Pinned Tweet
آپ کو بات کرنی ہو تو مسیج کر لیا کرنا لیکن میری طرف سے تب ہی مسیج آئے گا جب آپ کے پاس اپنا پرسنل موبائل ہو گا۔ میں صرف سٹوریز ہی لگایا کروں گا انسٹاگرام پر ٹھیک ہے
میری طرف سے صرف آپ کو
بڑی عید مبارک
اللہ آپ کو آگے سے کوئی دکھ نا دکھائے امین ثم آمین
Be Happy Be Positive 🥹
آپ میرے لیے بہت خاص ہیں۔ میں آپ کو اپنا بنا تو سکتا ہوں پر میں کسی سے چھین نہیں سکتا آپ کو🥺۔ آپ کی خوشی میں ہی میری خوشی۔ آپ خوش تو میں بھی خوش 😔
395
انہونے سمجھایا کے پالش کرنے میں ہی عقلمندی ہے
کہتے ہیں سر پر کسی بڑے کا سایہ ہو اور سمجھانے والا مخلص ہو تو راستہ نکل ہی آتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سخت بیان دے کر باغی تیور دکھائے، مگر والد آصف علی زرداری نے سمجھایا تو آج وہی بلاول ’’وزیراعظم شہباز شریف زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔
دوسری طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپنی مرضی کے مالک ہیں اور کم ہی کسی کی سنتے ہیں۔ میری رائے میں انہیں شہداء سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لینی چاہیے، ورنہ آنے والے دنوں میں ان کی سیاسی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ عمران خان کو بھی ۹ مئی پر معافی مانگنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ ان کی ضد کی قیمت پوری تحریکِ انصاف نے چکائی۔ مولانا صاحب کے پاس اب بھی اپنا راستہ بدلنے کا وقت ہے۔
14
Umer ✍️ retweeted
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی
اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
Umer ✍️ retweeted
برطانوی میڈیا کی رپورٹ 🚨
القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان موت کی چکی میں قید ہیں
ایک ادارے نے اپنی تسکین کے لیے سب کچھ اُجاڑ ڈالا
ایک وقت تھا کہ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا نام۔۔۔ہر روز ہیڈلائنز میں آتا تھا،وزیراعظم،آرمی چیف،چیف جسٹس تینوں کا نام پوری قوم کو پتا ہوتا تھا۔
اب اگر لوگوں سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا نام پوچھ لیں تو نام بتاتے کئی باخبر لوگ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے،نام یا تو یاد نہیں آئے گا یا کنفیوز ہونگے کہ کونسی والی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس؟😀
کئی چونٹیوں نے کریز سے باہر نکل نکل کر سارا ادارہ
گھوڑے لگوا دیا۔
یہ سب سامنے ہے۔
الطاف حسین،عمران خان،TLP
کا بھی انجام سامنے ہے
پھر بھی فضل الرحمن کو سمجھ نہیں آئی۔ اب
گھوڑے لگنے جا رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
13
Umer ✍️ retweeted
جنرل ریٹائرڈ نعیم لودھی 🔥🔥
مولانا سمجھدار شخص ہے جن سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے وہ ان سے لڑائی نہیں کرے گا اور وہ اچھے تعلقات استعمال کرلے گا ۔ مولانا اس حکومت سے کچھ لینے کو تیار نہیں ہے اسکو پتہ ہے کہ یہ حکومت ٹکنے والی نہیں ہے اور وہ اس ہائبرڈ سسٹم کو ٹوٹنے کے بعد والے منظر میں کچھ امید کر رہے ہیں۔
یہ پارٹیاں کبھی نہیں چاہیں گی کہ عمران خان رہا ہو جس قسم کا بوجھ ریاست ہر بڑھتا جا رہا یے اس بوجھ کو عمران خان شیئر کرسکتا یے۔ وہ واحد شخص یے اس پاکستان میں جو Kp اور کشمیر کا مسئلہ حل کرسکتا ہے کیونکہ ان پر لوگوں کو اعتماد ہے۔بلوچستان میں بھی کچھ وقت لگے گا لیکن عمران خان ہی بلوچستان کو بھی ٹھیک کرسکتا ہے۔ عالمی منظر نامہ پر بڑی تبدیلیاں آنے جارہی ہیں پاکستان کو بھی تیار ہونا چاہئے۔ خان صاحب کو باہر لانا چاہئے
Umer ✍️ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨رفتار والوں کا نیا شہکار آگیا 🔥🔥
بڑا فیصلہ کرلیا۔ خُوف کے بُت توڑ ڈالے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لے لی۔ قوم کی غیرت مند بیٹی، دی آئرن لیڈی کے نام سے صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد پر ایک شاندار، خوبصورت ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ چند ہی گھنٹوں میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ڈاکومنٹری، اسے مس مت کرنا، ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے۔ خود بھی دیکھو اور آگے بھی شئیر کردو۔
Umer ✍️ retweeted
جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے!
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے!
کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے!
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے!
اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
Umer ✍️ retweeted
🚨BRT KP
نے دل جیت لیا
لاہوری شہری کے طور پر کہتا ہوں یہ سسٹم واقعی کمال کا ہےتیز صاف محفوظ خواتین اور معذوروں کے لیے الگ سہولیات اور ٹریفک کا بوجھ بھی کم ہو گیا
Peshawar BRT
دیکھ کرفدا ہو گیا ہوں✌️
شکریہ عمران خان ❤️👍
Umer ✍️ retweeted
ملک نہیں چل رہا حامد میر؟🔥
آپ کہتے تھےخان بڑا خطرہ ہے وہ تو 3 سال سے جیل میں ہے آپ 5 سال سے حکومت میں تو ملک کیوں نہیں چل رہا؟
کاروباری کمپنیاں کیوں چھوڑ کر جارہی ہیں ایک روپے کی سرمایہ کاری کیوں نہیں آئی
Umer ✍️ retweeted
دہشتگردی کرپشن کے بعد دوسرا بڑا چیلنج ہے ، خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کی وجہ سے گورنر راج نہیں لگا یہ پتہ نہیں کس نے بیانیہ بنا دیا کہ KP میں دہشتگردی کی وجہ گورنر راج لگا دہشتگردی ہو سکتا ہے 20 سال جاری رہے وفاقی حکومت کو یہ بیانیہ بنانا چاہیے کہ KP حکومت دہشتگردی پہ ایک مختلف نقطہ نظر رکھتی تھی ! سرفراز بگٹی ۔۔
Umer ✍️ retweeted
میں حیران ہوا کہ پنجاب کے 20 کالجوں میں مریم نواز کی پینٹنگ بنانے کے مقابلے ہوئے پہلے تو یہ میری نظر سے گزرا تو میں سمجھا یہ بکواس ہے یہ نہیں ہو سکتا، پھر میں نے ویڈیو دیکھیں جس میں سکول اسمبلی میں Happy Birthday مریم نواز کے گانے گائے گئے، پاکستان میں بڑے بڑے لیڈرز گزرے ہیں جہاں تک مجھے یاد ہے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کبھی قائد اعظم اور علامہ اقبال کے سالگرہ پر انکی پینٹنگز بنائی گئی ہو، یہ سب مینج کیا گیا تھا ایسا نہیں ہو سکتا کہ 20 کالجز خود سے ایک ہی جیسے کرتے، بچوں پر یہ سوچ Project کی جا رہی ہے کہ مریم نواز سب کچھ ہیں۔ شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO #MaryamNawaz #PMLN #Punjab
اگر آپ ایک ادارے کو ریاست سمجھ رہے ہیں تو آپ کی پڑھنے لکھنے پر لعنت
ریاست کے سامنے سرنڈر ہونا ہی پڑے گا۔ چاہے کوئی کتنا ہی بڑا طرم خان کیوں نہ ہو۔ لیکن سرنڈر ہونا پڑے گا۔
یہی حب الوطنی ہے۔ ملک کی خاطر، ریاست کی خاطر اپنی انا اور ضد کو ایک سائیڈ پہ رکھ کے ملک کی مفاد کی خاطر اپنے اصولوں پہ سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔
اپنی ضد، انا اور ہٹ دھرمی کو ایک سائیڈ پہ رکھنا پڑے گا۔
پھر سے کہہ رہا ہوں، کوئی کتنا ہی بڑا طرم خان کیوں نہ ہو، ریاست کے سامنے سرنڈر ہونا پڑے گا۔ ہونا پڑے گا، ہونا پڑے گا، ہونا پڑے گا۔
لیکن بعض کتوں 🐕 کو یہ بات سمجھ ہی نہیں آتی۔ وہ بھونک بھونک کر باولے ہو رہے ہیں۔
اگر سرنڈر نہ کیا تو انشاءاللہ ڈنڈا پڑے گا اور زور کا ڈنڈا پڑے گا😡😡👊👊👊
1
34
26 آئینی ترمیم کی بدولت ہی لاہور سے ایک جج امپورٹ کر کے اسلامآباد ہائی کورٹ کا چیف لگایا گیا
حالات یوں تھے کہ جسٹس محسن اختر کیانی 27ویں آئینی ترمیم کے بعد لاہور ہائیکورٹ پوسٹ ہوے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جو لائم لائٹ حاصل تھی وہ لاہور ہائیکورٹ میں نہ مل سکی، عوامی توجہ کا مرکز بننے والے بڑے آئینی اور سیاسی مقدمات کی سماعت سے ملنے والی شہرت اور پذیرائی اب خاندانی نوعیت کے مقدمات سے حاصل نہیں ہو رہی تھی۔ راولپنڈی بینچ ٹرانسفر کرنا بھی وجہ بنا اورپھر صحت کے مسائل نے بھی آن لیا تھا۔ یہ شہرت کا چسکا عجیب ہے ایک بار زبان کو لگ جائے تو ختم نہیں ہوتا۔
12
اس کا مطلب کل کو چیف کے بھی میسیجز لیک کیے جا سکتے ہیں
فخر درانی کی تہلکہ خیز سٹوری —🚨
منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نا بننے کی وجہ 12 جولائی کے فیصلے کے بعد اپنی بیگم کو کیا گیا ایک میسج تھا
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنانے کے بعد اپنی بیگم کو واٹساپ میسج کیا کہ
میں نے آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے جسٹس منصور علی شاہ کا وہ واٹساپ میسج اور دیگر کئ ایسے میسجز بھی ایجنسیوں کے ہاتھ لگے جس سے ثابت ہوتا تھا کہ وہ غیرجانبدار جج نہیں رہے اور چیف جسٹس بننے کے بعد حکومت کا تختہ اُلٹ دیں گے …!!!
مطلب۔ اس کو خاں صاب کے ساتھ ساتھ اس کی اپنی زنانی نے
وڑا دتا
ہائے او رن مریدو
28
ایسے شاہکار ہمیشہ امریکا ہی بناتا ہے
جو مرضی کہہ لیں وہ اسی وجہ سے دنیا پر راج کرتا ہے۔
یہ ایک خلائی جہاز کی طرح لگتا ہے۔ لیکن اس کی عمر 60 سال ہے۔ یہ XB-70 Valkyrie ہے۔
–––
1960 کی دہائی میں بنایا گیا، اسے Mach 3 (آواز کی رفتار سے تین گنا) پر پرواز کرنے اور nuclear blast سے آگے نکلنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یہ اتنا تیز تھا کہ ہوا کے friction کے گرمی سے بچنے کیلئے، زندہ رہنے کے لیے پائلٹوں کو pressurized space suits پہننے پڑے.
–––
لیکن سب سے پاگل پن والے حصے تو اس کا wings تھے. جب یہ supersonic speed تک پہنچتا تھا، تو پروں کے ٹِپس physically فزیکلی 65 ڈگری تک فولڈ ہوجاتے تھے. اس نے ہوائی جہاز کو خود اپنی شاک ویو کو "سوار" کرنے کا موقع دیا، جیسے کوئی سرفر لہر پر سوار ہوتا ہے۔
–––
اس میں چھ بڑے جیٹ انجن لگاتار منسلک تھے۔ یہ صرف دو ہی بنائے گئے تھے۔ ایک المناک حادثے میں گر کر تباہ ہو گیا، اور دوسرا میوزیم میں بیٹھا ہے۔ اس کے بعد سے ہم نے ایسا کچھ نہیں بنایا ہے۔
–––
کیا یہ انسانی انجینئرنگ کی چوٹی تھی؟ ؟ ؟
22
مانو نا مانو پاکستان انھیں حرکتوں کی وجہ سے کبھی ترقی نہیں کرسکے گا
حکومت نے اب تک لیپ ٹاپ سکیم کے تحت تقریباً 11 لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں۔ حکومت کے بتائے گئے ریٹ (تقریباً 1,68,000 روپے فی یونٹ) کے حساب سے ان کی کل قیمت 184.8 ارب روپے یعنی 18,480 کروڑ روپے بنتی ہے۔
اگر یہ لیپ ٹاپ پاکستان میں لوکل مینوفیکچر یا اسسمبل ہوتے تو ان کی قیمت تقریباً 55,000 روپے تک آ سکتی تھی۔ اس طرح فی یونٹ تقریباً 1,13,000 روپے کی زائد قیمت ادا ہو رہی ہے۔
نقصان 12,430 کروڑ روپے۔
جس ملک میں بیوروکریسی ایسی رکاوٹیں کھڑی کرے، لوٹ مار کو فروغ دے اور مقامی انڈسٹری کے قیام کی راہ میں حائل رہے، تو پھر ملک کا ڈوبنا ہی اس کا مقدر ہے۔
1
27





















