asim adrees retweeted
بلاسفیمی بزنس گینگ،راؤعبدالرحیم کا مبینہ نیٹ ورک اور اسکی رکھی ہوئی دو نمبرخواتین کےجال نے400سےزائد نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کردیں۔حکومت اورادارےفوری حرکت میں آئیں،اس مکروہ گینگ کے تمام ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور عبرت ناک سزا دلوائیں
#StopBlasphemyBusinessGang
asim adrees retweeted
🤬 Blasphemy Business Gang Exposed By Ducky Bhai and Irshad Bhatti, How innocent kids got trapped by this Bloody Blasphemy Business Gang 🔥🔥🔥🙌
asim adrees retweeted
Replying to @breakingtheillu
پاکستان کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو راجہ جیسے افراد پر نظر رکھنا چائیے جو اپنے سیاسی معاشی فائدے کے لئے معاشرے کو زہر آلود کر رہے ہیں۔
asim adrees retweeted
ان سے ملئے یہ ہیں قیصر احمد راجہ
انہیں قرآنی آیات کے حوالے سے طنزیہ انداز اختیار کرتے اور ہنستے ہوئے دیکھا جا رہا ہے
اب اس توہین آمیز رویہ پر بلاسفیمی بزنس گروپ کیوں خاموش ہے۔
یا پھر یہ خاموشی اس لیے ہے کہ قیصر راجہ بلاسفیمی بزنس کا پارٹنر ہے۔۔
asim adrees retweeted
گیرٹ ویلڈرز کا نام تو سنا ہوگا آپ نے ؟؟؟؟
یہ کینسر راجہ تو گیرٹ ویلڈرز گستاخ آف نیدرلینڈز کا ہم وطن ہے وہاں پر تو اس نے کبھی منہ نہیں کھولا وہاں کی نیشنیلٹی اس کے پاس ہے وہاں سے حرام کھا کر پلا بڑھا ہے۔ذرا اپنے ہم وطن کے لئے لب کشائی تو کرے وہاں اس کے منہ کو لقوہ مار جاتا ہے
asim adrees retweeted
This is literally what @qaiseraraja is. A Temu @benshapiro. His arguments against evolution are borrowed from the Discovery Institute while his political talking points are a rehashed version of the Daily Wire.
@revivalistsorg @SahilAdeem @SecwatchPak @EonHoldings @shoaib_madni @ZiaulHaqRaja
asim adrees retweeted
تحقیقات سے اتنا خوف کیوں؟ عوام کے سامنے کچھ، عدالت میں کچھ اور!
نور فاطمہ کیس اور اس سے منسلک ایف آئی آرز کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریکارڈ ذرا غور سے دیکھیے۔ ایک طرف عوامی اجتماعات، سوشل میڈیا اور مذہبی نعروں میں یہ لوگ خود کو سچ اور دین کا علمبردار قرار دیتے ہیں، دوسری طرف جب ان الزامات کے پس منظر، ایف آئی آرز اور مبینہ بے ضابطگیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا حکم سامنے آیا تو اس کے خلاف اپیلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
ذرا ان ناموں پر غور کریں:
راؤ عبدالرحیم — ICA 289/2025
شیراز احمد فاروقی — ICA 302/2025
حسن معاویہ — ICA 346/2025
حافظ لیاقت منظور — ICA 291/2025
غضنفر علی عباسی — ICA 294/2025
یہ وہ نام ہیں جو آپ کے فراہم کردہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریکارڈ میں کمیشن سے متعلق اپیلوں کے درخواست گزاروں کے طور پر درج ہیں۔ ان میں بعض متعلقہ ایف آئی آرز کے مدعی بھی ہیں۔ حسن معاویہ کے پانچ ایف آئی آرز میں مدعی ہونے کا ذکر ڈان کی عدالتی رپورٹ میں بھی موجود ہے۔
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وفاقِ پاکستان کی جانب سے بھی ICA 393/2025 دائر ہے۔ آخر ریاست کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ حقائق سامنے لانے کے لیے غیر جانب دارانہ تحقیقات کی حمایت یا تحقیقات کے لیے قائم ہونے والے کمیشن کے خلاف قانونی مزاحمت؟
اب عوام سے چند سوالات ہیں:
اگر الزامات درست ہیں تو آزادانہ تحقیقات سے گھبراہٹ کیوں؟
اگر ثبوت موجود ہیں تو فرانزک جانچ اور شواہد کی پڑتال پر اعتراض کیوں؟
اگر آپ خود کو حق پر سمجھتے ہیں تو کمیشن کو اپنا مؤقف اور ثبوت پیش کرنے دیں۔
عوام کے سامنے کہانیاں سنانے اور عدالت میں تحقیقات کے راستے پر اعتراض کرنے کے اس تضاد کی وضاحت کون کرے گا؟
یہاں اصل سوال کسی کی مذہبی حیثیت یا عقیدے کا نہیں، بلکہ قانون، انصاف اور شفاف تحقیقات کا ہے۔
آپ مدعی بھی ہوں، الزام لگانے والے بھی ہوں، عوام میں خود کو حق پر بھی ثابت کریں، لیکن جب انہی الزامات کی آزادانہ تحقیقات کی بات آئے تو اس کے خلاف اپیلیں بھی دائر کریں؟
یہ تضاد عوام کے سامنے آنا چاہیے۔
ہم کسی کو مجرم قرار نہیں دے رہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام ایف آئی آرز، مدعیان کے کردار، گواہیوں، ڈیجیٹل شواہد اور فرانزک رپورٹس کی آزادانہ تحقیقات ہوں۔ جو بے گناہ ہے اسے انصاف ملے اور جس نے قانون کا غلط استعمال کیا ہے، اس کا بھی احتساب ہو۔
دین کے نام پر جذباتی بیانیہ بہت ہو چکا، اب شواہد، تحقیقات اور جواب دہی کا وقت ہے!
#NoorFatima #IslamabadHighCourt #IndependentInvestigation #Justice #EvidenceMatters #RuleOfLaw
🤖 Made with AI
asim adrees retweeted
Replying to @VictimsofB_Gang
ایسے واقعات سامنے آنے کے بعد یہ مطالبہ اور پکا ہوجاتا ہے فوری طور پر غیر جاندار صاف شفاف با اختیار کمیشن تشکیل دیا جائے
asim adrees retweeted
قیصر احمد راجہ: نصیحت پاکستان کو، سہولت یورپ کی!
یہ ہیں قیصر احمد راجہ صاحب! ڈچ شہریت رکھتے ہیں، اہلیہ اور بچے ہالینڈ میں مقیم ہیں، لیکن پاکستان آ کر انہیں یہاں کی یونیورسٹیاں، تعلیمی نظام، مخلوط تعلیم اور طالبات کی آزادی بری لگتی ہے۔
ذرا تضاد دیکھیے! جس یورپی معاشرے میں اپنا خاندان رہتا ہے، جہاں بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں اور اپنی سماجی زندگی گزارتے ہیں، اس ماحول کے بارے میں کبھی وہی اعتراضات سننے کو نہیں ملتے جو پاکستان کے تعلیمی اداروں کے لیے کیے جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر یورپ کا تعلیمی اور معاشرتی ماحول اتنا ہی قابلِ قبول ہے تو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے تعلیم اور آزادی اچانک اتنا بڑا مسئلہ کیوں بن جاتی ہے؟ اپنے بچوں کے لیے ایک دنیا اور دوسروں کے بچوں کے لیے الگ اصول؟ واہ صاحب، کیا خوب اخلاقی معیار ہے!
اور دوسری طرف سوشل میڈیا اور مختلف اجتماعات میں مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے بیانیے کا دفاع، اس کے متنازع کردار پر پردہ ڈالنے کی کوشش اور مخالف آوازوں کو نشانہ بنانا!
پاکستان کو آپ کی منافقانہ نصیحتوں کی نہیں، سچائی، انصاف اور قانون کی حکمرانی کی ضرورت ہے۔
ہم کسی کو مجرم قرار نہیں دیتے، لیکن یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ آخر ان تمام الزامات اور متنازع سرگرمیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ حقیقت نعروں سے نہیں، تحقیقات، شواہد اور عملی حقائق سے ثابت ہوتی ہے۔
قیصر احمد راجہ صاحب! دوسروں کے لیے اخلاقیات کا پیمانہ اٹھانے سے پہلے کبھی اپنے نظریات کا بھی احتساب کر لیجیے!
#CancerRaja #BlasphemyBusinessGang #DoubleStandards #ExposeHypocrisy #JusticeAndTruth #IndependentInvestigation #RuleOfLaw #Pakistan #SuchKiTalaash
asim adrees retweeted
نیدرلینڈز جیسے سیکولر ملک کی شہریت مطلب یورپین سیکولرزم اچھی ہے۔ لیکن اگر کوئی سابقہ مسلمان بے دین سیکولرزم کا نام لے تو وہ بری ہے۔
ڈونکی راجہ جس کے پاس نیدرلینڈز کی بھی شہریت یے جو ایک سیکولر ملک ہے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں آزادیِ اظہار کے تحت قرآن جلانے جیسے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں۔
لیکن سوال یہاں پیدا ہوتا ہے کہ جب کوئی سابق مسلمان (Ex-Muslim) سیکولرازم کی حمایت کرتا ہے تو اسے تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟
اگر ایک مسلمان کو سیکولر معاشرے میں رہتے ہوئے اسلام کی حمایت اور سیکولرازم کی مخالفت کا حق حاصل ہے تو ایک سابق مسلمان کو اسی معاشرے میں رہتے ہوئے سیکولرازم کی حمایت اور مذہب پر تنقید کا حق بھی ہونا چاہیے۔
آزادیِ اظہار صرف مذہبی لوگوں کے لیے نہیں ہوتی یہ غیر مذہبی اور سابق مذہبی لوگوں کے لیے بھی برابر ہونی چاہیے۔
آپ سیکولرازم سے اختلاف کر سکتے ہیں اس پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن دوسروں کے اسی حق کو تسلیم کرنا بھی ضروری ہے جس سے آپ خود فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
asim adrees retweeted
This is what really pisses off the secularists, atheists, leftists, feminists, socialists, Marxists & all the other "quislings" of Pakistan. That @qaiseraraja is not only an intellectually dishonest bigot but also a debonair British gentlemen.
Women want him & men want to be him. Not only is he a shit magnet but he can also speak in this faux British accent as if he is not just having a stroke but also invited by the King to the Buckingham Palace for black tea, cucumber sandwiches & samosas.
With this smile & a face that only a mother can love, how can the evil secularists not be jealous of him. He is, after all, Socrates, Imam Ghazali & James Bond all rolled into one.
راجہ جی۔ تن کے رکھو
@revivalistsorg @SahilAdeem @SecwatchPak @EonHoldings @shoaib_madni @ZiaulHaqRaja
asim adrees retweeted
**عباسی خاندان کے افراد کے نام اہم اپیل — آج واجد زرین کا خاندان ہے، کل آپ کا بھی ہو سکتا ہے!**
بیرونِ ملک مقیم عباسی خاندان کے افراد، بالخصوص بیروٹ، گلیات، مری، دیول، راولپنڈی، اسلام آباد اور مری کے گردونواح میں رہنے والے تمام لوگوں سے ایک سنجیدہ اپیل ہے۔
آپ میں سے جن لوگوں نے واجد زرین کے حق میں یا مخالفت میں ریلیاں نکالیں، ان کے کردار کو مشکوک بنایا اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی تنقید اور الزامات کا نشانہ بنایا، خدارا اس معاملے پر جذبات کے بجائے شعور اور حقائق سے کام لیں۔
افسوس کہ بعض لوگوں نے ذاتی مفادات، شہرت اور نام بنانے کی خاطر نہ صرف واجد زرین بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی نشانہ بنایا۔
اس سے پہلے بھی مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ سے وابستہ افراد، جن میں عمران خلیل ایڈووکیٹ اور شبیر شاہ کے نام سامنے آتے ہیں، مسجد میں قرآنِ پاک کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین الزام بیان کر چکے ہیں، لیکن عدالت میں اسی معاملے پر متعلقہ شخص کے بیان میں تضاد سامنے آیا۔ یہ معاملہ مزید تحقیقات کا متقاضی ہے۔
**FIR No. 119/22 — FIA Rawalpindi**
جس عدالتی فیصلے کی بنیاد پر آج خوشیاں منائی جا رہی ہیں، اسی فیصلے کو ہائی کورٹ پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی تھی، جس کے بعد معاملہ دوبارہ ریمانڈ پر بھیجا گیا۔ مزید یہ کہ کارروائی کے دوران کئی نئے سوالات اور مشکوک پہلو سامنے آئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق واجد زرین کو ہائی کورٹ سے رجوع نہ کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا مؤقف درست اور آپ کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو پھر انہیں ہائی کورٹ یا دنیا کی کسی بھی مجاز عدالت سے رجوع کرنے کا موقع دینے میں کیا حرج ہے؟
یہ لوگ نہ کوئی سرکاری ادارہ ہیں، نہ عدالت اور نہ ہی کسی ریاستی تحقیقاتی ادارے کے نمائندے۔ چند افراد کے کہنے پر اپنے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟
میری بیروٹ، گلیات، مری، دیوال، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے تمام باشعور عباسی بھائیوں سے اپیل ہے کہ ذاتی مفادات اور چند لوگوں کی شہرت کی خاطر اپنے ہی خاندان کے افراد کو تنہا نہ چھوڑیں۔
مقدمہ ابھی حتمی طور پر اپنے انجام تک نہیں پہنچا۔ کسی بھی شخص کو عدالت کے حتمی فیصلے سے پہلے مجرم سمجھنا اور اس کے خاندان کو معاشرتی طور پر نشانہ بنانا انصاف نہیں۔
**آج واجد زرین اور ان کا خاندان اس صورتحال سے گزر رہا ہے، کل یہی آگ آپ کے اپنے گھر کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتی ہے۔**
اپنے خاندان کے لوگوں کا ساتھ دینے کا مطلب اندھی حمایت نہیں، بلکہ انہیں شفاف تحقیقات، قانونی دفاع اور انصاف کا پورا موقع دینا ہے۔
**خدارا! اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال ہونے کے بجائے حقائق کا ساتھ دیں۔ آج آواز اٹھائیں، اس سے پہلے کہ کل آپ کو اپنے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ملے۔**
#JusticeForWajidZareen #JusticeForTruth #FIARawalpindi #AbbasiFamily
asim adrees retweeted
😂 کذاب شیطان قیصر احمد راجہ اتنا بڑا جھوٹا ہےکہ گرین سکرین کے آگے کھڑے ہو کر کہہ رہا ہے کہ NCCIA کے سامنے کھڑا ہے
اس جھوٹے منافق کے دھوکے کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں۔ بلاسفیمی بزنس گینگ کو انجینئر صاحب نے پوری دنیا میں ننگا کر دیا ہے الحمدللّٰہ❤️🔥 ماؤں کی بددعائیں لگی ہے راجے کو
اور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂
کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔
🫤
افلاطون صاحب ۔۔۔
اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟
کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو
جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔
جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
asim adrees retweeted
"جھوٹ کتنی بے شرمی سے بولتا ہے"
اس جملے کی مجھے آج سمجھ آئی ۔
اسے پتہ ہے کہ اس کی چیلے چپانٹے کافی جاہل ہیں ان کو یہ گوبر بھی حلوہ بناکر پیش کرے تو وہ خوشی سے قبول کرلیتے ہیں کہ راجہ جی کا گوبر ہے حلوہ ہی سمجھو
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
asim adrees retweeted
🚨📍ان پڑھ بابا سعید آف تلہ گنگ ایک بار پھر سزائے موت بانٹنے میں کامیاب ہوئے 👇
راولپنڈی میں چھوٹی عدالت نے گزشتہ روز محمد ابتسام المصطفی نامی نوجوان کو سزائے موت سنادی ۔ ذرا اس کا مختصر بیک گراؤنڈ ملاحظہ ہو 👇
📍ابتسام المصطفی کا کیس اگست 2018 میں راولپنڈی سائبر کرائم ونگ میں بلاسفیمی بزنس گینگ کے زیر سایہ رجسٹر ہؤا ۔
📍اس کیس میں مدعی(کمپلینٹ) تھا تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والا ایک ان پڑھ شخص بابا سعید
📍 یہ وہی بابا سعید آف تلہ گنگ ہے جو اسلام آباد میں بھی مدعی ہے اور وہاں بھی6 زندگیوں میں سزائے موت بانٹ کر 6 خاندان تباہ کرچکا ہے وہاں اس سے جب جج نے سام سنگ اور ایپل فون کے بارے میں پوچھا تھا تو اس کا جواب تھا کہ سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے۔
📍 راولپنڈی میں جس لڑکے کو سزائے موت سنائی گئی ہے اس کیس کا ٹرائل اس لڑکے نے ہر بار خود لڑا ہے یعنی خود اپنی وکالت کی ۔ اور مدعی بابا سعید سے جب پوچھا کہ بھئی تمہیں تو انگلش بھی نہیں آتی اور پڑھے لکھے بھی نہیں ہو تو تم فیس بک پر مبنی کیس میں مدعی کیسے بنے تو جواب ملا کہ اجی وہ میرا بیٹا پڑھ لیتا ہے مجھے تو پڑھنا لکھنا نہیں آتا
📍ابتسام المصطفی کی ایف آئی آر پڑھیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس پر دفعہ 295C لگی ہی نہیں ہے ۔
📍پہلی بار اس کو راولپنڈی میں کورٹ سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
📍پھر جب یہ لڑکا اپنا کیس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لے کر گیا تھا وہاں جناب جسٹس (ر) چودھری عبد العزیز سے پالا پڑا ، جہاں انہوں نے کیس ری ٹرائل کرکے نیچے بھیج دیا کہ سزا کم ہے زیادہ سزا دے کر اوپر بھیجو
📍 دوبارہ اس لڑکے نے اپنا کیس خود ہی لڑا اور راولپنڈی کی چھوٹی عدالت سے عمر قید کی سزا ہوئی ، اب دوسری بار جب لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل پہنچی تو پھر سے محترم جج صاحب نے اس کے کیس کو ری ٹرائل کرکے نچلی عدالت کو واپس بھیج دیا کہ ابھی بھی سزا کم ہے اور سزا دو دوبارہ ٹرائل کرو
📍 اب تیسری بار اس لڑکے کو راولپنڈی کی چھوٹی عدالت نے سزائے موت سنا دی ہے ،جو پہلے 10 سال تھی ، پھر عمر قید ہوئی اور اب سزائے موت سنادی گئی ، عدالت وہی چھوٹی کورٹ راولپنڈی میں ، کیس وہی ، مگر ہر بار سزا بڑھ رہی ،
ہے نا عجیب کیس اور عجیب انصاف
,📍 اوپر سے سونے پر سہاگہ یہ کہ اس کا مدعی(کمپلیننٹ) بھی ان پڑھ بابا ہے جو سوشل میڈیا استعمال ہی نہیں کرسکتا ۔
📍 اوپر سے ایک اور عجیب اتفاق کہ بابا سعید بھی تلہ گنگ کا ہے اور یہ لڑکا جسے سزا ہوئی ہے یہ بھی تلہ گنگ کا ہے ۔۔۔۔۔
اور ہے بھی امام مسجد کا بیٹا۔۔۔۔۔۔۔
نام ہے "محمد ابتسام المصطفی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📍سمجھنے والوں کے لئے اتنا کافی ہے ۔
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔
6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇
📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ
📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔
📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟
تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟
👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔
📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔
📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔
📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
asim adrees retweeted
راجے کے دو نمبریاں اور وارداتیں کوئی نئی بات نہیں !!
ویسے بندہ لاہور کی کسی سٹرک پر کھڑا ہو اور بیک گرونڈ میں ہارن اور شور کی آواز نہ آئے یہ ممکن ہو ہی نہیں سکتا 🤔🧐
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
asim adrees retweeted
Replying to @NCCIAOFFICIAL
Sir Action kab le rahay hain ? k bs awam ko e phuddu bnana hai >
asim adrees retweeted
ذہنی دو نمبر اور منافق ہے
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja







































