🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5) header
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5) profile picture
Joined November 2017
Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ اےروزِجزاکےمالک! ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما آمین 🤲
39
14
56
400
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت جابر ؓ نے فرمایا : صلح حدیبیہ کے موقع پر ہم چودہ سو افراد تھے ، نبی ﷺ نے ہمیں فرمایا :’’ آج زمین والوں میں سے تم سب سے بہتر ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #6228 كتاب المناقب Status: صحیح
4
4
7
64
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر *کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!* اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر، کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر، اٹھو کہ وقتِ مزاحمت ہے، خاموشی اب گناہ ہے، اب جاگنے کا وقت ہے، یہ لمحہ امتحان ہے! وہ شخص جو تمہاری خاطر، اپنے گھر کا سکون لٹا بیٹھا، گولیوں کے زخم سینے پر سہے، اپنی جوانی، اپنی خوشیاں، اس قوم کے نام لکھا بیٹھا۔ وہ آج بھی زندان میں ہے، تنہائی کے اندھیروں میں، بیماریوں کی آہٹ میں، اپنوں سے دور، بے بس نہیں، مگر اپنے لوگوں کی خاطر خاموش ہے! چوہتر برس کا وہ قیدی، ایک سو بانوے کا بلڈ پریشر، یہ کیسی بے حسی کا عالم ہے؟ ایک بہن کی آنکھ میں آنسو، ایک بھائی کی صحت پہ سوال، اور قوم کے سامنے خاموشی کا جال! روبینہ کی فریاد سنو، اس درد کو اپنی آواز کرو، بیمار قیدی کو علاج دو، ذاتی معالجین تک رسائی دو، آزاد طبی معائنہ یقینی بناؤ، اس کی زندگی کو تحفظ دو! اے اہلِ وطن! اب سوچو ذرا، کب تک دیکھو گے یہ ظلم و جفا؟ کب تک ملاقاتوں پہ پہرے ہوں گے؟ کب تک اپنوں کے دل یہ جلیں گے؟ کب تک ایک بہن بھائی کی راہ تکے گی؟ کب تک ایک قوم اپنے قائد کی خبر کو ترسے گی؟ ٹرمپ کی ڈولتی کشتی کے قصے چھوڑ دو، باجوہ کے دوستوں کی بحثیں توڑ دو، نہ ٹرمپ ہمارا مقصد، نہ کوئی دوسرا نام، عمران خان کی زندگی، پاکستان ہمارا مقام! ہمیں نہ تخت کی خواہش، نہ اقتدار کا خواب، ہمیں اپنے قیدی کے لیے انصاف کا جواب، ہمیں اس کی سلامتی، ہمیں اس کا علاج، ہمیں اس کی رہائی، ہمیں آئین کا راج! اے قوم! اپنے ضمیر کو آواز دو، ہر سو حق و انصاف کا پرچم اٹھا دو، نہ نفرت کے اسیر، نہ خوف کے غلام، پرامن جدوجہد سے روشن کرو وطن کا نام! اگر آج بھی خاموش رہے تو کل پچھتاؤ گے، اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دو گے؟ یہ وقت وفا کا ہے، یہ وقت گواہی کا، یہ وقت اپنے عہد کو نبھانے کا ہے! **اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر،** **کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!** **خان کی صحت، خان کی سلامتی، خان کی رہائی!** **پاکستان کی خاطر، آئین کی خاطر، انصاف کی خاطر!**
1
50
68
497
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Our conscience demands that we speak for justice. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
15
4
37
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، خوشی اور برکت کا وسیلہ بنا۔ ہمارے رزق میں کشادگی، گھر میں سکون، دل میں اطمینان اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو ہر آفت و پریشانی سے محفوظ رکھ اور ہر قدم پر اپنی رحمت کا سایہ نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
46
27
1
78
480
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
25
25
2
52
503
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #3723 امارت و قضاء کا بیان Status: صحیح
7
10
12
142
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
شادی پر گئے تھے جناب نشہ سستا کر آئے ہونگے یہ ہوش گنوا چکے ہیں ڈالر پر بک چکے ہیں اس لیے اول فول پر تو بکیں گے @gumnam___sipahi @irfan8662 @ahsanchoudry5 @AbrarRaazi71423 @Khan_RidaX @SSatargay
لو جی اسد قیصر کی بھی سن لیں سب، اسد قیصر کہتے ہیں کہ مجھے عمران خان نے متعدد بار صدر بننے کی پیشکش کی ہے، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے اسد قیصر کو کبھی کہا ہو کہ آپ صدر بن جائیں؟
2
3
37
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آگر آپ سوشل میڈیا پر عمران خان کے لئے کام کررہے ہیں تو آئیں ہماری ٹرینڈنگ ٹیم @TOP__FLW میں شامل ہونے کے لئے yes لکھیں شکریہ
1
4
6
72
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
ٹرمپ صاحب؟تاریخ کا پہیہ بھی کیا خوب گھومتا ہے امریکہ نے کبھی پاکستان کو جمہوریت کا درس نہیں دیا ان کا رابطہ ہمیشہ طاقت کے مراکز سے رہا، وائٹ ہاؤس آرمی چیف سے خصوصی ملاقاتوں کے لیے کھلا رہتا ھے ، وزیراعظم کی حیثیت صرف خوشامدیوں والی گویا "فارم 47" وزیراعظم کا کردار بس اتنا(Yes Sir) عمران خان نے امریکہ کے سامنے کہا تھا Absolutely Not اس کے بعد پاکستان میں جو سیاسی حالات پیدا ہوئے، ان پر آج بھی سوالات موجود ہیں۔ عمران خان جیل میں ہیں اور پی ٹی آئی پر آج تک کریک ڈاؤن اور گھیراؤ،اٹھاؤ،#گولی_کیوں_چلائی کی آوازیں موجود ہیں لیکن قدرت کا کھیل دیکھیے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں طرف سے اٹھا۔ جس نام کو پاکستان میں سیاسی طور پر دبانے کی کوششیں جاری ہیں، وہی نام امریکی سیاست میں بھی گونجتا رھا۔ اور اب ٹرمپ کا اپنا امتحان امریکہ میں عوام ووٹ دیتی ہے تو حکمرانوں کا احتساب بھی کرتی ہے، کانگریس کی اکثریت بھی بدل دیتی ہے۔ پاکستان میں عوام ووٹ دیتی ہے، امیدوار جیتتے ہیں، مگر پھر فارم 47 کی کہانی شروع ہو جاتی ہے۔ عوام آج بھی اپنے مینڈیٹ کا حساب مانگ رہی ہے۔ ٹرمپ دوسروں کو کھڈے لائن لگانے والے آج خود عوام کے احتساب کے سامنے ہیں۔ اور یہ کھڈا کسی فوج نے نہیں، عوام نے اپنے ووٹ سے کھودا ہے اسے کہتے ہیں مکافاتِ عمل
3
58
81
989
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #3723 امارت و قضاء کا بیان Status: صحیح
7
10
12
142
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
کبھی سوچنا! قوم کے نام پر جدوجہد کرنے والے کے گھر میں بھی دل دھڑکتے ہیں، رشتے ہوتے ہیں، انتظار کرتی آنکھیں ہوتی ہیں۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
🤖 Made with AI
1
13
18
296
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
ہر شہری کو آزادیِ اظہار، منصفانہ سماعت اور بنیادی انسانی حقوق میسر ہونے چاہئیں۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
کب تک دوسروں کے فیصلوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھاتے رہو گے؟ اپنے ووٹ کی حرمت اور اپنے آئینی حقوق کے لیے کھڑے ہو۔ خاموش قومیں اپنے حقوق خود کھو دیتی ہیں۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
1
17
13
218
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
History remembers those who stood firm when silence was the easiest choice. Be on the right side of history. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
اب وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، حق اور سچ کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ جب قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں تو تاریخ بدلتی ہے۔ اتحاد، شعور اور جدوجہد ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ اب نہ خوف چلے گا، نہ مصلحت، صرف حق اور سچ کی آواز بلند ہوگی۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
19
9
205
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Silence is not always peace. Sometimes, it becomes the strongest weapon in the hands of injustice. Speak up before it is too late. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
The time for silence is over! When injustice prevails and people's rights are denied, raising your voice becomes a responsibility. Stand for truth, defend justice, and refuse to surrender your conscience. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
19
8
102
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
We will not let the voice of the people fade away. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
16
1
10
98
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
The time for indifference is over. Awareness, responsibility, and peaceful action are the foundations of change. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
14
3
9
245
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Can we build a future on injustice? #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
14
4
31
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Our unity is our armor and our truth is our sharpest sword. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
58
38
1
37
520
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
. Let the authorities listen to the genuine demand of the masses. #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
23
32
1
28
393