
Writer, Columnist, Blogger @tkwmag @expressNewsPk & @mukaalma9, Social and Political Activist
Manitoba, Canada 🇨🇦
Joined July 2011
- Tweets18.5K
- Following756
- Followers1.7K
- Likes50.7K
Pinned Tweet
راجہ فاروق حیدر خان کی تضحیک، سیاسی اختلاف اور جموں کشمیر کی دم توڑتی سیاسی روایات jkvoices.online/jammu-kashmi…
@farooq_pm @pmln_org
145 DAYS WITHOUT DUE PROCESS — 55 DAYS BEYOND THE LEGAL DEADLINE!
Today, 28 November 2026, marks 145 days since JKJAAC's statutory review application was officially received on 6 July 2026 (Diary No. R-2761).
Under Section 13(1) of the AJK Anti-Terrorism Act 2014, the Government is required to decide the application within 90 days.
Yet, 55 days beyond the statutory deadline:
❌ No review decision.
❌ No statutory Review Committee.
❌ No disclosure of the grounds for our proscription imposed on 5 June 2026.
We have already petitioned the AJK High Court seeking enforcement of our legal rights.
IF THE GOVERNMENT HAS EVIDENCE TO JUSTIFY THE BAN, WHY IS IT AVOIDING THE STATUTORY REVIEW PROCESS? WHAT IS IT AFRAID OF DISCLOSING?
JKJAAC has chosen the path of law, not violence. The Government must demonstrate the same respect for the rule of law.
145 DAYS OF SILENCE. 55 DAYS BEYOND THE DEADLINE. NO GOVERNMENT IS ABOVE THE LAW!
@UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @amnesty @HRW @HRCP87 @ICJ_org @amnestysasia @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @RSF_inter @igillani @Masood__Khan @tariqfarooq60 @farooq_pm @ChYasinAJK @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @ForeignOfficePk
@HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AsadAToor @AzazSyed @MunizaeJahangir @TariqNaqash @BBCUrdu @AminaJMohammed @uninvhrc @Faytuks @ReutersAsia @ElianPeltier @mehdirhasan @EUPakistan @KaroblisR @baysontheroad @Azadeh_Moshiri
@commonwealthsec @SGCommonwealth
@SDoughtyMP
@LodhiMaleeha
#JKJAAC #RuleOfLaw #DueProcess #Jammu #Kashmir #AJK #RightsMovementAJK
Azhar Mushtaq retweeted
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوام ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی اسٹیج سے متعدد بار واضح اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا کسی بھی مسلح جدوجہد یا مسلح تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے
ان کا دوٹوک اور واضع مؤقف ہے کہ ہماری یہ جدوجہد مکمل طور پر پُرامن ہے یہ جدوجہد خالصتا اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لئے ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کا کسی مسلح گروپ سے نہ تعلق تھا نہ تعلق ہے اسلئے مسلح گروہوں کو اور عوام ایکشن کمیٹی کو ایک ساتھ جوڑنا درست نہیں ہے ۔
Azhar Mushtaq retweeted
پونچھ کو ایک نئے عسکری تنازعے کا میدان بنانے کے بجائے اس کے سیاسی اور معاشی مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
پانچ ماہ کے بحران سے سبق سیکھنے کا وقت ہے۔
طاقت کے استعمال کے مقابلے میں مکالمے کے امکانات کو ترجیح ملنی چاہیے۔
#RightsMovementAJK
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کون ہے؟
شہزاد خان، جو غازی شہزاد کے نام سے جانا جاتا ہے (سروس نمبر PA-6747383)، پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر کے علاقے گڑالہ، پلندری کا رہائشی ہے۔ وہ پاکستانی فوج کی ایئر ڈیفنس یونٹ میں حوالدار رہا، ۱۹۹۹ کی کارگل جنگ میں حصہ لیا، اور ۵ مارچ ۲۰۰۰ کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے اسے جنگی خدمات کے اعتراف میں امتیازی سند سے نوازا۔ ۲۰۰۱ سے ۲۰۰۲ کے درمیان وہ فوج سے ریٹائر ہوا اور اسے تربیت و دراندازی کی کارروائیوں کے لیے لشکرِ طیبہ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ اس نے دو بار لائن آف کنٹرول عبور کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر کا رخ کیا، گرفتار ہوا، اور قیدیوں کے تبادلے میں واپس آیا۔ وہ اس تنظیم (جو بعد میں جماعت الدعویٰ کے نام سے معروف ہوئی) میں آزاد کشمیر میں فعال رہا اور حافظ سعید کی گرفتاری کے بعد، جب اس کے کارکنوں کو مرکزی دھارے میں ایڈجسٹ کیا گیا، تو امامت بھی کرتا رہا۔
وہ مرتضیٰ خان (غازی موسیٰ) اور نائی برادران کے ہمراہ جموں کشمیر غزنوی فورس سے بھی منسلک رہا۔ بعد ازاں پاکستانی ریاست نے اس کے لیے جموں کشمیر یونائیٹیڈ موومنٹ قائم کرائی، جس میں اس نے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے طور پر کام کیا۔ اس نے ۲۰۲۱ کے انتخابات میں اس پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور صرف ۵۰ سے ۵۳ ووٹ حاصل کیے۔ اس کی تمام سیاسی سرگرمیاں سٹیٹ سپانسرڈ رہیں۔
جنوری ۲۰۲۳ میں اس نے تحریک تحفظ / تحریک تواظف جموں کشمیر لانچ کی اور دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستانی فوج اور اداروں سے بغاوت کر کے مکمل آزادی کے لیے جدوجہد شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پاکستانی اداروں کا منصوبہ تھا کیونکہ آزاد کشمیر میں آزادی کا جذبہ بہت بلند تھا اور ان کا مقصد اس جذبے کو اپنی طرف راغب کرنا تھا۔ اس نے آزاد کشمیر میں موجود پاکستانی سیاسی جماعتوں کو دھمکیاں دیں، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں عسکریت کا ارادہ ظاہر کیا، اور تقریباً ۱۰ سے ۱۵ افراد کے ایک چھوٹے تربیتی کیمپ کی ویڈیو جاری کی جسے بڑے پیمانے پر مصنوعی اور منصوبہ بند سمجھا گیا۔ بعد ازاں وہ گرفتار ہو گیا۔ ۲۰۲۴ میں جیل توڑنے کا واقعہ پیش آیا جس میں تقریباً ۲۰ قیدی فرار ہوئے، ۱۸ دوبارہ گرفتار ہوئے، ایک مارا گیا، اور شہزاد کو کچھ نہیں ہوا۔ اس نے بعد میں دعویٰ کیا کہ وہ افغانستان پہنچ گیا اور اپنی تنظیم سے علانیہ لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
اسی عرصے میں اس نے اور مرتضیٰ خان نے غزنوی فورس چھوڑ کر پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر میں نئی تنظیم قائم کی۔ یہ گروہ آئی ایس آئی کے مفادات کے مطابق کام کرتا رہا، خاص طور پر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مقامی یونٹس سے وابستہ افراد کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے، لوگوں کو اکسانے، اور نہتے مظاہرین کے درمیان شامل ہونے کے ذریعے۔ اس سرگرمی نے ایسی ویڈیو مواد فراہم کیا جسے شہری ہلاکتوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا، جیسا کہ ذیشان اور زرنوش کے واقعات میں دیکھا گیا۔
جب جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عمر نذیر کشمیری نے آرمی چیف کو خط لکھا تو شہزاد نے اس اقدام پر تنقید کی۔ طلال چوہدری کے اسے علانیہ لنک کرنے کے فوراً بعد وہ بندوقوں کے ساتھ میدان میں نمودار ہوا۔ جب بھی پرامن شہری تحریکوں کو رفتار ملتی ہے یا وہ مذاکرات میں داخل ہوتی ہیں، وہ مسلسل سامنے آتا رہا ہے۔ پاکستانی ادارے اس سے پہلے بھی اسی مقصد کے لیے اسی طرح کے افراد، بشمول اسلام آباد کی ایک کانفرنس میں جیش کے ایک کمانڈر، کو استعمال کر چکے ہیں۔ دستیاب ریکارڈ مستقل طور پر سٹیٹ سپانسرڈ سرگرمی کا نمونہ ظاہر کرتا ہے نہ کہ آزاد سیاسی یا عسکری عملداری کا۔
#RightsMovementAJK
Azhar Mushtaq retweeted
JKJAAC Rejects Any
Association with Armed Groups and Reaffirms Commitment to Non-Violence, Rule of Law, and Democratic Principles
JKJAAC rejects any association with armed groups and reaffirms its commitment to non-violence, the rule of law and democratic principles. The Committee calls for a lawful decision on its review application, reciprocal de-escalation and meaningful negotiations to achieve lasting peace.
@amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87 @UNHumanRights @UN_SPExperts @FCDOGovUK @FCDOHumanRights @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @SkyNews
#RightsMovementAJK
jkjaac.co/jkjaac-rejects-any…
Azhar Mushtaq retweeted
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں غازی شہزاد نامی شخص درجن بھر نقاب پوش مسلح افراد کے ہمراہ کھڑے ہو کر تقریر کر رہا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ اگر سکیورٹی فورسز نے آزاد کشمیر میں آپریشن کیا تو وہ گولی کا جواب گولی سے دے گا۔
اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد، راولاکوٹ میں، حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عدم عمل درآمد کے خلاف دھرنا دینے والی ایکشن کمیٹی سے جواب طلبی کی جا رہی ہے۔
انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق غازی شہزاد کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کے گاؤں گیڑالہ سے ہے۔ عالمی میڈیا کی ویب سائیٹ پر موجود دعووں کے مطابق وہ ماضی میں فوج کا حصہ رہا ہے اور بعد ازاں جماعت الدعوة کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد میں شامل ہو گیا، جہاں وہ ’کیپٹن عمر عبداللہ‘ کے عرفی نام سے معروف تھا۔ اکتوبر 2010ء میں اسے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج باغ سے حراست میں لیا گیا۔ اُس نے ساڑھے چار سال سے زائد عرصہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی سرینگر جیل میں گزارا، جس کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے تحت براستہ واہگہ اسے واپس پاکستان لایا گیا۔
واپسی کے بعد اُس نے ’یونائیٹڈ موومنٹ‘ کے نام سے اپنی ایک سیاسی تنظیم رجسٹر کروائی اور اس کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد 2021ء کے عام انتخابات میں حصہ لیا، تاہم کامیاب نہ ہو سکا۔
مئی 2023ء میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اُس نے اعلان کیا کہ کشمیر کی آزادی سے قبل آزاد کشمیر میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا جائے گا۔ اُس نے آزاد کشمیر کے اضلاع پونچھ اور سدھنوتی میں ایک عسکری تربیتی کیمپ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ’جانباز فورس‘ کے قیام اور تربیت کے انتظامات کا بھی ذکر کیا۔ اس کیمپ کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی جاری کی گئیں جو وائرل ہو گئیں اور بھارتی میڈیا میں بھی ان کا چرچا رہا۔ اس پریس کانفرنس کے چند روز بعد اُسے انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
سال کے قریب عرصہ جیل میں رہنے کے بعد وہ 18 دیگر قیدیوں کے ہمراہ جیل سے فرار ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق حکام کو اُس کے فرار کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا اور اُسے دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ بھی ہو چکا تھا، لیکن وہ منتقلی سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ دیگر تمام مفرور قیدی دوبارہ گرفتار کر لیے گئے، تاہم غازی شہزاد کو تاحال حراست میں نہیں لیا جا سکا۔
جیل سے فرار کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی متعدد ویڈیوز سامنے آئیں، جن میں وہ افغانستان پہنچ جانے کا دعویٰ کرتا اور اپنے مستقبل کے عزائم کا اعلان کرتا دکھائی دیا، لیکن اس سے قبل حکام یا عوام کی جانب سے اس کی ویڈیوز پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی تھی۔
تاہم، حالیہ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ایک مخصوص حلقے کی جانب سے راولاکوٹ دھرنے کے منتظمین کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ان سے اس معاملے پر جواب طلبی کی جا رہی ہے۔
صحافی۔ مہتاب عزیز کی فیسبک۔ وال سے
#مہتاب_عزیز
#RightsMovementAjk
@Ali_Mustafa
غازی شہزاد اور راولاکوٹ جیل بریک کا سچ: بندوق کی کہانی jkvoices.online/ur/azad-kash…
@talatbhat کا مضمون ضرور پڑھئیے ۔
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمت کار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔
اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔
جولائی 2024 میں حارث تقدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔
#RightsmovementtAJK
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمتکار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔
اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔
جولائی 2024 میں حارث قدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔
#RightsMovementAJK
Look the postmortem of the resolution put forward by the AJK assembly against @JKJAAC_
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر اسمبلی کا نیا کارنامہ!
ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی سے گرا، 21 اہلکار جان سے گئے، اور پھر ایک اور جہاز میں 13 ہلاک ہوئے مگر ہلاکتیں ایکشن کمیٹی کے خلاف قرارداد میں ڈال دی گئیں۔
اب لگتا ہے ہیلی کاپٹر کی مرمت کروانا بھی عوامی ایکشن کمیٹی کی ذمہ داری تھی!
#JKJAAC
Azhar Mushtaq retweeted
صوبہ بنانے کا حق کس کو ھے
فوجی جنرل کو یا عوام کے نمائندے کو
اور ہمیشہ سے یہ مسلئہ کون پیداکرتا ھے
آئیے جانیے سچ اس ویڈیو میں۔
New Provinces, Federal Territories, and the Centralization of Power in Pakistan kashmirtimes.com/opinion/com… #
@JavaidSardar narrates the complexities of Pakistan.
Great work @khurram2247 Sb. I highly appreciate it.
Azhar Mushtaq retweeted
انڈیا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں لیکن کشمیر میں پچھلے چھ ماہ سے مسائل کے حل پر کئے گئے تحریری معاہدے سے حکومتی انحراف کے خلاف اجتجاج کرنے والی عوام سے مذاکرات نہیں کئے جاسکتے 🤔
پاکستان میں فوجی آپریشن اور ان کے بھیانک اثرات | تجزیہ jkvoices.online/ur/azad-kash…
#RightsMovementAJK
Azhar Mushtaq retweeted
اسلام آباد جرگہ ، طلال چوہدری کی پریس کانفرنس اور آج اسمبلی میں منظور کی جانے والی قراداد تک ۔۔۔۔آزاد کشمیر میں گزشتہ پانچ ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے حوالے سے @AzazSyed اور آصف بشیر کا اہم تجزیہ
#RightsMovementAJK
Azhar Mushtaq retweeted
آزاد کشمیر میں مذاکرات کی نئی امید!
حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ایڈوائزری کونسل نے خیرمقدم کیا ہے۔
اب ضرورت ہے کہ مذاکرات بااختیار، بامقصد اور نتیجہ خیز ہوں، سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد ہو اور عوامی مطالبات کا پُرامن حل نکالا جائے۔
اختلافات کا حل تصادم نہیں، مکالمہ ہے۔
#JKJAAC #AzadKashmir
Azhar Mushtaq retweeted
آزاد کشمیر کے کٹھ پتلی اور نام نہاد سیاستدانوں کو خبر ھو کہ اقتدار عارضی ہے، مگر قوموں کی تاریخ اور اجتماعی شعور نسلوں تک زندہ رہتے ہیں۔ جبر کے مقابل پُرامن استقامت، ناانصافی کے مقابل حق کی آواز اور خوف کے مقابل عوامی عزم ہی ہماری تاریخ کا سرمایہ ہیں۔ ہم اس تاریخ کے وارث بھی ہیں اور امین بھی۔۔۔!
#RightsMovementAJK
🚨 AJK ASSEMBLY RECOGNISES THE NEED FOR NEGOTIATIONS — THE GOVERNMENT MUST NOW ACT!
JKJAAC welcomes the AJK Legislative Assembly's recognition of the need for political dialogue.
We are ready for serious, meaningful and result-oriented negotiations.
We call upon the Government to:
• Establish an independent National Reconciliation Commission to investigate civilian deaths, provide redress and compensation to victims’ families, ensure accountability, and promote justice and reconciliation.
• Constitute a fully empowered government negotiating delegation within 48 hours.
• Hold the first formal negotiating session in Rawalakot within five days.
• Ensure negotiations take place without preconditions, including demands to end the peaceful sit-in or accept unproven allegations.
• Address civilian protection, accountability, implementation of previous agreements and the restoration of fundamental rights.
RECONCILIATION REQUIRES JUSTICE, MUTUAL RESPECT AND GENUINE COMMITMENT — NOT EMPTY PROMISES.
The Assembly has recognised the need for dialogue. Now the Government must demonstrate its commitment through concrete action. jkjaac.co/the-assembly-has-r…
@UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @amnesty @HRW @HRCP87 @ICJ_org @amnestysasia @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @RSF_inter @igillani @Masood__Khan @tariqfarooq60 @farooq_pm @ChYasinAJK @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @ForeignOfficePk
@HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AsadAToor @AzazSyed @MunizaeJahangir @TariqNaqash @BBCUrdu @AminaJMohammed @uninvhrc @Faytuks @ReutersAsia @ElianPeltier @mehdirhasan @EUPakistan @KaroblisR @baysontheroad @Azadeh_Moshiri
@commonwealthsec @SGCommonwealth
@SDoughtyMP
#JKJAAC #RuleOfLaw #DueProcess #Jammu #Kashmir #AJK #RightsMovementAJK
ایک گذارش
کسی بھی طرح کے سیکیورٹی آپریشن کے مضمرات اگر دیکھنے ہیں تو سوات ، تیراہ یا وزیرستان کے لوگوں سے پوچھ لیجئے۔ بیرون ملک بیٹھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور سیاسی زعماء حالات کی سنگینی کو سنجیدہ لیں ، روالاکوٹ میں کسی طرح کا آپر یشن دورس اثرات پر منتج ہوگا ، آپریشن کا مقصد پورے علاقے میں ذمہ داران اور غیرذمہ داران کو ایک لاٹھی سے ہانکنا ہوتا ہے ۔
امن، گفتگو، گفت و شنید اور مذاکرات کی بات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امن کو موقع دینا بزدلی نہیں ہوتی ، گفتگو کے آغاز سے ایک باوقار انجام تک گفتگو کرنے والوں کے درمیان دلائل کی طاقت موجود رہتی ہے اور جب گفتگو چل نکلتی ہے تو اسکا نتائج جبر ، طاقت کے استعمال اور تشدد سے بحرحال بہتر ہوتے ہیں ۔
پورے پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے عوام بالعموم اور پونچھ ڈویژن کے عوام بلخصوص گذشتہ ۵ ماہ سے ایک نفسیانی و ذہنی کرب کا شکار ہیں ۔ اس ذہنی اور نفسیاتی کرب کی کسی بھی کاوش کا خیر مقدم کرنا چاہئے اور امن کی خواہش و کوشش کرنے والے خواتین و حضرات کی کاوشوں کا خیر مقدم کرنا چاہئے۔












