Pinned Tweet
تیرے کاغذاں وچ میں کملا سہی تیرے سجنڑ سیانڑے ھوسن ،
میں ویکھساں اوکھیاں بنڑیاں وچ تیرے مونڈھیاں نال کِھلوسن ،
توں فکر نہ کر تیرے لگدیاں وچ تیرے بھرم نوں انج دا دُھوسن ،
تیرے نین " ابرار " رسائی کیتے ودے خون دے اتھرو رُوسن ،
#راجپوت
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا، کچھ لوگ اپنے سکون کی خاطر بہت سی باتوں کا جواب دینا چھوڑ دیتے ہیں۔
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
گُزرتے گُزرتے پڑھ لیجئیے ۔۔
سبحان اللہ
الحمد للہ
لا الہ الا اللہ
اللہ اکبر
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اگر کوئی پڑھے لکھے شخص کی زبان کے شر سے محفوظ نہیں تو وہ کتابوں کا بوجھ اٹھانے والا گدھا ہے✨
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے
یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے لوگ مجھے پسند نہیں
#صبا
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اگر فجر کی جماعت کھڑی ہو
تو پیچھے سے آنے والا شخص
الگ سے سنتیں ادا کر سکتا ہے❓
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ ہے وہ عورت، جس نے اپنے شوہر کے لیے اپنا جگر دے کر محبت کی اعلٰی ترین مثال قائم کر دی ہے۔۔
سندھ کی اس خاتون کی شادی کو دس سے بارہ سال ہو چکے تھے لیکن اللہ نے ابھی تک انہیں اولاد نہیں دی تھی۔ اس کے لیے اس کا شوہر ہی سب کچھ تھا۔ شوہر ہی اس کا گھر اور شوہر ہی اس کا سہارا تھا
یہ کہتی ہے کہ شوہر ہی اس کی دنیا ہے۔
جب شوہر کا جگر خراب ہوا، ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر جگر نہ ملا تو جان نہیں بچے گی، تو اس بیوی نے ایک لمحہ بھی نہیں سوچا۔ اس نے مسکرا کر کہا، وہ میرا جگر ہے، میں اپنا جگر اسے دے دوں گی۔
جب اس سے پوچھا گیا جگر دے کر کیسا لگا؟
وہ ہنس کر بولی، وہ میرا جگر ہے میرا تھوڑا سا نہیں اگر سار بھی لے کر میرے شوہر کو دو تو مسئلہ نہیں ہے کیونکہ میرا شوہر ہی میرا جگر ہے۔
وہ کہتی ہے، جسم سے جو کچھ نکل سکتا تھا، سب نکال کر اسے لگا دیتے، بس وہ بچ جائے، وہ ٹھیک ہو جائے۔
ہسپتال کے بستر پر لیٹی، درد میں بھی مسکراتی یہ عورت ہمیں بتاتی ہے کہ محبت صرف کہنے کا نام نہیں، محبت قربانی کا نام ہے۔
دنیا میں لوگ سونے چاندی کے تحفے دیتے ہیں، لیکن اس عورت نے اپنے جسم کا حصہ دے کر اپنے شوہر کی زندگی خرید لی۔ اسے جگر ٹو جگر کہتے ہیں۔ ایک جگر سے دوسرے جگر تک محبت کا سفر۔
یہ کہانی صرف ایک آپریشن کی نہیں ہے، یہ وفا کی، محبت کی، اور ایک بیوی کی اس قربانی کی کہانی ہے جو آج کے دور میں شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے۔۔۔
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اوبه که د انګورو لږي پاتې وې نو راکړه
زما د وجود وينه په ترخو اوبو صفا کړه
@SalMaNoori11
🫀
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اداس راہیں ، شکستہ آہیں ، میرا مقدر ، میرا اثاثہ .......
طویل کاوش پس سفر ہے ، بہت ہی مشکل میرا خلاصہ !
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں ہی بوڑھا ہو جاتا ہے❤️🌸
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤️
#نوائےخوگر
#اردو_زبان
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اختلافِ رائے کسی معاشرے
کی فکری وسعت کا پیمانہ ہوتا ہے
مگر افسوس کہ ہمارے ہاں
دلیل کا جواب
دلیل سے نہیں
دشمنی سے دیا جاتا ہے
شاید ہم نے اپنی
سوچ سے محبت کرنا تو سیکھ لیا
دوسروں کی سوچ کا احترام کرنا نہیں۔
#فاطمہ
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اگر قبر کی گہرائی اور موت کی حقیقت انسان کو یاد رہیں تو نماز اور صلہ رحمی سے بڑھ کر کوئی چیز اچھی نہیں لگتی ۔کیا خیال ہے ؟
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
لا حول بھی پڑھا تھا
دم بھی ہزار پھونکے۔۔
چھوٹی نا جان پھر بھی
کافر تھا عشق تیرا ❤️
#اردو_شاعری
#نوائےخوگر

























