور وہ جسے عوام نے سر آنکھوں پر بٹھایا، وہ قید تنہائی میں بھی مسکرا کر ان کی اوقات بتا رہی ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ شکست قید خانے میں نہیں، اس کرسی پر بیٹھی ہے جسے حاصل کرنے کے لیے ضمیر اور ووٹ دونوں کا سودا کرنا پڑا۔
@Dr_YasminRashid
@tayyabarajah
#FocusOnImranKhan
Tiaba retweeted
وقعی ہی رعایت کی مستحق ہیں
کیوں بڑے غنڈہ موالی اور جرائم پیشہ عناصر تو قانون کو چیر پھاڑ کر نکل جاتے ہیں آ جا کے غریب ہی اس میں پھنستا ہے کیوں ناتو اس کے پا دینے کے لئے حرام کا مال ہوتا ہے نا کو غنڈہ موالی اسے چاہتا ہے کہ یہ ہمارے سامنے کھڑا ہو کر بات کرے
Tiaba retweeted
کیا آپ کو میرا یہ نوٹیفکیشن ملا ہے
جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں
فالو کرنا مت بھولیں
Tiaba retweeted
صبح تک 300 فالورز آپ نے صرف فالو کرکے
ریٹویٹ اور کمنٹ میں اپنا ایکس ہینڈل مینشن کرنا ہے
سب دوست ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
فالو بیک ذمہ داری سے سب دوست دیں
یہ پلیٹ فارم پی ٹی آئی کی پروموشن کا ہے
Tiaba retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کریم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے
ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین




















