سَادھو جَٹ (@Sadhojutt) header
سَادھو جَٹ (@Sadhojutt) profile picture
Joined November 2024
Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)
یہ گنڈاپوری یتیم اپنے باپ کے غم میں روز مرتے ہیں روز جیتے ہیں
بیرسٹر سیف اور چالاک لومڑی کا نمودار ہونا ہر دو ٹکے کے چینلز پے جا کہ بکواس کرنا ۔ گنڈاپور خاتون کے آئے دن مسیج لیک ہونا یہ کوئی عام بات نہیں اور اس سب سے بڑی بات اُنکے کے ساتھ ہسکی ، ڈوبرمین گروپ کا پھر سے پرپوگنڈا شروع کر دینا اس کا مطلب دال پوری کالی ۔ ہسکی اور ڈوبرمین نے پھر اپنی نھنی کُتیوں کو کھول دیا ہے کہ جاو لوگوں کے نالے کھولو اور کاٹو ۔ آپ لوگ ہمیشہ دیکھنا یہ چُوپا گروپ جس کے ساتھ کھڑا ہو گا وہ پارٹی کا اچھا کبھی نہیں چاہے گا ۔ میں سہی کہتا یہ یدی دے ہیں بابا جی کا فرمان ہے کہ یہ چڈو میں سر رکھ کے سونگھنے والے کُترے ہے سالے ۔
1
1
3
97
سَادھو جَٹ retweeted
بیرسٹر گوہر علی خان قائم مقام چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان: سہیل آفریدی وزیراعلی ہے اور رہے گا کیونکہ اُسے عمران خان کی مکمل سپورٹ حاصل ہے لہذا چنڈالی گینگ، گنڈاپوری گینگ، بھڑوت گینگ یا لاہوری گینگ جتنا مرضی بھونک لیں وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا۔
2
14
31
555
بالکل یہ بات اپ کی ٹھیک ہے مگر یاد رکھیں ناجی صاحب جب زمین ہموار کر کے بیج بو دیا جاتا ہے تو یاد رکھیں پھر قانون قدرت اس سے پودا ضرور نکالتی ہے۔عمران خان نے بیج بو دیا ہے زمین ہموار کر دی ہے لہذا یہ پودا کب تناور درخت بنتا ہے اس کا انتظار کریں اور اس کا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا
اس نے جو کرنا تھا کر چکا۔ اب قوم کی باری تھی جو فارغ ہے۔ اس کے قبضے میں جنات نہیں ہیں، وہ انسان ہے، فانی۔ پیر پرستوں کو پیر سے غرض، زندہ یا مردہ۔ جس قوم کو وہ حقیقی آزادی دلانے چلا تھا وہ صدیوں سے ٹھس پڑی ہے، اس نے غلط لوگوں پر اپنی زندگی کا جوا کھیلا۔ آپ مست رہیں کہ معجزہ ہو گا۔
7
2
13
736
عسکری ٹاؤٹ قوم کو یقین دلانا چاہتا ہے کہ فیل مارشل عاصم منیر اور فوج رینک اینڈ فائل کی سوچ علیحدہ ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پوری کی پوری 7 لاکھ فوج اتنی ہی بے غیرت ہے جتنا ان کا فیل مارشل اور ان سب کو اپنے زاتی مفاد سے اگے پاکستان کے مفادات کبھی نظر نہیں آتے اور آج نظر آتے رہے ہیں۔
7
11
261
امیرِ شہر کی مسند پہ اس کے بام پہ تُھو وہ جس مقام سے گزرے ہر اس مقام پہ تھو لکھوں گا تھوک سے فرعونِ وقت نام تِرا اور اس پہ تھوک کے بولوں گا تیرے نام پہ تھو مجھے قبول نہیں ہے نظامِ نو تیرا ہزار بار کہوں گا تِرے نظام پہ تھو وہ جس کو پی کے لہو میں کوئی اُبال نہ ہو اُٹھا کے پھینک دو ایسے ہر ایک جام پہ تھو جنابِ شیخ! اگر اب بھی آپ چُپ بیٹھے تو خلق چیخ کے بولے گی احترام پہ تھو مِرے لہو کے چراغوں سے جو نہ روشن ہو تو ایسی شام پہ لعنت، تو ایسی شام پہ تھو صبا یہ وقت نہیں ہے کہ بات حُسن کی ہو لہو نہ گرم ہو جس سے ہر اس کلام پہ تھو
4
21
3
33
1,268
سَادھو جَٹ retweeted
پی ٹی آئی کی سندھ میں ذیلی برانچ “خان رہائی تحریک” نے رانی پور سندھ میں 27 ستمبر کے حوالے سے عوامی موبلائزیشن کے لیے بہترین ریلی کی۔ پی ٹی آئی کی دوسری ذیلی برانچیں PTI نظریاتی، PTI جذبانی، PTI خوشحال گھرانہ، PTI ٹائیگرز، PTI ببرشیر، KBRT، بیٹ ٹیم، بَلّا ٹیم بھی آ رہی ہیں۔
5
12
309
یہ تو معاملہ سنگین ہے 🤣
سائیں تو سائیں۔۔۔سائیں کا کُتا بھی سائیں کرلن تو کرلن۔۔۔کرلن کی معشوقہ بھی جرلن ویسے ہوئی سُتھری اے😜🤣😂
4
283
سَادھو جَٹ retweeted
میں ججز سے کہتا ہوں اپ نے پرسوں دیکھا کہ حامد میر نے سٹینڈ لیا اور انٹرویو نشر کروایا اور ان کو بتایا گیا تھا کہ انٹرویو نہیں چلانا اسی طرح دو اور انٹرویو کو بھی ٹی وی پر چلا گیا تو جج صاحبان بھی سٹینڈ لے گا تو باقی ججز میں بھی ہمت ائے گی قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی
23
88
2,093
Happy Birthday, my dear friend!🎂🎉 Wishing you a beautiful year ahead filled with happiness, good health, success, and blessings. May all your dreams come true and may every new chapter bring you even more reasons to smile. Stay blessed and keep shining! ❤️✨ @Shah_saj10 🎉🥳
3
9
281
سَادھو جَٹ retweeted
عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں موصول ہونے کے بعد بھی ایسے کون سے مستند زرائع ہیں کہ بغیر کسی ملاقات کے بھی آپ یقین کر بیٹھے ہیں؟ عمران خان کی زندگی کو جن سے خطرہ ہے وہ انہی کی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل عمران خان پر جان لیوا حملہ ہو چکا ہے کئی منصوبے بن چکے آنکھ ضائع ہوچکی۔ عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔ خدارا سب مل کر ہر فورم کا استعمال کریں۔بشری بی بی کی بھی آنکھ کا وہی ایشو بنا اور اب دوسری انکھ بھی متاثر ہو رہی ہے کیا یہ سب اتفاق ہے؟ چند ہفتے قبل آپ کو بتایا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں۔ پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ بھی گزارش ہے کہ امن تحریک کے ساتھیوں، نام نہاد دہشت گردی میں شہید اور زخمیوں،کشمیر کے مظلوموں، بلوچستان کی خواتین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو بھی جرگے میں بلائیں۔ قومی جرگے کو لسانی بنیادوں پر محدود کرنے کے بجائے اس کو پاکستانی قوم کے ہر مظلوم محروم اور پسے ہوئے طبقے کا جرگہ بنا کر اتحاد کا پیغام دیں تاکہ پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔ پولیس سے آج پھر گزارش ہے کہ گزشتہ کئی واقعات کی تفصیل قوم کے سامنے رکھیں ورنہ یونہی آپ کے بھی جنازے اٹھتے رہیں گے۔قوم کو اگاہ کرو کہ کیسے انکو لایا گیا،کیسے آپ کو اکیلے چھوڑا گیا، کیوں آپ کے جوان ایسی بے بسی میں شہید ہوئے پورا واقعہ سامنے رکھ دو اس میں آپ کی بھی بہتری ہے اور قوم بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی یہ گارنٹی میں اپ کو دیتا ہوں، آپ اس ڈرٹی گیم کو ایکسپوز کریں۔ پولیس والے شہید ہوئے تو سی ٹی ڈی کو فوج نے یہاں تک کہا کہ آپ فوج سے اپیل کریں کہ پولیس ناکام ہوگئی ہے اور پختونخواہ حکومت آرٹیکل ۲۴۵ کے تحت فوج سے مدد مانگ لے۔ کمال نہیں ہوگیا؟ انشاءاللہ امن پاسون میں اب تیزی آئے گی اور یہ سلسلہ صرف سوات تک محدود نہیں رہے گا ۔دہشت گردی کی نئی لہر کی یہ کوششیں ۲۰۲۲ سے بار بار ہوئیں لیکن ہماری قوم نے اسے خود ناکام بنایا تھا اور حالیہ کوشش کو بھی انشاءاللہ عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔ آخری اور اہم ترین گزارش اس کو عوام تک پہنچانے میں میری مدد کریں میں بار بار اپنے حالیہ پیغامات میں یہ دہرا رہا ہوں لیکن شاید پاکستان کے باقی علاقوں کو اس تباہی کی سمجھ نہیں۔ فوج عوام کو لشکر بنانے کے لیے دباو دے رہی ہے۔ پچھلی مرتبہ آپریشن کے وقت فوج نے اپنی نگرانی میں امن کمیٹیز بنائیں، بہت سارے علاقوں میں امن کمیٹی کے اہم ترین لوگوں نے فوجی چھتری تلے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ظلم کیا۔ بہت سارے بے گناہ فوج کی تحویل میں دئیے گئے جن میں متعدد کی اموات ہوگئیں، کسی کا گھر توڑا گیا کسی کو قتل کروایا گیا۔ فوج چلی گئی اور ان لوگوں کی ذاتی دشمنیاں بن گئیں گزشتہ کچھ عرصے سے خصوصاً حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں نشانہ بننے والے وہی امن کمیٹی کے لوگ ہیں۔اب سوچیں کہ امن کمیٹیز کے اتنے عرصے بعد بھی دشمنیاں چلی آرہی ہیں تو فوج جب پوری قوم کو بندوق اٹھانے کا کہہ کر لشکر بنانے کا حکم دے رہی ہے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟ پھر لشکر بنا کر وہ لڑے بھی کس سے لانے والوں سے یا آنے والوں سے؟ پھر ریاست کی پالیسی تبدیل ہوگی تو ہر شہری جو لشکر کا حصہ بن چکا ہوگا، یہ دشمنی ذاتی نہیں قوموں اور نسلوں تک جائے گی۔ اس لیے میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔
457
5,514
140
12,279
242,339
یہ گنڈا پوری دلالوں کا اکاؤنٹ ہے۔۔۔۔👇👇 اُن سب کنجروں پر تھوک کے آگے نکل جائیں کیونکہ اُنکے حلک کا مرض اب اتنا بڑھ چُکا ہے کہ اُنہیں سوائے کاٹنے کے کسی اور چیز کی ہوش نہیں رہی۔ لعنت تم پر اور تمہاری سوچ پر۔۔۔🖐️🖐️
عمران خان کی بہن کے حالیہ مؤقف کے بعد پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم (SMT) پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عمران خان کے حامیوں کا اب یہ تاثر مزید مضبوط ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم (SMT) اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے اشاروں پر کام کر رہی ہے۔ عمران خان کے متعدد سپورٹرز شروع سے یہ مؤقف اختیار کرتے آئے ہیں کہ جبران الیاس، اظہر مشوانی اور سوشل میڈیا ٹیم (SMT) مبینہ طور پر کمپرومائز ہو چکے ہیں۔ سوال یہ بھی ہے کہ آخر ایسی کون سی "طلسمی ٹوپی" تھی جسے پہن کر یہ لوگ اپنے خاندانوں سمیت برطانیہ اور امریکہ پہنچ گئے، جبکہ ہزاروں کارکن آج بھی مقدمات، گرفتاریوں اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں؟ آج یہی افراد پی ٹی آئی کی قیادت کو آنکھیں دکھا رہے ہیں اور مبینہ طور پر اپنی پوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے قیادت پر دباؤ ڈالنے یا بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر عمران خان کا وژن اور مشن واقعی محفوظ رکھنا ہے تو، سوشل میڈیا ٹیم (SMT) کی ذمہ داری ان سے واپس لے کر ایسے لوگوں کے سپرد کی جانی چاہیے جو مکمل طور پر تحریک اور اس کے کارکنوں کے ساتھ مخلص ہوں۔ بصورتِ دیگر، یہ خدشہ ہے کہ کہیں Insaf.pk ڈومین کی طرح آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ذاتی مفاد نااہلی یا ڈالرز کے عوض فروخت نہ کر دیا جائے۔ @Aleema_KhanPK @Wafiaman @ImranKhanPTI @YasirQadeer1 @MalikImranKhal @HijaziSidra @Shah_saj10 @Wijju1308 @rukshi29450849 @HamidSalaar @FaheemMalikPTI @PtiOicOfficial @Irum_PTI @AsifMak747 @SilenWolfPk @umerbhutta02 @Sanwalu3g @SNM786lag @imchand804 @AdeelMehmo4733 @6512467M @Saraahmed7d2 @FarahSarwar10 @qiadi804 @bushra_ik @shahbazali83532 @MalikJa05328791 @THEMASKMAN911 @ALIBABAPAK11 @BinaKamal804 @AreebaHamdaan @AliAwais27454 @PkLeaderVoice @MShehzadSpeaks @HMircz @CivisFreedom @AsifButtPTI
1
1
5
227
کڑوا سچ آج راجہ صاحب نے بھی بول دیا ہے ۔
لغو بیانیوں میں سے لغو ترین بیانیہ ہے کہ کروڑوں نادار صرف اسلئے احتجاج نہیں کرتے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کمپرومایزڈ یا فسطائی قوتوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ اب وقت ہے سچ بولنے کا۔ سچ وہی بول سکتا ہے جسکا دامن صاف ہو۔ پچھلے ایک سال سے زائد عرصے کے دوران میں ایک آدھ کو چھوڑ ہر منگل اڈیالہ کے باہر موجود رہا۔ سخت ٹھنڈ اور شدید گرمی کے دوران آنسو گیس اور ڈنڈوں کا سامنا کیا اور جھوٹے مقدموں میں نامزد بھی ہوا۔ اڈیالہ کے ارد گرد بیس میل کے فاصلے میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ بستے ہیں۔ ہر منگل ایم این اے، ایم پی اے اور تنظیمی عہدیداران گاڑیاں اور بسیں فراہم کر کے دو تین ہزار کو لاتے۔ چند سو خود آتے ہیں۔ خان صاحب کی ناحق قید اور بہنوں کی پرخلوص پکار بدستور جاری ہیں۔ خونخوار ریاست کا ظلم، جھوٹے مقدمے اور قید، گولیوں کی بوچھاڑ _ یہ بھی ہیں۔انقلاب قومیں لاتی ہیں صرف سیاسی جماعتیں نہیں۔ وہ لمحہ بہرحال آتا ہے۔ ہم میں سے کچھ آسودہ زندگیوں کو چھوڑ کر کیوں ظلم کو للکارتے ہیں، کیوں جیلوں کی کوٹھریوں کے منتظر ہیں؟
2
3
1
5
672
اصل ایچ منیرا تے اودے ساک رَل کے عوام نوں دس چھتر مار کے اِک گِن رئے نے تو پھُدو پٹواری باقی عوام نوں سمجھا رئے نے کہ پہلے نو تے پریکٹس دے سَن چھتر تے اصل اِک ای وجیا اے🤣
پٹواریو۔۔۔ پین یکو سواد آیا کہ نئیں؟؟؟ ہور لاؤ نواز شریف دے نعرے🤪🤣😂
3
208
اکثر اوقات رومی بھائی کی حالت کُچھ ایسی ہو جاتی ہے اپنی ہی دُم کے پیچھے سات کلو میٹر دوڑتا رہتا ہے اور سمجھتا ہے KRBT نے بُہت سفر طے کر لیا ہے 🤣
رومی بھائی @CivisResistere جب خان کی بہنوں پر بھونک کر تھک جایں اور آنکھ لگ جاے تو کو ہوسٹ اچانک سیکینڈ شفٹ کے لیے رومی بھونکے کو دوبارہ اُٹھا دے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 #رومی_dawg #بےنامی_بدنامی
2
1
6
375
سَادھو جَٹ retweeted
جب سپیس کا کنجر خانہ سجایا جاے اور نام رکھا جاے #KRBT جس میں کچھ پاگل کتوں کو اکٹھا کر کے ٹیسٹ کیا جاے کے کون زیادہ بھونکتا ھے مگر اس مقابلے میں سب کو بار بار چیک کرنے کے بعد جو فائنل سٹیج پر پہنچتا ھے اس کا مقابلہ مشہور زمانہ سردار کُتے کے ساتھ ہوتا ھے۔ مگر ابھی تک زیادہ بھونکنے اور گندہ بھونکنے میں مسٹر رومی @CivisResistere نمبر وَن ہیں۔ اور پھر اس سپیس کی کو ہوسٹ پرفارمنس کے لیے جب رومی کو بلاتے ہیں تو رومی ساب سپیس میں آتے ہوے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 #رومی_dawg #بےنامی_بدنامی
4
2
22
705
اس کے ساتھ تو رومی بھائی والا ہاتھ ہو گیا کتنی محنت سے KRBT کھڑی کی بعد میں پتا چلا بندہ تو کوئی آیا نہیں🤣 اب اپنی دُم کو دندیاں کاٹ رہے ہیں
1
92
رومی بھائی کی یہ تیاری صرف سپیس میں بیٹھنے کی ہے KRBT کا قافلہ تو توپ پر بیٹھ کے نکلے گا🔥
رومی ڈاکو ایک گاؤں میں چوہدری صاحب کے کئی کتے تھے جن پر پورے گاؤں کو فخر تھا کیونکہ وہ گاؤں کی رکھوالی کرتے تھے۔ ایک دن چوہدری صاحب شادی پر دوسرے گاؤں چلے گئے اور جاتے ہوئے سب سے پرانے کتے رومی کو ذمہ داری سونپ گئے۔ رومی کو سرداری کا بڑا شوق تھا۔ چوہدری کے جاتے ہی اس نے اپنی ٹیم “بے نامی کتے” #KRBT بنا لی۔ دن بھر سوتے اور رات کو ماسک پہن کر چوریاں اور لوٹ مار کرتے۔ اوپر سے لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے سب سے زیادہ بھونکتے بھی وہی تھے۔ ایک بزرگ کتے بولی نے ان کی حقیقت دیکھ لی اور ثبوت جمع کر لیے۔ جب چوہدری واپس آیا تو بزرگ کتے بولی نے سارا راز کھول دیا۔ رومی اور اس کی ٹیم پکڑی گئی اور ان سے ذمہ داری واپس لے لی گئی۔ چوہدری نے رومی کو گاؤں سے نکال دیا اور کہا : “صرف زیادہ بھونکنے والا اچھا رکھوالا نہیں ہوتا، اصل رکھوالا وہ ہوتا ہے جو ایماندار اور نسلی ہو۔ #بے_نامی_سوامی #کُت_خانہ
1
142
KRBT یعنی "کت خانہ" اسپیس 🤣🤣 @CivisResistere @Sadhojutt @Shah_saj10
5
6
1
15
961