Azhar Mushtaq (@azharmk) header
Azhar Mushtaq (@azharmk) profile picture

Writer, Columnist, Blogger @tkwmag @expressNewsPk & @mukaalma9, Social and Political Activist

Manitoba, Canada 🇨🇦
Joined July 2011
Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)Photo by Azhar Mushtaq (@azharmk)
Azhar Mushtaq retweeted
145 DAYS WITHOUT DUE PROCESS — 55 DAYS BEYOND THE LEGAL DEADLINE! Today, 28 November 2026, marks 145 days since JKJAAC's statutory review application was officially received on 6 July 2026 (Diary No. R-2761). Under Section 13(1) of the AJK Anti-Terrorism Act 2014, the Government is required to decide the application within 90 days. Yet, 55 days beyond the statutory deadline: ❌ No review decision. ❌ No statutory Review Committee. ❌ No disclosure of the grounds for our proscription imposed on 5 June 2026. We have already petitioned the AJK High Court seeking enforcement of our legal rights. IF THE GOVERNMENT HAS EVIDENCE TO JUSTIFY THE BAN, WHY IS IT AVOIDING THE STATUTORY REVIEW PROCESS? WHAT IS IT AFRAID OF DISCLOSING? JKJAAC has chosen the path of law, not violence. The Government must demonstrate the same respect for the rule of law. 145 DAYS OF SILENCE. 55 DAYS BEYOND THE DEADLINE. NO GOVERNMENT IS ABOVE THE LAW! ⁦@UNHumanRights⁩ ⁦@UN_SPExperts⁩ ⁦@volker_turk⁩ ⁦@amnesty⁩ ⁦@HRW⁩ ⁦@HRCP87⁩ ⁦@ICJ_org⁩ ⁦@amnestysasia⁩ ⁦@FrontLineHRD⁩ ⁦@CIVICUSalliance⁩ ⁦@RSF_inter⁩ ⁦@igillani⁩ ⁦@Masood__Khan⁩ ⁦@tariqfarooq60⁩ ⁦@farooq_pm⁩ ⁦@ChYasinAJK⁩ ⁦@GovtofPakistan⁩ ⁦@PakPMO⁩ ⁦@CMShehbaz⁩ ⁦@ForeignOfficePk⁩ ⁦@HamidMirPAK⁩ ⁦@asmashirazi⁩ ⁦@Matiullahjan919⁩ ⁦@AsadAToor⁩ ⁦@AzazSyed⁩ ⁦@MunizaeJahangir⁩ ⁦@TariqNaqash⁩ ⁦@BBCUrdu⁩ ⁦@AminaJMohammed⁩ ⁦@uninvhrc⁩ ⁦@Faytuks⁩ ⁦@ReutersAsia⁩ ⁦@ElianPeltier⁩ ⁦@mehdirhasan⁩ ⁦@EUPakistan⁩ ⁦@KaroblisR⁩ ⁦@baysontheroad⁩ ⁦@Azadeh_Moshiri⁩ ⁦@commonwealthsec⁩ ⁦@SGCommonwealth⁩ ⁦@SDoughtyMP⁩ ⁦@LodhiMaleeha⁩ ⁦#JKJAAC⁩ ⁦#RuleOfLaw⁩ ⁦#DueProcess⁩ ⁦#Jammu⁩ ⁦#Kashmir⁩ ⁦#AJK⁩ ⁦#RightsMovementAJK⁩
14
2
29
807
Azhar Mushtaq retweeted
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوام ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی اسٹیج سے متعدد بار واضح اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا کسی بھی مسلح جدوجہد یا مسلح تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کا دوٹوک اور واضع مؤقف ہے کہ ہماری یہ جدوجہد مکمل طور پر پُرامن ہے یہ جدوجہد خالصتا اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لئے ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا کسی مسلح گروپ سے نہ تعلق تھا نہ تعلق ہے اسلئے مسلح گروہوں کو اور عوام ایکشن کمیٹی کو ایک ساتھ جوڑنا درست نہیں ہے ۔
3
1
11
337
Azhar Mushtaq retweeted
پونچھ کو ایک نئے عسکری تنازعے کا میدان بنانے کے بجائے اس کے سیاسی اور معاشی مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ پانچ ماہ کے بحران سے سبق سیکھنے کا وقت ہے۔ طاقت کے استعمال کے مقابلے میں مکالمے کے امکانات کو ترجیح ملنی چاہیے۔ #RightsMovementAJK
1
10
20
287
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کون ہے؟ شہزاد خان، جو غازی شہزاد کے نام سے جانا جاتا ہے (سروس نمبر PA-6747383)، پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر کے علاقے گڑالہ، پلندری کا رہائشی ہے۔ وہ پاکستانی فوج کی ایئر ڈیفنس یونٹ میں حوالدار رہا، ۱۹۹۹ کی کارگل جنگ میں حصہ لیا، اور ۵ مارچ ۲۰۰۰ کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے اسے جنگی خدمات کے اعتراف میں امتیازی سند سے نوازا۔ ۲۰۰۱ سے ۲۰۰۲ کے درمیان وہ فوج سے ریٹائر ہوا اور اسے تربیت و دراندازی کی کارروائیوں کے لیے لشکرِ طیبہ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ اس نے دو بار لائن آف کنٹرول عبور کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر کا رخ کیا، گرفتار ہوا، اور قیدیوں کے تبادلے میں واپس آیا۔ وہ اس تنظیم (جو بعد میں جماعت الدعویٰ کے نام سے معروف ہوئی) میں آزاد کشمیر میں فعال رہا اور حافظ سعید کی گرفتاری کے بعد، جب اس کے کارکنوں کو مرکزی دھارے میں ایڈجسٹ کیا گیا، تو امامت بھی کرتا رہا۔ وہ مرتضیٰ خان (غازی موسیٰ) اور نائی برادران کے ہمراہ جموں کشمیر غزنوی فورس سے بھی منسلک رہا۔ بعد ازاں پاکستانی ریاست نے اس کے لیے جموں کشمیر یونائیٹیڈ موومنٹ قائم کرائی، جس میں اس نے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے طور پر کام کیا۔ اس نے ۲۰۲۱ کے انتخابات میں اس پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور صرف ۵۰ سے ۵۳ ووٹ حاصل کیے۔ اس کی تمام سیاسی سرگرمیاں سٹیٹ سپانسرڈ رہیں۔ جنوری ۲۰۲۳ میں اس نے تحریک تحفظ / تحریک تواظف جموں کشمیر لانچ کی اور دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستانی فوج اور اداروں سے بغاوت کر کے مکمل آزادی کے لیے جدوجہد شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پاکستانی اداروں کا منصوبہ تھا کیونکہ آزاد کشمیر میں آزادی کا جذبہ بہت بلند تھا اور ان کا مقصد اس جذبے کو اپنی طرف راغب کرنا تھا۔ اس نے آزاد کشمیر میں موجود پاکستانی سیاسی جماعتوں کو دھمکیاں دیں، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں عسکریت کا ارادہ ظاہر کیا، اور تقریباً ۱۰ سے ۱۵ افراد کے ایک چھوٹے تربیتی کیمپ کی ویڈیو جاری کی جسے بڑے پیمانے پر مصنوعی اور منصوبہ بند سمجھا گیا۔ بعد ازاں وہ گرفتار ہو گیا۔ ۲۰۲۴ میں جیل توڑنے کا واقعہ پیش آیا جس میں تقریباً ۲۰ قیدی فرار ہوئے، ۱۸ دوبارہ گرفتار ہوئے، ایک مارا گیا، اور شہزاد کو کچھ نہیں ہوا۔ اس نے بعد میں دعویٰ کیا کہ وہ افغانستان پہنچ گیا اور اپنی تنظیم سے علانیہ لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ اسی عرصے میں اس نے اور مرتضیٰ خان نے غزنوی فورس چھوڑ کر پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر میں نئی تنظیم قائم کی۔ یہ گروہ آئی ایس آئی کے مفادات کے مطابق کام کرتا رہا، خاص طور پر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مقامی یونٹس سے وابستہ افراد کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے، لوگوں کو اکسانے، اور نہتے مظاہرین کے درمیان شامل ہونے کے ذریعے۔ اس سرگرمی نے ایسی ویڈیو مواد فراہم کیا جسے شہری ہلاکتوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا، جیسا کہ ذیشان اور زرنوش کے واقعات میں دیکھا گیا۔ جب جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عمر نذیر کشمیری نے آرمی چیف کو خط لکھا تو شہزاد نے اس اقدام پر تنقید کی۔ طلال چوہدری کے اسے علانیہ لنک کرنے کے فوراً بعد وہ بندوقوں کے ساتھ میدان میں نمودار ہوا۔ جب بھی پرامن شہری تحریکوں کو رفتار ملتی ہے یا وہ مذاکرات میں داخل ہوتی ہیں، وہ مسلسل سامنے آتا رہا ہے۔ پاکستانی ادارے اس سے پہلے بھی اسی مقصد کے لیے اسی طرح کے افراد، بشمول اسلام آباد کی ایک کانفرنس میں جیش کے ایک کمانڈر، کو استعمال کر چکے ہیں۔ دستیاب ریکارڈ مستقل طور پر سٹیٹ سپانسرڈ سرگرمی کا نمونہ ظاہر کرتا ہے نہ کہ آزاد سیاسی یا عسکری عملداری کا۔ #RightsMovementAJK
6
52
117
7,508
Azhar Mushtaq retweeted
JKJAAC Rejects Any Association with Armed Groups and Reaffirms Commitment to Non-Violence, Rule of Law, and Democratic Principles JKJAAC rejects any association with armed groups and reaffirms its commitment to non-violence, the rule of law and democratic principles. The Committee calls for a lawful decision on its review application, reciprocal de-escalation and meaningful negotiations to achieve lasting peace. @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87 @UNHumanRights @UN_SPExperts @FCDOGovUK @FCDOHumanRights @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @SkyNews #RightsMovementAJK jkjaac.co/jkjaac-rejects-any…
9
1
13
235
Azhar Mushtaq retweeted
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں غازی شہزاد نامی شخص درجن بھر نقاب پوش مسلح افراد کے ہمراہ کھڑے ہو کر تقریر کر رہا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ اگر سکیورٹی فورسز نے آزاد کشمیر میں آپریشن کیا تو وہ گولی کا جواب گولی سے دے گا۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد، راولاکوٹ میں، حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عدم عمل درآمد کے خلاف دھرنا دینے والی ایکشن کمیٹی سے جواب طلبی کی جا رہی ہے۔ انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق غازی شہزاد کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کے گاؤں گیڑالہ سے ہے۔ عالمی میڈیا کی ویب سائیٹ پر موجود دعووں کے مطابق وہ ماضی میں فوج کا حصہ رہا ہے اور بعد ازاں جماعت الدعوة کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد میں شامل ہو گیا، جہاں وہ ’کیپٹن عمر عبداللہ‘ کے عرفی نام سے معروف تھا۔ اکتوبر 2010ء میں اسے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج باغ سے حراست میں لیا گیا۔ اُس نے ساڑھے چار سال سے زائد عرصہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی سرینگر جیل میں گزارا، جس کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے تحت براستہ واہگہ اسے واپس پاکستان لایا گیا۔ واپسی کے بعد اُس نے ’یونائیٹڈ موومنٹ‘ کے نام سے اپنی ایک سیاسی تنظیم رجسٹر کروائی اور اس کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد 2021ء کے عام انتخابات میں حصہ لیا، تاہم کامیاب نہ ہو سکا۔ مئی 2023ء میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اُس نے اعلان کیا کہ کشمیر کی آزادی سے قبل آزاد کشمیر میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا جائے گا۔ اُس نے آزاد کشمیر کے اضلاع پونچھ اور سدھنوتی میں ایک عسکری تربیتی کیمپ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ’جانباز فورس‘ کے قیام اور تربیت کے انتظامات کا بھی ذکر کیا۔ اس کیمپ کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی جاری کی گئیں جو وائرل ہو گئیں اور بھارتی میڈیا میں بھی ان کا چرچا رہا۔ اس پریس کانفرنس کے چند روز بعد اُسے انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ سال کے قریب عرصہ جیل میں رہنے کے بعد وہ 18 دیگر قیدیوں کے ہمراہ جیل سے فرار ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق حکام کو اُس کے فرار کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا اور اُسے دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ بھی ہو چکا تھا، لیکن وہ منتقلی سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ دیگر تمام مفرور قیدی دوبارہ گرفتار کر لیے گئے، تاہم غازی شہزاد کو تاحال حراست میں نہیں لیا جا سکا۔ جیل سے فرار کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی متعدد ویڈیوز سامنے آئیں، جن میں وہ افغانستان پہنچ جانے کا دعویٰ کرتا اور اپنے مستقبل کے عزائم کا اعلان کرتا دکھائی دیا، لیکن اس سے قبل حکام یا عوام کی جانب سے اس کی ویڈیوز پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی تھی۔ تاہم، حالیہ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ایک مخصوص حلقے کی جانب سے راولاکوٹ دھرنے کے منتظمین کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ان سے اس معاملے پر جواب طلبی کی جا رہی ہے۔ صحافی۔ مہتاب عزیز کی فیسبک۔ وال سے #مہتاب_عزیز #RightsMovementAjk @Ali_Mustafa
1
8
13
345
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمت کار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔ اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔ جولائی 2024 میں حارث تقدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔ #RightsmovementtAJK
1
19
28
778
Azhar Mushtaq retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمتکار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔ اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔ جولائی 2024 میں حارث قدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔ #RightsMovementAJK
1
33
1
55
1,750
Azhar Mushtaq retweeted
صوبہ بنانے کا حق کس کو ھے فوجی جنرل کو یا عوام کے نمائندے کو اور ہمیشہ سے یہ مسلئہ کون پیداکرتا ھے آئیے جانیے سچ اس ویڈیو میں۔
4
46
1
70
1,343
Azhar Mushtaq retweeted
انڈیا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں لیکن کشمیر میں پچھلے چھ ماہ سے مسائل کے حل پر کئے گئے تحریری معاہدے سے حکومتی انحراف کے خلاف اجتجاج کرنے والی عوام سے مذاکرات نہیں کئے جاسکتے 🤔
5
19
297
Azhar Mushtaq retweeted
اسلام آباد جرگہ ، طلال چوہدری کی پریس کانفرنس اور آج اسمبلی میں منظور کی جانے والی قراداد تک ۔۔۔۔آزاد کشمیر میں گزشتہ پانچ ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے حوالے سے @AzazSyed اور آصف بشیر کا اہم تجزیہ #RightsMovementAJK
1
18
42
662
Azhar Mushtaq retweeted
آزاد کشمیر میں مذاکرات کی نئی امید! حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ایڈوائزری کونسل نے خیرمقدم کیا ہے۔ اب ضرورت ہے کہ مذاکرات بااختیار، بامقصد اور نتیجہ خیز ہوں، سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد ہو اور عوامی مطالبات کا پُرامن حل نکالا جائے۔ اختلافات کا حل تصادم نہیں، مکالمہ ہے۔ #JKJAAC #AzadKashmir
3
20
2
31
950
Azhar Mushtaq retweeted
آزاد کشمیر کے کٹھ پتلی اور نام نہاد سیاستدانوں کو خبر ھو کہ اقتدار عارضی ہے، مگر قوموں کی تاریخ اور اجتماعی شعور نسلوں تک زندہ رہتے ہیں۔ جبر کے مقابل پُرامن استقامت، ناانصافی کے مقابل حق کی آواز اور خوف کے مقابل عوامی عزم ہی ہماری تاریخ کا سرمایہ ہیں۔ ہم اس تاریخ کے وارث بھی ہیں اور امین بھی۔۔۔! #RightsMovementAJK
3
11
145
Azhar Mushtaq retweeted
🚨 AJK ASSEMBLY RECOGNISES THE NEED FOR NEGOTIATIONS — THE GOVERNMENT MUST NOW ACT! JKJAAC welcomes the AJK Legislative Assembly's recognition of the need for political dialogue. We are ready for serious, meaningful and result-oriented negotiations. We call upon the Government to: • Establish an independent National Reconciliation Commission to investigate civilian deaths, provide redress and compensation to victims’ families, ensure accountability, and promote justice and reconciliation. • Constitute a fully empowered government negotiating delegation within 48 hours. • Hold the first formal negotiating session in Rawalakot within five days. • Ensure negotiations take place without preconditions, including demands to end the peaceful sit-in or accept unproven allegations. • Address civilian protection, accountability, implementation of previous agreements and the restoration of fundamental rights. RECONCILIATION REQUIRES JUSTICE, MUTUAL RESPECT AND GENUINE COMMITMENT — NOT EMPTY PROMISES. The Assembly has recognised the need for dialogue. Now the Government must demonstrate its commitment through concrete action. jkjaac.co/the-assembly-has-r… @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @amnesty @HRW @HRCP87 @ICJ_org @amnestysasia @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @RSF_inter @igillani @Masood__Khan @tariqfarooq60 @farooq_pm @ChYasinAJK @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @ForeignOfficePk @HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AsadAToor @AzazSyed @MunizaeJahangir @TariqNaqash @BBCUrdu @AminaJMohammed @uninvhrc @Faytuks @ReutersAsia @ElianPeltier @mehdirhasan @EUPakistan @KaroblisR @baysontheroad @Azadeh_Moshiri @commonwealthsec @SGCommonwealth @SDoughtyMP #JKJAAC #RuleOfLaw #DueProcess #Jammu #Kashmir #AJK #RightsMovementAJK
2
18
1
43
2,563
Azhar Mushtaq retweeted
Irony! A man with history of militancy is presenting a resolution condemning terrorism. In authoritarian states like #Pak , legislative assemblies often serve as mere rubber stamps for the ruling establishment rather than representatives of the people #RightsMovementAJK #JAAC
11
1
19
406
Azhar Mushtaq retweeted
🚨 141 DAYS WITHOUT DUE PROCESS — 51 DAYS BEYOND THE LEGAL DEADLINE! Today, 24 November 2026, marks 141 days since JKJAAC's statutory review application was officially received on 6 July. The 90-day legal deadline expired 51 days ago. No decision. No Review Committee. No grounds for proscription disclosed. We have already petitioned the AJK High Court. If the Government has evidence to justify the ban, why is it avoiding the statutory review process? Why is it holding press conferences instead of presenting its evidence through the legal procedure? WHAT IS THE GOVERNMENT AFRAID OF? The authorities cannot invoke anti-terrorism legislation against a peaceful civil-rights movement while disregarding the safeguards provided under that same law. THE GOVERNMENT IS NOT ABOVE THE LAW! #RightsMovementAJK #Kashmir @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia @HRW @HRCP87 @ICJ_org @HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AzazSyed @igillani @Masood__Khan @tariqfarooq60 @ChYasinAJK @MirwaizKashmir @farooq_pm @Mushahid @SenatorMushtaq
🚨 JKJAAC PETITIONS AJK HIGH COURT AFTER FIVE MONTHS OF DENIED DUE PROCESS The AJK Government proscribed the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JKJAAC) on 5 June 2026. We submitted our formal review application on 4 July 2026, which was officially received on 6 July 2026 (Diary No. R-2761). Under the AJK Anti-Terrorism Act 2014: • Section 12(2) requires the Government to communicate the grounds for proscription within three days. • Section 13(1) requires the statutory review application to be heard and decided within 90 days. More than five months after the ban, and over 130 days after our application was received, the Government has neither disclosed the grounds for proscribing JKJAAC nor decided our statutory review application. The required review mechanism has also not been established. We have now petitioned the AJK High Court to end this prolonged denial of reasons, statutory review and due process. We have followed the legal procedures available to us. The Government must be required to comply with the very law it has invoked against our peaceful civil-rights movement. We call upon the United Nations, international human rights organisations, legal bodies, parliamentary human rights committees and independent journalists to monitor these proceedings and demand respect for the rule of law. THE GOVERNMENT CANNOT DEMAND COMPLIANCE WITH THE LAW WHILE REFUSING TO COMPLY WITH ITS OWN LEGAL OBLIGATIONS. Justice delayed is justice denied. @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @amnesty @HRW @HRCP87 @UNinPak @HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AzazSyed @AsadAToor @MunizaeJahangir @BBCUrdu @amnestysasia @a_siab @SenatorMushtaq Full statement: jkjaac.co/jkjaac-asks-ajk-hi…
1
27
53
2,019
Azhar Mushtaq retweeted
پہلے اجراء ہونے والے پاسپورٹ پر AJK لکھا ہوا کرتا تھا اب تازہ اجراء ہونے واے پاسپورٹ سے AJK ہٹا دیا گیا ہے ، کیا کوئی جانتا ہے یہ تبدیلی کیوں ہوئی ؟ اس کے پیچھے کیا مہرکات ہیں ؟ یہ کاریگروں کا ٹیسٹر ہے یا پھر ۔۔۔؟ حکومت اور ادارے اس کی وضاحت کرنا پسند کریں گے ۔۔۔ #RightsMovementAJK
11
15
351
Azhar Mushtaq retweeted
Islamabad: Committee headed by Sardar Masood Khan formed to end 6-month unrest in Azad Kashmir. Fear: Any new action by admin, forces or unseen powers could sabotage talks. Using force on people again = failing peace efforts. Give peace a chance. 🕊️
1
57
9
111
2,008
Azhar Mushtaq retweeted
طلال چوہدری کی پریس کانفرنس اور کمپنی کے دیے گئے اسکرپٹ کی نالائقی دیکھیے! ایک ایسے صحافی صدام ریاض کی مبینہ جعلی آڈیو چلا دی، جسے عام لوگ پہلے ہی سہولت کار کہہ کر تنگ کرتے رہے ہیں؛ تاثر یہی ہے کہ وہ تحریک کے مخالف اور حکمران طبقے کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔ اسکرپٹ سے بے نقاب ہو گئے!
1
4
40
Azhar Mushtaq retweeted
پونچھ کے عمائدین کے اجلاس کے حوالے سے @danishirshad89 بھائی کی رپورٹ 👇🏻 پونچھ کی صورتحال پر سامنے آنے والے حالیہ واقعات سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے مقتدرہ میں اس بحران سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر مکمل اتفاقِ رائے موجود نہیں۔ گزشتہ روز پونچھ کے عمائدین کے اجلاس میں ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے سابق صدور سردار مسعود خان اور سردار یعقوب خان، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس اور سابق امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی۔ کمیٹی کو پانچ روز میں مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس اجلاس میں مسلم لیگ ن کے مقامی راہنما سردار طاہر انور شریک نہیں ہوئے تاہم سردار عبدالخالق وصی اجلاس میں موجود رہے۔ مذاکراتی کمیٹی کے اعلان کی بازگشت ابھی تھمی بھی نہ تھی کہ اگلے ہی روز یعنی آج صبح وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد جموں کشمیر افتخار گیلانی کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے کچھ ہی دیر بعد وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح پیغام دیا کہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مزید نرمی نہیں برتی جا سکتی۔ ان کے بقول، "وفاق نے کارروائی کے لیے آزاد جموں کشمیر حکومت کو آپریشن بارے بلینک چیک دے رکھا ہے اور ایکشن کمیٹی کو بھارت سے فنڈنگ کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں۔" ایک طرف مذاکرات، مفاہمت اور پانچ روز میں ماحول سازگار بنانے کی کوششیں ہیں، تو دوسری طرف سخت کارروائی کا عندیہ، الزامات اور وفاقی حمایت کا اعلان۔ یہ دو متضاد لہجے محض اتفاق ہیں یا راولاکوٹ کے معاملے پر مقتدرہ کے اندر پالیسی کا اختلاف؟ یہ سوال اب زیادہ اہم ہو گیا ہے۔ سیاسی منظرنامے کو دیکھا جائے تو یوں محسوس ھوتا ہے کہ موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن کے حصے میں آنے والی سرپرستی یعنی بزور طاقت معاملہ حل کرنے کی کوشش والا ہاتھ مذاکرات والے ہاتھ سے بھاری ہے۔ اصل سوال اب بھی وہیں موجود ہے کہ پونچھ کا بحران مذاکرات، سیاسی بصیرت اور امن کو دعوت دینے سے حل ہوگا یا طاقت کے مختلف مراکز کی باہمی کشمکش اسے ایک المناک اور خون آشام تصادم کی طرف دھکیل دے گی؟ کیونکہ طاقت کے استعمال سے آوازیں عارضی دبائی جا سکتی ہیں، مگر عوامی بے چینی کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #RightsMovementAJK
9
22
497