Top Gun (@clockend90) header
Top Gun (@clockend90) profile picture

A Top Gooner --- I just Love 2 things in my life both are from North London. Altaf Hussain & Arsenal Football Club

Joined February 2013
Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)Photo by Top Gun (@clockend90)
2/2 میں ایم کیوایم کے تمام سینئرساتھیوں سےکہتاہوں کہ وہ بلاول کی کھلی دھمکی پر اپنی ذمہ داری کوسمجھیں، قوم انہیں پکاررہی ہے، چھوٹی موٹی باتیں ایک طرف رکھیں اورتحریک میں واپس آئیں۔ تمام وفاپرست ساتھی اس معاملے پر میدان عمل میں آئیں۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر ہنگامی خطاب 17  نومبر2026ء
16
158
6
258
6,174
بلاول زرداری کی جانب سے خون بہانے کی دھمکی پر الطاف حسین کا جواب : ————————— بلاول زرداری ایک طرف سخت جمہوریت پسند بنتے ہیں، وہ 26 ویں اور27 ویں آئینی ترمیم منظورکرانےکے لئے پیش پیش تھے، انہوں نے اس ترمیم کے لئے حق میں سب سے زیادہ بیانات دیے تھے،28 ویں ترمیم کے حوالے سے بھی بلاول زرداری خاموش تھے لیکن جیسے ہی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز پیش کی تب بھی بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی کے دیگر رہنماؤں نےکہا کہ پنجاب، بلوچستان یا خیبر پختونخوا میں صوبے بننے چاہئیں لیکن سندھ میں صوبے بنانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ اوراب صوبوں کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی باتیں ہورہی ہیں توبلاول زرداری نے اشتعال انگیززبان استعمال کرنا شروع کردی ہے اورکراچی پریس کلب میں تقریرکرتے ہوئے انہوں نے کھلم کھلا دھمکیاں دی ہیں کہ” اگر سندھ میں تقسیم کی گئی تو کراچی میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی، پھر حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص میں بھی خون بہے گا “۔ میں بلاول زرداری سے پوچھتا ہوں کہ تم یہ دھمکی کسے دے رہے ہو؟ کیا ملک میں 12 صوبوں کی تجویز مہاجروں نے پیش کی ہے؟ کیا ملک کا سسٹم کولیپس ہونے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ کیا صوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ اگر وفاقی حکومت اور طاقتور ادارے ملک کے آئین میں 26ویں اور27 ویں آئینی ترمیم کریں توبلاول اس کے سب سے بڑی حمایتی بلکہ اس کے علامہ بن جاتے ہیں لیکن جب 28 ویں ترمیم لانے اور صوبوں کے قیام کی بات آئی ہے توآپ نے کراچی اورسندھ  کے دیگرشہری علاقوں میں خون کی ندیاں بہانےکی بات کیوں کی؟ آپ کسے مارو گے؟ کس کے خون سے ہولی کھیلو گے؟ پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں بھی لسانی فساد کےنام پر مہاجروں کا قتل عام کیا، راولپنڈی میں بینظیربھٹوکا قتل ہوا تو آپ نے 27 ، 28 اور 29 دسمبر2007ء کوتین روز تک کراچی میں مہاجروں کے خون سے ہولی کھیلی، ہزاروں گاڑیاں، دکانیں، بینک، فیکٹریاں اور شہریوں کی املاک کوآگ لگائی،ماؤں بہنوں کی عصمتیں تار تار کیں، ہمیں وہ سب یاد ہے،ہم نےبہت صبرکیا اوراس ظلم وبربریت کا معاملہ اللہ پرچھوڑ دیا،لیکن آج صوبوں کے معاملے پر ایک بار پھر بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور ٹنڈوالہ یار میں خون بہانے کی بات کی ہے، آخرتم کس کے خون کی ندیاں بہاؤ گے؟ صوبے بنانے اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ حکومت کرے، اس پر عمل درآمد حکومت اور طاقتور ادارے کریں اور تم اس کی سزا مہاجروں کودو، مہاجراب اس غنڈہ گردی کوقبول نہیں کریں گے۔ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار اوردیگرشہروں میں رہنے والےمہاجروں سےکہتاہوں کہ بلاول زرداری نے سڑکوں پر آپ کےخون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دی ہے، لہذا آپ کوچاہے اپنے گھرکی کوئی قیمتی چیز ہی کیوں نہ بیچنی پڑے، آپ وہ بیچیں، اسلحہ کے لائسنس بنوائیں اوراپنے تحفظ کے لئے اور جو دھمکی بلاول نےدی ہے اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ صرف نوجوان ہی نہیں بلکہ مائیں، بہنیں بیٹیاں بھی اسلحہ کےلائسنس بنوائیں، ہرمہاجر کوچاہیےکہ وہ اپنے تحفظ کے لئے اسلحہ حاصل کرے۔پیپلزپارٹی نے مہاجروں کابہت خون بہالیا، بہت ہوچکا، میں نوجوانوں، جین زی، ہر فرد سے کہتا ہوں کہ اپنے تحفظ اور بلاول زرداری کی دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری شروع کردیں۔ ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زورکتنا بازوئے قاتل میں ہے۔  بلاول زرداری نےکراچی، حیدرآباد اوردیگر شہروں میں خون بہانے کی جودھمکی دی ہے اس پریہاں کا ہر پشتون، پنجابی، بلوچ اور دیگر ہرمظلوم اب مہاجروں کے ساتھ کھڑاہوگا، پنجابی، پختون، بلوچ اورحق پرست سندھی بھی مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کوبڑی حد تک سمجھ چکے ہیں،اب پیپلزپارٹی نے ڈاکوؤں جیسی اپنی روایتی قتل وغارتگری کاعمل کیا اور مہاجروں پرچڑھائی کی توپنجابی، پختون، بلوچ حق پرست سندھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گےاور وہ بھی اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کوآئیں گے اوران کے ساتھ ہوں گے۔ اگر بلاول زرداری میں اخلاقی جرات ہوتی تو جنہوں نے صوبوں کے قیام کا منصوبہ بنایا، جنہوں نے  اس پر ریفرنڈم کرانے کی بات کی ہے وہ ان سے لڑنے کی بات کرتا، مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہاہے؟ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے بھی پوچھتاہوں کہ وہ بلاول زرداری کی دھمکیوں پر اب تک کیوں خاموش ہیں۔  میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر، تمام کورکمانڈرزاورآپریشنل کمانڈرز سے کہتاہوں کہ اگرآپ ملک کی بہتری کےلئےکچھ کرناچاہتے ہیں اور مہاجر عوام اس کی سپورٹ کررہے ہیں تو مہاجروں کی حفاظت کون کرے گا؟ آپ مجھ پراورمیری ایم کیوایم پر عائد ہرقسم کی غیراعلانیہ پابندی ختم کریں اور ایم کیوایم سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے۔ 👇 1/2
33
243
23
509
22,769
Pakistan: MQM founder Altaf Hussain has appealed to the Chief Justices of the Supreme Court, Constitutional Court, and Islamabad High Court to give "sympathetic consideration" to Imran Khan’s letter and immediately proceed with his cases. In a video message, he urged the judiciary to act without delay. #ImranKhan #AltafHussain #Pakistan
14
224
5
494
5,307
پاکستان میں جعلی پولیس مقابلوں کا آغاز کراچی سے ہوا جب ایم کیوایم کے کارکنوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا گیا بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت کراچی میں سیاسی کارکنوں کے جعلی مقابلوں میں قتل کی بنیاد پر ختم ہوئی
12
93
3
146
2,003
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آج مورخہ 11اکتوبر2026ء کو پاکستان کے واحد صوبہ خیبر پختونخوا (KPK) میں قائم منتخب جمہوری حکومت کے روشن جمہوری چراغ کو بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کی طوفانی ہواؤں نے بجھا ڈالا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
63
1,008
17
3,639
59,206
Condolence Message from MQM Founder and Leader Mr. Altaf Hussain #NanaPatekar RIP MQM Founder and Leader Mr. Altaf Hussain expresses profound grief and heartfelt sorrow over the sad demise of legendary Indian actor Nana Patekar. In his condolence message, Mr. Altaf Hussain said: “I am deeply saddened and shocked by the sudden passing of the legendary Nana Patekar. He was not just a phenomenal actor, but an institution of cinema whose extraordinary talent, versatile roles, and powerful performances touched millions of hearts across the world. Nana Patekar’s remarkable contribution to Indian cinema transcended geographical boundaries, earning him immense love and admiration from audiences across generations. He was truly irreplaceable. No one can ever take his place in Indian cinema, and he will forever remain in the hearts of millions of admirers around the world. His artistic brilliance and iconic legacy will continue to inspire generations to come. My heart goes out to his bereaved family, friends, colleagues, the entire Indian film fraternity, and millions of fans during this immensely difficult time. I extend my deepest condolences and heartfelt sympathies to everyone mourning this profound loss. May his soul rest in eternal peace, and may his loved ones find strength and comfort during this difficult time. Great artists never die; they live forever through their unforgettable contributions and in the hearts of millions.” Altaf Hussain Founder and Leader Muttahida Quami Movement (MQM) London, United Kingdom @AltafHussain_90 @OfficialMQM @filmfare @producers_guild @ANI @toientertain
14
120
2
244
7,263
Look at the energy. Look at the commitment. Look at the courage. Look at the tone. Look at the confidence. Look at the freshness. There's so much to look at... and then, look at yourself (MQM Pakistan).
London میں الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے ابتدائی دور سے مقبول اشعار دہراتے ہوئے اپنی جانب سے چند جملے بھی شامل کیے۔ یہ پیغام کس کے لیے تھا، معلوم نہیں—مگر انداز نے کئی سوال ضرور چھوڑ دیے۔ شعر تھا یا کسی کے نام سیاسی پیغام؟ #AltafHussain #MQM #MQMLondon #PakistanPolitics #Jago
2
13
42
1,157
Top Gun retweeted
Second officer Syed Kashif omar bhot achay tehriki sathi tah Meray Unit in charge tah APMSO foundation college kai @Syedzai9000 @WasayJalil
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی بحری جہاز Honour 25 کے عملے کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس جہاز کا عملہ 21 اپریل 2026 سے سومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال تھا، مہینوں سے مدد کی درخواستوں کے باوجود حکومت پاکستان نے مدد نہیں کی اور آج اُنہیں بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ عملے کے ارکان کو جہاں صومالی قزاقوں نے قتل کیا ہے وہیں اس کی ذمہ داری حکومت پاکستان پر بھی عائد ہوتی ہے لندن ۔۔۔ 29 ستمبر 2026ء: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں بحری جہاز آنر 25 کے سیکنڈ آفیسر سید کاشف عمر، تھرڈ انجینئر محمود احمد انصاری اور آئلر رفیع اللہ خان کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتی ہے اور میتوں کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتی ہے۔ صومالی قزاقوں کی جانب سے جہاز کے عملے کو کئی ماہ تک یرغمال بنائے رکھا گیا اور تاوان طلب کیا گیا تھا۔ مغوی عملے کے ارکان اور ان کی فیملیز اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان سے مسلسل اپیلیں کررہی تھیں، ایم کیو ایم نے بھی عملے کی جان بچانے کے لئے اس سنگین معاملے کی جانب حکومتِ پاکستان کی توجہ دلائی تھی، مگر وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام نے عملے اور ان کے اہلِ خانہ کی فریاد پر توجہ نہیں دی اور انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا۔ بلآخر حکمرانوں کی بے حسی اور مُجرمانہ عفلت کے نتیجے میں آج اس پورے عملے کو شہید کردیا گیا۔ ہم سمجھتے ہیں عملے کے ارکان کو جہاں صومالی قزاقوں نے قتل کیا ہے وہیں اس کی ذمہ داری حکومت پاکستان پر بھی عائد ہوتی ہے جنہوں نے ان کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مقتولین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ الّٰلہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
5
18
32
1,158
بہترین---- زاہد بھائی، یہ کسی دوست یا تعلق کے لئے گاف مروائی ہے یا خود اڑتا تیر لینے کا شوق ہورہا تھا؟؟ یہ کیس شروع ہوکر ختم ہوگیا لیکن زاہد بھائی جو کہ معروف "انویسٹیگیٹیو جرنسلٹ" ہیں، انہیں اطلاع نہیں ملی۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ گشکوری ہیں، کیوں بار بار یہ ثابت کرنے کے کوشش کرتے ہیں؟
1
20
1
54
3,585
Top Gun retweeted
Replying to @sabheenghoury
اسی سے نوے فیصد مہاجر الگ صوبہ چاہتے ہیں مگر اس کے باوجود چار کروڑ کے شہر میں صرف چند ہزار بمشکل جمع ہوئے متحدہ پاکستان کی ریلی میں جو ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ مہاجر قوم کو الطاف بھائی کے غداروں میں کوئی دلچسپی نہی۔ متحدہ پاکستان والے صرف ذلیل ہونگے۔ انشاءاللہ
2
1
30
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اور ظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حسین #17SepBirthdayOfAltafHussain میں کبھی کسی کے خلاف نہیں تھا، میں غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کےخلاف تھا، میں فوج کے خلاف نہیں، میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں ہر ملک کے دفاع کے لئے فوج کی ضرورت ہوتی ہے پاکستان میں بھی فوج ضروری ہے لیکن وہ اپنے آئینی دائرہ کار سے باہررہ کرکام کررہی ہے، تمام اداروں پر سویلین کے بجائے فوج کے افسران متعین ہیں۔ملک کا پورانظام فوج کے حکام کے ماتحت ہے۔ پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ اسٹریٹوکریسی (Stratocracy)ہے یعنی ملک، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے طاقتور عناصر کے ذریعےچلایا جارہاہے۔برطانیہ میں شہریوں کواپنے آرمی چیف کانام تک معلوم نہیں ہوتا لیکن ہمارے ہاں آرمی چیف سے لیکرتمام اہم عہدوں پر فائزفوجی حکام کے نام اور تفصیلات بچے بچے کومعلوم ہوتی ہیں۔ فوج کے جرنیل سیاسی معاملات میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔میں فوج کے خلاف نہیں، فوج کی سیاست میں مداخلت کے خلاف ہوں، میں کرپٹ سیاستدانوں، فیوڈلزاورکرپٹ جرنیلوں کے خلاف ہوں،جب میں نے سیاست میں فوج اور سرکاری ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف بات کی تومجھے فوج کا مخالف اور ملک دشمن قراردیدیا گیا۔ پنجاب، کشمیر پورا ملک میرے مخالف ہوگیا۔ 1992ء میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل آصف نوازنے ایم کیوایم کے خلاف آپریشن کا منصوبہ بنایا، قوم کودھوکہ دینے کے لئے 72بڑی مچھلیوں کی ایک فہرست تیار کی، اس فہرست میں الطاف حسین یااس کے بھائیوں بہنوں یا ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے نام نہیں تھے بلکہ آصف زرداری، بینظیر کے کامدار، غلام مصطفےٰ جتوئی مرحوم، پیرپگارا مرحوم اور دیگربڑے بڑے وڈیروں کے نام تھے اورقوم کو یہ بتایا گیا کہ سندھ میں بڑے بڑے ڈاکوؤں، اغوا برائےتاوان کی وارداتیں کرنے والوں اور ان کی سرپرستی کرنے والے پتھاریداروں کے خلاف فوجی آپریشن کیاجائے گا۔جبکہ میں نے واضح الفاظ میں اس خدشےکااظہار کردیا تھا کہ یہ آپریشن اصل میں ایم کیوایم کے خلاف ہوگا۔میری بات سچ ثابت ہوئی اورفوج نے 19جون 1992ء کوایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا۔اس آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا گیا، سینکڑوں کو لاپتہ کردیا،بہت سےلاپتہ کارکنان کئی برسوں سے آج تک لاپتہ ہیں۔سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری شجاعت حسین کابیان ریکارڈ پر ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کومارکراسلا م آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں دفن کردیاگیا تھا۔ آپریشن کے دوران فوج پورے پورے علاقوں کے محاصرے کرکے نوجوانوں اور بزرگوں کو گھروں سے نکال کران کی قمیضیں اتار کر انہیں بھیڑبکریوں کی طرح میدانوں میں جمع کرتی اوراس دوران گھروں میں خواتین کی بے حرمتی کی جاتی، جیسامشرقی پاکستان میں کیا گیا تھا۔  جب ایم کیوایم کےخلاف آپریشن ہورہا تھا اورہماری لاشیں گرائی جارہی تھیں تو پنجاب اورخیبرپختونخوا میں لوگ خوشیاں منارہے تھے اورپاک فوج زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے۔ جب 9مئی کے واقعے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کےکارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہوئیں توپی ٹی آئی والوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پر بہت ظلم ہورہا ہے۔میں کہتاہوں کہ جتنا ظلم ایم کیوایم اورمہاجروں کے ساتھ ہواہے اس کا پانچ فیصد بھی پنجاب میں پی ٹی آئی والوں پر نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی کے کتنے لیڈر، پارٹی ذمہ داران اورکارکنان شہید کئے گئے؟ کتنے لوگ لاپتہ کئے گئے؟  میں پاکستان کے کرپٹ سیاسی نظام کو تبدیل کرناچاہتا تھا اورآج بھی موجودہ کرپٹ سیاسی نظام حکومت کی تبدیلی چاہتاہوں۔ میں پاکستان کوجاگیرداروں اوروڈیروں سے نجات دلاناچاہتا ہوں، میں میں ایساسسٹم چاہتاہوں کہ ہرشہری کویکساں حقوق حاصل ہوں،خواہ ان کامذہب یاعقیدہ کوئی بھی ہو۔ الطاف حسین  لندن میں 73ویں سالگرہ کے اجتماع سے خطاب 19  ستمبر 2026ء
21
208
9
389
10,040
Muttahida Qaumi Movement (MQM) founder and leader Altaf Hussain celebrated his 73rd birthday in Edgware, north London, surrounded by party workers and supporters, just days after two masked men attempted to force their way into his home.
2
59
1
147
11,400
Top Gun retweeted
قوم کا پیسہ اپنے سیاسی مالاکھڑوں پر خرچ کروانے والی اسٹیبلشمنٹ۔ سیدھا سیدھا قوم اور الطاف حسین سے معافی مانگے۔ تماشہ لگا کر رکھا ہوا ہے یہ غدار وہ غدار! الطاف حسین کو مکمل آزادی ہونی چاہیے سیاست کرنے کی۔ زرداری اور اٹھارہ سالہ PPP آسمان توڑ کرپشن سے نجات کا واحد حل! الطاف حسین
Story MQM London Chief Imran Farooq’s Murder case.
1
20
36
718
میرے گھر پر حملہ کرنے والے سمجھ رہے تھے کہ وہ مجھے ڈرا دیں گے لیکن دیکھ لو میں آج کے پروگرام میں آگیا اور صحافی حضرات بھی دیکھ لیں کہ اس ہال میں کوئی سیٹ خالی نہیں ہے #17SepBirthdayOfAltafHussain وہ سمجھ رہے تھے کہ میں خوف زدہ ہوجاؤنگا مگر الطاف حسین اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔
28
194
9
356
10,926
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کاحوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف جو دھمکی آمیزبیان دیا ہے کہ اگرکسی نے لانگ مارچ کرنے اوراسلام آباد آنے کی کوشش کی تونتائج کی ذمہ داری آنے والوں پر ہوگی، یہ بیان افسوسناک ہے۔ میراسوال یہ ہے کہ جب سپریم کورٹ نے یہ واضح حکم دیاتھا کہ عمران خان کو شفااسپتال منتقل کیا جائے، توحکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا؟  لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاسی جماعت لانگ مارچ کرے گی یانہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر دوسری عدالت کامعاملے میں مداخلت کاعمل عجیب ہے، عدالتوں کا وقارچور چور اورٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے، عدالتوں کا سارانظام الٹ پلٹ ہوکررہ گیاہے۔ میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں،ارکان اسمبلی اورکارکنوں سے کہتا ہوں کہ آپ کوعمران خان کی عمر اورجیل میں قیدتنہائی میں جو ان کی حالت ہے اس کوپیش نظررکھناچاہیے اورانہیں ڈرنانہیں چاہیے اورکسی بھی قیمت پر بڑی تعدادمیں نکلناچاہیے اوریہ سمجھ لیناچاہیے کہ ”اگر اس مرتبہ نہیں تو پھر کبھی نہیں“۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 471  ویں فکری نشست سے خطاب 18 ستمبر 2026ء
19
405
13
978
18,684
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Altaf Hussain” #LongLiveAltafHussain “Altaf Hussain has never been afraid, nor will he ever be afraid. He has never bowed down, nor will he ever bow down.” The incident in which masked individuals attacked my home is deeply regrettable. The attackers climbed over the gate and attempted to enter the house by breaking the glass of the entrance door, but they fled when the security alarm went off. By the grace and mercy of Allah Almighty, and through the prayers of mothers, sisters, elders, young people, children and the entire nation, Allah protected me from this attack. I have faced several attacks in Pakistan before. On 21 December 1991, I was attacked with a hand grenade in the Federal B Area of Karachi, at Aisha Manzil. Allah protected me on that occasion as well. Following that incident, at the request of my colleagues, I came to London and continued the struggle from here. Even after coming here, whenever my birthday approached, the establishment would carry out some act or another aimed at turning the celebrations of 17 September into tears. Sixteen years ago, Dr. Imran Farooq, the Shaheed-e-Inqilab, was also murdered in London on 16 September, one day before my birthday. During the course of the movement’s struggle, dozens of similar incidents were carried out. I have been arrested several times in Pakistan. I was subjected to torture in detention centres and kept in solitary confinement. I have seen death from close quarters many times. To those who seek to take my life, I want to say: “Kullu nafsin dha’iqatul maut” — every soul shall taste death. Every human being has to taste death. I was not afraid of such attacks yesterday, and I am not afraid of the attack that took place the previous day. I want to make it absolutely clear once again to all governments and all my adversaries and enemies: Altaf Hussain has never been afraid, has never bowed down, will never be afraid and will never bow down. If Altaf Hussain bows his head, he will bow it only before Allah Almighty. He will not bow before even the most powerful person or authority. The word “Hussain” is part of my name. I have deep love and devotion for this sacred name. Because of this association, I can follow in the footsteps of Hussain and have my head cut off, but I cannot bow my head before any Yazid of the time or pledge allegiance to him. To all loyal colleagues, do not be worried. By the grace and mercy of Allah Almighty, your brother Altaf Hussain is still alive. There is neither any weakness nor any sign of fear in your brother’s voice. Altaf Hussain has never learned to fear anyone except Allah Almighty. Altaf Hussain Addressing the 471st Ideological Session on TikTok 18 September 2026
6
108
4
165
3,510
تاریخوں کے معاملے میں یاداشت ہمیشہ کمزور رہی ہے، بیگم سے ہر سال دو دفعہ کی لڑائی ضروری ہے، ایک شادی کی تاریخ اور اسکا جنم دن---- بچوں کی برتھ ڈیز یاد دلائی جاتی ہیں----- لیکن ایک دو چار تاریخ ایسی ہیں جو ذہن پہ نقش ہیں، ان میں ایک ہے ۱۷ ستمبر قائد آپ سلامت رہیں، صحت مند رہیں #17SepBirthdayOfAltafHussain
2
19
2
33
463
Top Gun retweeted
دشمنوں کے ذہنوں پر میرا ایک بھائی بھاری ہے 🫀 @AltafHussain_90 اللّٰہ سلامت رکھے
2
2
47
لندن میں ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کی رہائش گاہ میں دو نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی کوشش ، سیکورٹی الارم بجنے پر فرار ہو گئے
9
49
2
96
1,652
دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا @metpoliceuk @10DowningStreet
167
532
41
1,506
250,683