Umer ✍️ (@Writer_O1) profile picture

Just loyal man

Joined January 2024
Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)Photo by Umer ✍️ (@Writer_O1)
Umer ✍️ retweeted
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
9
1,202
8
3,788
56,342
Umer ✍️ retweeted
برطانوی میڈیا کی رپورٹ 🚨 القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان موت کی چکی میں قید ہیں
29
890
9
2,044
17,816
جنرل ریٹائرڈ نعیم لودھی 🔥🔥 مولانا سمجھدار شخص ہے جن سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے وہ ان سے لڑائی نہیں کرے گا اور وہ اچھے تعلقات استعمال کرلے گا ۔ مولانا اس حکومت سے کچھ لینے کو تیار نہیں ہے اسکو پتہ ہے کہ یہ حکومت ٹکنے والی نہیں ہے اور وہ اس ہائبرڈ سسٹم کو ٹوٹنے کے بعد والے منظر میں کچھ امید کر رہے ہیں۔ یہ پارٹیاں کبھی نہیں چاہیں گی کہ عمران خان رہا ہو جس قسم کا بوجھ ریاست ہر بڑھتا جا رہا یے اس بوجھ کو عمران خان شیئر کرسکتا یے۔ وہ واحد شخص یے اس پاکستان میں جو Kp اور کشمیر کا مسئلہ حل کرسکتا ہے کیونکہ ان پر لوگوں کو اعتماد ہے۔بلوچستان میں بھی کچھ وقت لگے گا لیکن عمران خان ہی بلوچستان کو بھی ٹھیک کرسکتا ہے۔ عالمی منظر نامہ پر بڑی تبدیلیاں آنے جارہی ہیں پاکستان کو بھی تیار ہونا چاہئے۔ خان صاحب کو باہر لانا چاہئے
8
383
2
1,577
31,286
بریکنگ نیوز 🚨رفتار والوں کا نیا شہکار آگیا 🔥🔥 بڑا فیصلہ کرلیا۔ خُوف کے بُت توڑ ڈالے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لے لی۔ قوم کی غیرت مند بیٹی، دی آئرن لیڈی کے نام سے صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد پر ایک شاندار، خوبصورت ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ چند ہی گھنٹوں میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ڈاکومنٹری، اسے مس مت کرنا، ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے۔ خود بھی دیکھو اور آگے بھی شئیر کردو۔
15
1,488
6
3,763
41,595
Umer ✍️ retweeted
جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے! جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے! کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے! جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے! اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
18
909
5
2,288
17,860
Umer ✍️ retweeted
🚨BRT KP نے دل جیت لیا لاہوری شہری کے طور پر کہتا ہوں یہ سسٹم واقعی کمال کا ہےتیز صاف محفوظ خواتین اور معذوروں کے لیے الگ سہولیات اور ٹریفک کا بوجھ بھی کم ہو گیا Peshawar BRT دیکھ کرفدا ہو گیا ہوں✌️ شکریہ عمران خان ❤️👍
7
173
1
372
5,020
Umer ✍️ retweeted
ملک نہیں چل رہا حامد میر؟🔥 آپ کہتے تھےخان بڑا خطرہ ہے وہ تو 3 سال سے جیل میں ہے آپ 5 سال سے حکومت میں تو ملک کیوں نہیں چل رہا؟ کاروباری کمپنیاں کیوں چھوڑ کر جارہی ہیں ایک روپے کی سرمایہ کاری کیوں نہیں آئی
8
329
2
1,180
59,014
Umer ✍️ retweeted
دہشتگردی کرپشن کے بعد دوسرا بڑا چیلنج ہے ، خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کی وجہ سے گورنر راج نہیں لگا یہ پتہ نہیں کس نے بیانیہ بنا دیا کہ KP میں دہشتگردی کی وجہ گورنر راج لگا دہشتگردی ہو سکتا ہے 20 سال جاری رہے وفاقی حکومت کو یہ بیانیہ بنانا چاہیے کہ KP حکومت دہشتگردی پہ ایک مختلف نقطہ نظر رکھتی تھی ! سرفراز بگٹی ۔۔
10
116
6
444
54,729
Umer ✍️ retweeted
میں حیران ہوا کہ پنجاب کے 20 کالجوں میں مریم نواز کی پینٹنگ بنانے کے مقابلے ہوئے پہلے تو یہ میری نظر سے گزرا تو میں سمجھا یہ بکواس ہے یہ نہیں ہو سکتا، پھر میں نے ویڈیو دیکھیں جس میں سکول اسمبلی میں Happy Birthday مریم نواز کے گانے گائے گئے، پاکستان میں بڑے بڑے لیڈرز گزرے ہیں جہاں تک مجھے یاد ہے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کبھی قائد اعظم اور علامہ اقبال کے سالگرہ پر انکی پینٹنگز بنائی گئی ہو، یہ سب مینج کیا گیا تھا ایسا نہیں ہو سکتا کہ 20 کالجز خود سے ایک ہی جیسے کرتے، بچوں پر یہ سوچ Project کی جا رہی ہے کہ مریم نواز سب کچھ ہیں۔ شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO #MaryamNawaz #PMLN #Punjab
10
175
2
455
10,358
Umer ✍️ retweeted
مشہوری کا پروگرام تو وڑ گیا😬
16
671
12
1,893
48,287
کبھی کبھی کوالٹی میوزک بھی سن لینا چاہۓ موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے، آپکا کیا خیال ہے؟♥️🎶
60
305
25
2,189
127,931
Umer ✍️ retweeted
اچھا ہوا غامدی صاحب ہجرت گئے، نہ کرتے تو ہم ایک عظیم سکالر سے محروم ہو چکے ہوتے۔
649
37
2,116
173,224
Umer ✍️ retweeted
پشاور سے 5 ماہ سے لاپتہ بچے کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ کا پولیس کو مزید مہلت دینے سے انکار آئی جی کی غیر حاضری پر سی سی پی او عدالت میں پیش پانچ ماہ گزر جانے کے باوجود بچہ غائب کیوں ہے؟ چیف جسٹس عتیق شاہ کا استفسار بچے کی بازیابی کے لیے کچھ وقت دیں، سی سی پی او مزید مہلت نہیں دی جا سکتی، آئندہ پیر تک ہر صورت بچہ بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس عتیق شاہ نوٹ: چیف جسٹس صاحب! دو ہفتوں سے صوبے کا وزیراعلی بھی لاپتہ ہے، اس پر کوئی ایکشن لینے کا ارادہ ہے یا مزید 5 ماہ انتظار کی ضرورت ہے؟
12
177
5
732
51,221
Umer ✍️ retweeted
لوگ ہم سے دانش اسکول کا مطالبہ کرتے ہیں ! ثمر عرفان اللہ مروت ۔۔ ان لوگوں کو اٹک کے اس کالج کا بتانا تھا جہاں ایک بھی ٹیچر ریگولر نہیں ہے آپ نے دانش اسکول کے لیے ایمرجنسی نہیں لگائی آپ نے امن دینے کے لیے ایمرجنسی لگائی ہے ! طلعت ۔۔
7
231
6
959
56,501
Umer ✍️ retweeted
آنیوالی نسلوں کو اگر سمجھانا پڑا کہ اکیسویں صدی کے اوائل میں ہمارے قومی مجموعی شعوری انحطاط اور اخلاقی پستی کی کیا وجہ تھی تو یہ چند کردار مثال کے طور پر پیش کیے جائینگے : ٹک ٹاکر طوائفیں، چاہت فتح علیخان، عمران خان، اور یوتھی بھونکا سوشل میڈیا ۔۔
9
11
1
46
3,067
Umer ✍️ retweeted
عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇 youtu.be/G9stKLWxINA
24
1,240
36
2,336
67,956
Umer ✍️ retweeted
شکریہ حامد میر ❤️❤️
4
526
5
1,902
17,478
Umer ✍️ retweeted
مولانا فضل الرحمن اجکل جرنیلوں کو دھو رہے ہیں 47 سے لیکر عاصم منیر تک سبکی دھوتی اتر رہی😂🔥 پھیلائیں اسے
22
198
3
436
12,809
Umer ✍️ retweeted
اگر عمران خان مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو بہادر تھا ایماندار تھا ! وقار یونس کا اہم بیان
10
417
1
1,740
17,724
Umer ✍️ retweeted
اسےکہتےہیں سامنےبٹھا کر ذلیل کرنا🤣 مہر بخاری-رانا صاحب ان ان تاریخوں کو ن لیگ PP نے طالبانTTP سےمذاکرات معاہدے کیے اب کہتے ہیں PTi دہشتگروں کی حامی ہے؟ جب جنرل باجوہ فیض حمید نےآپ شہباز شریف بلاول کو بریفننگ دی تب عمران خان تو میٹنگ میں بھی نہیں تھا آپ نے تو ٹوئیٹ بھی کی تھی؟
1
212
3
459
8,584