Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash) header
Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash) profile picture

Journalist | 20+ Years Experience Views are personal. Reposts ≠ endorsements.

ISLAMABAD
Joined March 2010
Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)Photo by Tahir Naqqash 🔺 (@mtnaqqash)
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
.@TheArenaApp is set to be the main launchpad for tokenized stock pairings on @avax. The tokens will funnel to @PharaohExchange for deeper liquidity and more efficient trading. Looking forward to the next phase 🫡
BREAKING: Upcoming NYSE-affiliated tokenized securities platform’s core clearing and settlement layer will be built on top of Avalanche technology. Avalanche will support the platform’s clearing firm, supporting the development of infrastructure for 24/7 trading, clearing, and settlement. A landmark step toward the next generation of global financial markets.
61
36
3
210
5,441
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
BREAKING: New York Stock Exchange announces it will use the Avalanche blockchain to settle tokenized stock trades on its upcoming 24/7 trading platform.
290
654
155
5,451
475,054
Zannnnnnn
BREAKING: Nvidia CEO Jensen Huang admits to cheating on his wife with a woman suspected of spying for China, as the chip giant launches an independent investigation into whether he was targeted by a foreign intelligence operation. "I was unfaithful to my wife. My actions hurt her and our children. There is no excuse for what I did," Huang tells employees in an apology. Huang was reportedly in an intimate relationship with Megaspeed executive Alice Huang, whom U.S. intelligence identified as a Chinese intelligence asset. The Nvidia CEO has lobbied the Trump administration to ease restrictions on chip sales to China. Nvidia says it has no reason to believe company secrets or national security were compromised, but its board is examining the allegations. Now, a reported intelligence warning about the woman is drawing fresh scrutiny. See what investigators are looking into: foxbusiness.com/politics/nvi…
15
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
woahhh strata 😻 holding a nochillio? get ready to mint yours!
4
6
1
34
1,156
Is main plot ky malik ka kya kasoor hy. Administration aik shehri ki property ko bacha nahin sakti or nalaiki ka malba bhi usi par dal dain. INSAF HO GA ZAROOR HO GA Yad a gya
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
17
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔ مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
82
725
24
2,223
173,017
ترک پارلیمنٹ نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
TURKEY'S PARLIAMENT RATIFIES MECCA JOINT DEFENCE PACT SIGNED BETWEEN TURKEY, PAKISTAN, SAUDI ARABIA
10
TURKEY'S PARLIAMENT RATIFIES MECCA JOINT DEFENCE PACT SIGNED BETWEEN TURKEY, PAKISTAN, SAUDI ARABIA
1
39
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
عوام کے حصے میں صرف سموگ اور آلودگی آئی‘ جبکہ اس ایلیٹ کے حصے میں پرتگال کی جائیدادیں اور مغربی ملکوں کی شہریت آئی. پہلے لاہور تباہ ہوا‘ اب ترقی کے نام پر اسلام آباد کی بربادی شروع ہے۔ جیسے شہباز شریف کے دور میں کہا جاتا تھامخالفین نواز لیگ کے ماڈل اور ویژن سے جلتے ہیں‘ ویسے ہی آج کل اسلام آباد میں محسن نقوی کہتے ہیں کہ اسلام آباد کی ترقی اور ان کے ویژن کے مخالف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ پہلے شہباز شریف کو لاہور کے بارے میں ہر بات پروپیگنڈا لگتی تھی‘ اب نقوی صاحب کو اسلام آباد کے بارے میں یہی لگتا ہے۔ اب لاہوری سانس لیتے وقت تازہ ہوا کے بجائے آلودہ ہوا اندر کھینچ رہے ہیں۔ یہی کچھ بہت جلد اسلام آباد میں بھی ہوگا.
میرا کالم/رئوف کلاسرا لاہور—محبت سے سموگ تک آج کل سموگ نے لاہوریوں کی حالت خراب کی ہوئی ہے۔ ویسے تو سموگ کا مسئلہ ہر سال سر اٹھاتا ہے لیکن اس سال صورتحال زیادہ خراب لگ رہی ہے۔ تو کیا میرے جیسوں کو لاہوریوں کی اس حالت پر خوش ہونا چاہیے کہ دیکھا! ہم نہ کہتے تھے کہ ایک دن آپ کا فضائی آلودگی کے ہاتھوں جینا حرام ہو جائے گا۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے اپنے کالموں میں کئی دفعہ لکھا کہ محکمہ موسمیات کے ایک اعلیٰ افسر نے خطرناک پیشگوئی کی تھی کہ پنجاب کے تین شہر دس پندرہ برس بعد رہنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ انہوں نے لاہور‘ فیصل آباد اور گوجرانوالہ کا نام لیا تھا اور کہا تھا کہ آلودگی اتنی بڑھ جائے گی کہ لوگ دھیرے دھیرے ان شہروں سے ہجرت کرنا شروع کر دیں گے یا کم از کم تین سے چھ ماہ ان شہروں سے دور رہیں گے۔ اس وقت اُس ماہرِ موسمیات کو اندازہ نہ تھا کہ ان تین شہروں کے علاوہ ملتان کا نمبر بھی لگے گا‘ جو اس وقت لاہور کے بعد فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ اگلی باری اسلام آباد کی ہے۔ جب میں نے لاہور میں بڑھتی آلودگی اور سبزے کی بربادی کے بارے میں اپنے کالموں اور ٹی وی شوز میں شور مچانا شروع کیا کہ لاہور کی ترقی کا یہ نیا ماڈل اس شہر کو تباہ کر دے گا کیونکہ فضائی آلودگی کے خطرناک انڈیکیٹرز سامنے آنا شروع ہو گئے تھے‘ تو میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم چلوائی گئی کہ جنوبی پنجاب سے تعلق ہونے کی وجہ سے اسے لاہور کی ترقی چبھ رہی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اپنے ایک کالم میں اس پر یہی بات لکھی تھی کہ کیا میں یہ بات کرکے لاہور کی ترقی کا دشمن بن رہا ہوں‘ یا میں یہ بات اس لیے کر رہا ہوں کہ لاہور مجھے بہت عزیز ہے‘ ان لاکھوں کروڑوں لوگوں کی طرح جو لاہور میں رہتے ہیں‘ یا جنہوں نے 80ء اور 90ء کی دہائیوں کا لاہور دیکھ رکھا ہے اور وہ آج تک اس کے رومانس سے نہیں نکل سکے۔ ایسے تو نہیں کہا گیا تھا کہ لہور لہور اے‘ جنیں لہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں۔ لاہور سے محبت تو سرحد پار بھی موجود ہے۔ انڈین فلموں میں لاہور پر گائے گئے گیت آج بھی مقبول ہیں۔ وہ لاہور جس پر شاعروں نے شعر لکھے‘ ادیبوں نے کہانیاں لکھیں‘ مصنفوں نے کتابیں لکھیں‘ اس کی خوبصورتی اور حسن کے قصیدے لکھے‘ جو مغلوں کا سب سے پسندیدہ شہر تھا‘ آج اس لاہور میں لوگ سانس نہیں لے پا رہے۔ مجھے یاد ہے کہ جب میں پہلی دفعہ 1985ء میں ہائی سکول کی چھٹیوں میں لیہ سے لاہور آیا تھا اور پہلی بار اپنی خالہ سائرہ اور خالو میجر نواز ملک کے کینال روڈ پر واقع گھر پہنچا تھا‘ تو یہ کیسا خوبصورت‘ خوشبوؤں اور پھولوں والا شہر تھا۔ مون سون کا موسم تھا ‘ تقریباً روز ہی تھوڑی تھوڑی بارش ہوتی تو سڑکیں دھل جاتیں اور ہر طرف پھولوں کی خوشبو سی پھیل جاتی۔ پورا شہر اچانک بہت پیارا اور زندگی خوبصورت لگنے لگتی۔ میں اُس لاہور کی محبت میں آج تک گرفتار ہوں کہ کیسے خالہ اپنے بچوں اور میرے کزنز کے ساتھ مجھے مال روڈ پر فیروز سنز لے جا کر کہانیوں کی کتابیں لے کر دیتی تھیں۔ پھر دس گیارہ برس بعد‘ 1996ء میں مَیں صحافی بن کر لاہور گیا تو پتا چلا کہ یہ غریب پرور شہر بھی ہے‘ یہاں آپ بھوکے نہیں مرتے۔ میرے ساتھ خان پور کا عبیداللہ تھا اور میں فکشن ہاؤس کے ظہور احمد خان‘ رانا عبدالرحمن اور محمد سرور کی مہربانی سے تراجم کرتا تھا‘ جو عبیداللہ ٹائپ کرتا تھا۔ انارکلی میں آپ اس وقت چند روپوں میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکتے تھے۔ لیکن بعد ازاں لاہور کی ترقی کا جو ماڈل اپنایا گیا وہ دھیرے دھیرے اس شہر کو نگلتا چلا گیا۔ پھر ترقی کا یہی ماڈل پورے پنجاب میں بیچا گیا۔ مجھے یاد ہے کہ نواز شریف صاحب راجن پور کے ایک جلسے میں تقریر کر رہے تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ ترقی دیکھنی ہے تو لاہور جا کر دیکھیں۔ پورے ہجوم نے تالیاں بجائیں کہ چلیں لاہور ترقی کر گیا ہے‘ ہماری خیر ہے۔ سارا بجٹ لاہور کی کھدائی‘ انڈرپاسز‘ فلائی اوورز اور سریا سیمنٹ پر لگا کر داد تو سمیٹ لی گئی اور پنجاب کے دور دراز علاقوں کے لوگوں نے بھی تالیاں بجائیں‘ لیکن یہ طے تھا کہ اب پورا پنجاب لاہور کا رخ کرے گا تاکہ نواز شریف صاحب کے دعوے کی تصدیق کر سکے۔ یوں پورے پنجاب سے عمومی طور پر اور ہمارے سرائیکی علاقوں سے خصوصی طور پر لوگوں نے لاہور کا رخ کیا اور آبادی کا دباؤ بڑھا تو شہر اس کے نیچے دبتا ہی چلا گیا۔ میٹرو بس ضروری تھی لیکن اس کیلئے آسمان پر کنکریٹ کی چھتیں ڈالنا ضروری نہ تھا۔بظاہر وجہ ان پراجیکٹس کی لاگت بڑھانا تھی تاکہ ٹھیکیداروں کے ساتھ حکمرانوں اور سرکاری افسران کا بھی بھلا ہو سکے‘ اور وہی ہوا۔ اب تو ایسی لت لگ گئی ہے کہ لگتا ہے ہر شہر کی افسر شاہی سب کام چھوڑ کر شہروں کی کھدائی پر لگ گئی ہے کہ کھدائی ہوگی تو ٹھیکیدار کچھ چونچ گیلی کرائے گا۔ اتنی دولت ہمارے حکمرانوں نے بیورو کریسی کے ساتھ مل کر اکٹھی کر لی ہے کہ اب ہمارے وزیر دفاع خواجہ آصف برملا کہتے ہیں کہ پاکستان کے بڑے بڑے افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ پولیس افسران نے کینیڈا کو اپنا گھر بنا لیا ہے تو ڈی ایم جی کلاس نے آسٹریلیا‘ پرتگال‘ سپین اور نیوزی لینڈ کی شہریتیں لے لی ہیں۔ پچھلے ہفتے کابینہ کی سینیٹ کمیٹی کا اجلاس تھا جس کی صدارت ہمارے ملتانی سینیٹر رانا محمود الحسن کر رہے تھے۔ اس میں انکشاف ہوا کہ اس وقت گریڈ سترہ سے بائیس تک 2700 سی ایس ایس افسران حاضر سروس ہیں‘ ان میں سے 1100نے بتایا ہے کہ ان کے پاس غیر ملکی شہریت ہے یا نہیں‘ لیکن بقیہ 1600 افسران نے جواب ہی نہیں دیا‘ جس کا مطلب ہے کہ ان کے پاس دہری شہریت ہے اور وہ چھپا رہے ہیں۔ تاہم جن گیارہ سو نے جواب دیا ہے ان میں سے صرف 91 افسران نے تصدیق کی ہے کہ ان کے پاس دہری شہریت ہے۔ ان کی مہربانی کہ انہوں نے بتا دیا‘ اگر نہ بتاتے تو کوئی انہیں ٹریس نہیں کر سکتا تھا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان 91 افسران کی شہریت کینیڈا‘ آسٹریلیا‘ نیوزی لینڈ‘ برطانیہ‘ امریکہ اور یورپ کی ہی نکلی۔ اب آپ کہیں گے کہ بات لاہور اور آلودگی سے شروع ہو کر دہری شہریت تک کیسے پہنچ گئی؟ میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ گریڈ سترہ سے بیس تک کے ایک افسر کے پاس کروڑوں روپے کہاں سے آ جاتے ہیں کہ وہ کینیڈا‘ امریکہ‘ اٹلی یا پرتگال میں گھر اور جائیداد لے کر بچوں کو وہاں شفٹ کر دیتا ہے اور ہر ماہ انہیں پاکستان سے کما کر خرچہ بھی بھیجتا ہے؟ ان میں سے کوئی ارب پتی خاندانوں میں سے سول سروس میں نہیں آیا۔ اکثریت نے انہی ترقیاتی منصوبوں سے کمایا۔ کھدائی کلچر نے انہیں امیر کر دیا۔ ہر خالی جگہ‘ پلاٹ‘ جنگل‘ پارک یا سبزہ دیکھ کر اس پر بلڈوزر چلا کر چونچ گیلی کی گئی۔ اچانک اربوں کے پراجیکٹس شہروں کے اندر شروع ہوئے اور آلودگی کا لیول بڑھتا چلا گیا۔ پورے صوبے میں ہر ضلع کو اس کے فنڈز دینے کے بجائے لاہور پر سب کچھ خرچ دیا گیا‘ جیسے آج کل اسلام آباد میں بے تحاشا پیسہ خرچ ہو رہا ہے۔ یہ فنڈز شہروں کی ترقی کی غرض سے خرچ نہیں ہوئے بلکہ اس میں بابوؤں اور ان کے سیاسی آقاؤں کا فائدہ تھا۔ عوام کے حصے میں صرف آلودگی آئی‘ جبکہ اس ایلیٹ کے حصے میں پرتگال کی جائیدادیں اور مغربی ملکوں کی شہریت آئی۔ پہلے لاہور تباہ ہوا‘ اب ترقی کے نام پر اسلام آباد کی بربادی شروع ہے۔ جیسے شہباز شریف کے دور میں کہا جاتا تھا کہ مخالفین نواز لیگ کے ماڈل اور ویژن سے جلتے ہیں‘ ویسے ہی آج کل اسلام آباد میں محسن نقوی کہتے ہیں کہ اسلام آباد کی ترقی اور ان کے ویژن کے مخالف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ پہلے شہباز شریف کو لاہور کے بارے میں ہر بات پروپیگنڈا لگتی تھی‘ اب نقوی صاحب کو اسلام آباد کے بارے میں یہی لگتا ہے۔ اب لاہوری سانس لیتے وقت تازہ ہوا کے بجائے آلودہ ہوا اندر کھینچ رہے ہیں۔ یہی کچھ بہت جلد اسلام آباد میں بھی ہوگا۔
3
16
74
5,833
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
Massacre of trees continues without any shame. Sadly ruling and bureaucratic elite from Lahore are now turning the once beautiful city into most polluted city in the world just to earn “few more dollars” from such dirty digging in name of development. Its not development, its destruction. Lahore already has topped list of most polluted city in world on same model by same elite. Pakistani politicians and babus ll shift to London, Dubai, Portugal, New York, Australia while common people ll suffer smog and pollution diseases. @CMShehbaz @betterpakistan @DrMusadikMalik @HanifAbbasiN @AyazSadiq122 @sherryrehman @PalwashaKhan18 @CDAthecapital @PakEPAIslamabad @RajakhurramNA48 @Nabilgabol @ijazulhaq @SyedAliZafar1 @SyedAghaPPP
It looks like these grown trees 🌲 set to bite the dust tonight. This will happen just 300 steps away from PM Office. #Trees #green
12
67
1
203
10,127
Islamabad main SMOG ky asrat nazar a rahy hain
شہباز شریف صاحب کا شکریہ ادا کریں جو تین دفعہ وزیراعلی رہنے کے بعد لاہور میں اتنی کھدائیاں کر آئے ہیں اور وہی ماڈل اب اسلام آباد میں فالو کررہے ہیں۔ اگر شہباز صاحب اپنے پانچ سال پورے کر گئے تو تسلی رکھیں اگلی باری اسلام آباد اور پنڈی والوں کی ہے۔ جس شہر میں سیاستدان اور بابوز مل کر روڈا منصوبے کے نام پر دریائے راوی کے اردگرد پانچ/پانچ اضلاع کی زرعی/جنگلات دریا کی سوا لاکھ ایکڑ زمین بلڈرز/ٹھیکداروں کو دے دیں وہاں پھر انسانوں کی سانس میں سریا اور سیمنٹ ہی گھسے گا۔ @CMShehbaz @TararAttaullah @DrMusadikMalik @MaryamNSharif @LHRDevAuthority @sherryrehman @PalwashaKhan18
23
Jinhain Blockchain ka pata nahin wo expert hain
It was attack on the wallet app, not block chain...we need to ban this Aishwarya Rai for good. Too much non sense coming out of her lately.
1
28
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
The Floor Trading Club is officially live. We call it The Floor because it’s a place to take the floor: share your trades, showcase your skills, compete, and most importantly, learn from each other. Want to become a member? We’re currently working with a waitlist, more info soon. We’ll have a performance dashboard where you can see how every trader is performing. Full transparency. Real performance. No hype, no promises. That’s The Floor.
2
4
23
1,523
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
The Binance Hacker drained $6.3B in total from Binance. First $300M on XRP, and $6B across 141 transfers on nine chains, between 20:10 and 23:05 UTC. $4.90B of it arrived in the first 14 minutes, with $2.53B drained in a single transaction - the hacker’s largest movement.
63
81
16
553
68,482
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
.@MaryamNSharif نومبرمیں شوگر ملز کھولنے کا حکم دیاجائے۔بہتر ریٹ کی وجہ سے کسان گندم زیادہ لگانا چاہتے ہیں لیکن کرشنگ سیزن جلدشروع نہ ہواتوکسان کےساتھ حکومت کا بھی نقصان ہو گا۔بروقت بوائی نہیں ہو پائے گی،ممکن ہے گنے کے زیادہ رقبےپرگندم لگ ہی نہ سکے۔گندم کاہدف حاصل کرنامشکل ہوگا
1
1
1
38
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
مجھے اسلام آباد میں 28 برس ہوگئے ہیں۔ بہت خبریں/اسٹوریز کیں لیکن آج تک کسی حکومت یا محکمے نے یہ حرکت نہیں کی جو اب سی ڈی اے نے کی ہے۔یہ کام بھی ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی کے دور میں ہونا تھا۔مجھے سبق سکھانے کے لیے سی ڈی اے نے بڑا ویسٹ ڈمپر میرے گھر کے سامنے رکھ کر میسج دیا ہے کہ اور کرو ماحولیات اور درختوں/پارکس یا شہر کو بچانے کی بات۔ اب اس سیکٹر کا ویسٹ یہاں پھینکا جارہا ہے۔ سی ڈی اے کے اپنے قانون کے تحت آپ رہائشی علاقے میں گھر کے سامنے ویسٹ ڈمپر نہیں رکھ سکتے۔یہ ہے سوچ اور طاقت کا نشہ کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ان اٹھائیس برسوں میں کتنے حاکم آئے اور گزر گئے۔ یہ حرکت پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @sherryrehman @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @PalwashaKhan18 @dcislamabad @ICT_Police @A_Qadir_Patel @betterpakistan @TallalPMLN @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122 @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1 @AbsarAlamHaider @BilalAKayani @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @AzamNazeerTarar @Ali_MuhammadPTI @PakEPAIslamabad @sharmilafaruqi @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @SenatorMumtaz @SyedAghaPPP @BarristerGohar @afnanullahkh @scorpio_khan
189
278
62
1,034
118,156
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
ایف-9 پارک اسلام آباد میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنا کچرا ساتھ لے جانے یا اسے مقررہ ڈسٹ بنز کے اندر ڈالنے کی عادت اپنائیں۔ آج پارک میں ڈسٹ بنز کے باہر پھیلا ہوا کچرا دیکھ کر شدید مایوسی ہوئی۔ یہ پارک ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، اور اس کی صفائی اور خوبصورتی کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ @CDAthecapital @dcislamabad
3
4
3
27
9,849
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
ڈالرز کا سوال ہے بابا۔ پہلے یہ سب مل کر پاکستان میں موسمیاتی بربادی کرتے ہیں، ہزاروں لاکھوں درخت جنگل چرند پرند سبزے پہاڑ پارکس گرین بیلٹس پر بلڈوزر چڑھا کر دوسرے ملکوں کو کہتے ہیں ہم برباد ہوگئے اب ہمیں پیسے دو۔ ڈالرز دو اور پھر دنیا بھر میں ماحول کے نام پر سیر سپاٹے اور بیکار بھاشن۔ یہ ہمارے امریکہ پلٹ ماحولیات کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ہیں۔ جو کچھ ڈھائی سال سے اسلام آباد کے ماحول کے ساتھ حشر نشر کیا گیا اور تباہی کی جارہی ہے آپ نے ان سے کبھی کچھ سنا، کچھ احتجا، کابینہ میں ایشو اٹھایا ہو، ایک عدد بے بس وزیراعظم کو خط لکھا ہو، محسن نقوی اور سی ڈی اے کے نالائق چیرمین کو احتجاج کیا ہو، کبھی سینٹ ماحولیاتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوا ہو؟ آج آپ زرا نواز شریف، شہباز شریف پر تھوڑی سی بات کرنے کی جرات کریں یہ صاحب پارلیمنٹ اور ٹی وی ٹاک شوز میں ایسے اچھل اچھل کر چھت سے لگیں گے اور دفاع کریں گے کہ خود شریف برادرز حیران رہ جائیں گے لیکن جس کام کے لیے انہیں وزارت ملی تھی اس کے بارے میں یہ محض یہ بھاشن دیں گے کہ ہمیں ڈالرز دو اور روم یا جنیوا میں ماحولیات کی بربادی پر ہونے والی کانفرنس کے ٹکٹ اور سیون اسٹار ہوٹل اسٹے کی بکنگ بھجوا دو۔ ان کی اس دانشوری کا ہم نے اچار ڈالنا ہے اگر آپ شہر میں ہونے والی ماحولیاتی بربادی پر خوف اور نالائقی کے مارے ایک لفظ بھی منہ سے نہ نکال سکیں اور وزیر کی ٹرم پوری ہونے پر امریکہ کی فلائٹ پکڑ لیں؟ کیا فائدہ ایسی وزارتوں کا اگر آپ اس سے جڑے فرائض کو پورا نہ کرسکیں۔ ڈاکٹر صاحب آپ نے وزارت کے سال ضائع ہی کیے۔ ان کی ساری ذہانت اپنے سیاسی حکمرانوں کے دفاع میں ٹی وی ٹاک شوز میں خرچ ہوگئی۔ سیاسی ایلیٹ اور چند گھرانوں نے آپ کی ذہانت سے فائدہ اٹھایا عام لوگوں نے نہیں۔ یہ ہر کوئی کرتا ہے جو وزیر بنتا ہے، مزہ تو تب تھا جب آپ اس ملک اور شہر کے کروڑں لوگوں کو اپنی عقل اور ذہانت سے فائدہ پہنچاتے اور وزیر برائے ماحولیات ہو کر ہمارے موسم درخت درخت جنگل پارکس پہاڑ بچاتے۔ امریکہ سے تیار ہو کر آنے والے بندے کو تو ہمارا رول ماڈل بننا چاہیے تھا کہ وطن کو سرو کرنے آئے ہیں لیکن افسوس سرو ایلیٹ اور اس کے مفادات کو رہے ہیں اور خود گونگے بہرے بنے ہوئے ہیں ۔۔ نہ سنتے ہیں نہ بولتے ہیں۔۔ بولتے ہیں تو دنیا سے ڈالرز اور موسمیاتی مدد مانگتے ہیں۔ sir What a fall @DrMusadikMalik @CMShehbaz @CDAthecapital @sherryrehman @betterpakistan @PakEPAIslamabad @AyazSadiq122 @BarristerGohar @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @MohsinnaqviC42 @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @ninoqazi @Ali_MuhammadPTI @PalwashaKhan18 @BabarAwanPK @TararAttaullah @afnanullahkh @SyedAliZafar1 @AzamNazeerTarar @DrTariqFazal @RajakhurramNA48 @abdul_aleemkhan @GovtofPunjabPK @SohailAshrafGor @OfficialDGISPR @AseefaBZ @BBhuttoZardari @HinaRKhar @sharmilafaruqi
3
32
2
75
5,529
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
اسلام آباد میں خوبصورت سبز درختوں کا قتل 👇
4
49
2
88
4,458
Tahir Naqqash 🔺 retweeted
ایف نائن پارک جو کہ بہت خوب صورت اور سب سے زیادہ مینٹین رکھے جانے والا پارک تھا پچھلے تین سال سے اس پارک کو جان بوجھ کر برباد کیا جا رہا تھا. میں پہلے بھی کہہ چکی اور سوال کر چکی تھی کہ ایسا کیوں ہو رہا۔ جب وہاں جاتی گھاس کی کٹائی صفائی جو پہلے ہوتی تھی تین سال سے جیسے بالکل دیکھ بھال نہیں ہو رہی۔ لیکن 19 اکتوبر کو کافی ماہ بعد اس پارک میں گئی تو جیسے دل ہی بیٹھ گیا ایف ٹین مرکز والے گیٹ کے دائیں طرف جو دور تک پھیلے ٹالی کے درخت تھے جن کی میں اکثر تصاویر لگاتی تھی جن پہ خزاں پورے آب و تاب سے اترتی تھی ان میں سے اکثر درخت مجھے نظر نہیں آ ریے تھے ۔ کچھ درختوں کو کوئی کیمیکل ڈال کر بانجھ کیا گیا جیسے آئی ایٹ کے وسیع ایریا پہ کیا گیا تھا میرا دل کر رہا تھا میں بہت سا روؤں ،ان درختوں کا حساب کس سے مانگوں ؟؟؟ صرف چند سال بعد ہمارے بچوں کے لئے درخت شائد صرف تصاویر میں رہ جائیں گے اللہ کنکریٹ کی دیواریں کھڑی کرنے والوں کو کسی دیوار میں چنوا دے آمین خدارا ان درختوں کے حق میں آواز اٹھائیں ورنہ کل آپ سانس لینے کو ترسیں گے تب آپ کو میری باتیں یاد آئیں گی ۔ آپ کا یاسمین گارڈن آپ کا شکر پڑیاں سب برباد کیا جا رہا ہے خدارا بولیں ، خدارا روکیں ۔۔۔ورنہ ہم سب کو اللہ اور آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی یہ پراپرٹی ڈیلر تو جا کر انگلینڈ دبئی بیٹھ جائیں گے مگر ہم کہاں جائیں گے؟؟؟؟ (تحریر، ویڈیو~~حجاب گل @CMShehbaz @KhawajaMAsif @CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @AbsarAlamHaider @PalwashaKhan18 @sherryrehman @DrMusadikMalik @betterpakistan @PakEPAIslamabad @HinaRKhar @sherafzalmarwat @FarhatullahB @BabarAwanPK @salmanAraja @MaryamNSharif
16
112
4
295
19,103