
Journalist || Student of Journalism || work at @QalamPoint_
Punjab, Pakistan
Joined April 2025
- Tweets15.1K
- Following0
- Followers446
- Likes14.6K
Sami Butt retweeted
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کے حکم پر ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش
ڈی جی ایف آئی اے نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ این سی سی آئی اے کے ادارے کے قیام کو قرار دیدی
عدالت نے 2024 میں درخواست پر تیس دنوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا چیف جسٹس
این سی سی آئی اے کب معرض وجود میں آیا اسکی تاریخ سمیت دیگر تفصیلی رپورٹ پیش کرے عدالت
عدالتی حکم کے بعد کتنے ڈی جی اور ڈائریکٹر تبدیل ہوئے انکی بھی تفصیلی رپورٹ پیش کرے عدالت
عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کے روز رپورٹ سمیت دوبار طلب کرلیا
چیف جسٹس ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے شہری اسماعیل کی درخواست پر سماعت کی
ڈاکٹر صاحب ایسی رپورٹس آتی ہیں آپ جاتے ہیں تو آپ کے افسر عدالتوں میں پیش نہیں ہوتے چیف جسٹس
عدالت کے واضح احکامات تھے 30 دنوں میں فیصلہ کیا جائے چیف جسٹس
مائی لارڈ میں اس میں کچھ گزارش کرنا چاہتا ہوں ڈاکٹر عثمان انور
یہ سال 2024 میں درخواست آئی جس کے بعد این سی سی آئی اے الگ ارادہ بن گیا ڈی جی ایف آئی اے
یہ درخواست این سی سی آئی اے سے متعلق تھی ڈی جی ایف آئی اے
اس طرح تو ایسے کئی کیسز زیر التوا میں پڑے ہونگے چیف جسٹس عالیہ نیلم
ایسے شہریوں درخواستیں ہونگی جو عدالت نہیں آسکے ہونگے چیف جسٹس
مائی لارڈ ہم نے کمپیوٹر ڈیٹا کیا ہے زیر التوا درخواستوں پر کام تیزی سے کررہے ہیں ڈی جی ایف آئی اے
این سی سی آئی اے بن گیا مگر انکے پاس عمارت نہیں تھی ڈاکٹر عثمان انور
اب علی ناصر رضوی نئے ڈی جی آئے ہیں وہ اس میں کافی کام سر انجام دے رہے ہیں ڈاکٹر عثمان انور
ابھی بھی ہمارے ایف آئی اے کے 41 افسران این سی سی آئی اے میں کام کررہے ہیں ڈاکٹر عثمان انور
آپ مجھے تاریخ بتائیں کب این سی سی آئی اے معرض وجود میں آیا چیف جسٹس
ہم تاریخ دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد تیس دنوں کا حساب لگا کر توہین عدالت کی کاروائی شروع کردیتے ہیں چیف جسٹس
سابق ڈائریکٹر کے بعد نئے ڈائریکٹر نہیں تعینات ہوئے تھے چیف جسٹس
انکی زمہ داری نہیں تھی وہ ڈائریکٹر عدالتی احکامات پر عمل کرتے چیف جسٹس
مدعی ٹھیک نہیں ہے جیسے وہ آتا ہے تو اسکو سن لیتے ہیں ڈاکٹر عثمان انور
آپ مدعی مینج کرلینا اور درخواست عدالت سے واپس کروا لینا چیف جسٹس
مائی لارڈ ایسا نہیں ہوگا آپکے احکامات پر عمل ہوگا ڈاکٹر عثمان انور
Sami Butt retweeted
🔴BREAKING : It's time for another GIVEAWAY!
We offer our brand new rugged feature phone, the M11!
Best used as a burner phone or secondary device/powerbank!
🎁Winner selected on April 14th!
1⃣Like and Share
2⃣Follow us
3⃣Tag a friend in the comments
*Giveaway on X and Meta
Insta360 Spring Giveaway
We’re celebrating spring by giving you a chance to win an Insta360 X5!
How to enter:
1. Follow @insta360
2. Repost this post to your page
3. Complete this sentence in the comments down below:
"My spring adventure starts with ______ (wrong answers only 👀)"
Winner announced Apr.3rd
Sami Butt retweeted
اب یہ گروہ سہیل احمد کے خلاف کھڑا ہے کہ ہم پر تنقید کی جرات کیسے کر لی۔
پی ٹی آئی وہ غیرجمہوری گروہ ہے جو ایک طرف اپنے لیے سیاسی اور جمہوری حقوق مانگتا ہے مگر دوسری طرف ٹھیک وہی حقوق کسی مخالف کو دینے کو تیار نہیں۔
یہ کیسی غلیظ سوچ ہے کہ ہمارے علاوہ کوئی اور سیاسی رائے موجود ہی نہ ہو۔
یہاں بنیادی سوال یہ ہے کہ اگر یہ جمہوری لوگ ہی نہیں تو انہیں جمہوری نظام کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے کا حق کیسے ہونا چاہیے؟
تنقید ہو گی اور اس وقت تک ہو گی جب تک تنقید کا راستہ مسدود ہو گا۔
Sami Butt retweeted
سرکاری جاب ہاتھ میں ہو طبیعت بھی کرپٹ ہو حساسیت والا کیڑا بھی تنگ نہ کرے تو پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
(منقول)
Sami Butt retweeted
عوام کو 55 روپے فی لٹر کا ٹیکہ لگانا ہی تھا تو ساتھ وزیروں مشیروں اور افسران اعلی و نیم اعلی کو دیا جانے والے فری پٹرول ہی کاٹ لیتے، ان کے پاس پہلے ہی ڈھیر مراعات ہیں، یقین جانیں پانچ سات سو لٹر پٹرول کاٹ لینے سے یہ بھوکے نہیں مریں گے۔
علامتی ہی سہی، عوام کو کچھ تو احساس دلائیں۔
Sami Butt retweeted
ہم حکومت پاکستان کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کا نام لیے بغیر کی گئی اس مذمت کی مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔
🔊PR No.5️⃣8️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Press Release
mofa.gov.pk/press-releases/p…
🔗⬇️
Sami Butt retweeted
یہاں عقیدت میں بڑے بڑے رہنما سجدہ ریز ہوتے دیکھے گئے ہیں یہ تو پھر احتراماً الٹے قدم واپس جا رہے ہیں۔
نہ چھیڑا کریں ایسے معاملات! شکریہ
Sami Butt retweeted
بطورصارف آج کاذاتی تجربہ بتادوں کہ ٹیلی نارکا1800 روپےمیں لگنےوالاپیکج2300روپےکالگاہےجبکہ انٹرنیٹ کی صورتحال انتہائ ابترہے
پی ٹی اےکی”ترجیح“صرف بیانات کی حدتک ہےجسکازمینی حقائق سےکوئ تعلق نہیں
موبائل کمپنیوں کی من مانیاں عروج پرہیں جبکہ انکوپوچھنےوالا ادارہ فقط یقین دہانیوں کی حدتک ہے!😔
Sami Butt retweeted
پنجاب کے سرکاری ملازمین باری باری ایک سال سے سڑکوں پر ہیں۔
تنخواہیں نہیں بڑھ رہیں، الٹا کٹوتیاں کی جا رہی ہیں، پنشن کم، نئی بھرتیوں کے لیے پنشن ہی ختم۔ دس لاکھ ملازمین کی لیو اِنکیشمنٹ کا مسئلہ الگ ہے جس کے لیے صرف 9 ارب روپے چاہئیں۔
مگر خزانہ خالی صرف عوام اور ملازمین کے لیے ہے۔
پنجاب حکومت تقریباً 10 ارب روپے کا پرائیویٹ جہاز خرید لیتی ہے صرف 19 افراد کی شاہانہ سواری کے لیے۔ اور دوسری طرف “مریم کے چاچو کی وفاقی حکومت اسی 10 ارب میں پوری پی آئی اے بیچ کر قوم کو مبارکباد کے اشتہار دیتی ہے۔
یہ ہو کیا رہا ہے؟ ترجیحات کیا ہیں؟ بیچ بھی رہے ہیں، خرید بھی رہے ہیں اور اس پہ جشن بھی منا رہے ہیں۔
جب تنخواہ کی بات کرو تو فوراً “آئی ایم ایف” آ جاتا ہے۔
جب پنشن کاٹو تو “آئی ایم ایف کی شرط”۔
مگر عجیب آئی ایم ایف ہے جو جہاز خریدنے، اشتہارات پر اربوں لٹانے اور ذاتی تشہیر پر خاموش رہتا ہے۔
کل ایک ہوٹل میں بیٹھے تھے ، ڈیڑھ گھنٹے میں کم از کم دس بار اشتہار چلا: “40 ارب کا رمضان پیکج”، “تاریخی اقدام”، “عوام کے لیے بڑا ریلیف”۔ صرف ایک چینل پر یہ حال تھا۔ باقی چینلز، اخبارات، سوشل میڈیا مہم الگ۔ یہ سب مفت نہیں ہوتا اس پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ جب 9 ارب ملازمین کے لیے نہیں، تو تشہیر کے لیے اربوں کہاں سے آ جاتے ہیں؟
رمضان پیکج کے نام پر مختلف شہروں میں افطاریاں، کیمپس، تقریبات ، اس کی آڑ میں کیا کچھ ہو رہا ہے، یہ بھی وقت بتائے گا۔
تھوڑا صبر کریں۔ جب “ون پیج” پھٹے گا، تب پتا چلے گا کہ کتنے سو ارب عوام کا پیسہ کہاں گیا اور کس کی جیب میں گیا۔
اور اسی دوران خبر یہ ہے کہ پاکستان کی سات کروڑ سے زائد آبادی خطِ غربت سے نیچے جا چکی ہے۔
ایک طرف غربت بڑھ رہی ہے، دوسری طرف شاہ خرچیاں بھی۔
یہ عوام کا پیسہ ہے جو آپکے پاس امانت ہوتا ہے، لیکن آپ جس طریقے سے اسے استعمال کررہے ہیں لگتا یونہی ہے کہ یہ آپکے باپ کا مال ہے اور عوام آپکی کمی کمین
Sami Butt retweeted
معاملہ ایک جہاز یا ایئر لائن کا نہیں ہے، ترجیحات کا ہے ۔
مسئلہ پکے منہ سے اول فول وضاحت کا نہیں ہے، ڈھٹائی کا ہے ۔
یہی آپ کے کسی سیاسی مخالف نے کیا ہو تو آپ کا ردعمل کیا ہو گا؟ بس وہی اصل حقیقت ہے ۔۔۔
Sami Butt retweeted
ایک طرف بھوک سے مرتی غریب قوم ہے۔ بجلی کے بلوں کے لیے بالیاں بیچتی مائیں ہیں۔ بیوی بچوں کے ساتھ سڑکوں پر سحریاں اور افطاریاں کرتے مزدور ہیں اور دوسری طرف اس محکوم اور مجبور قوم کے بے حس اور جھوٹے حکمران دس دس ارب کے لگژری جہاز خرید رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کی طرح جب حکومت عوام کے ووٹوں سے نہ ملی ہو تو پھر آپ خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے۔۔۔
Sami Butt retweeted
پاکستان میں jazz, zong, telenor, ufone سمیت تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کی کھال ادھیڑنے میں لگی ہیں، ہر مہینے پیکجز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس پہ مستزاد نت نئے پیکجز خودکار سسٹم سے لگا کر چپکے سے بیلنس کاٹ لیا جاتا ہے ، PTA جو ریگولیٹری اتھارٹی ہے وہ اس حوالے سے بالکل خاموش ہے، چیئرمین PTA میجر جنرل ر حفیظ الرحمان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا فوری نوٹس لے کر کمپنیوں کو شفاف اور منصفانہ پالیسی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے































