سرفروش مہاجر (@srfrosh1) header
سرفروش مہاجر (@srfrosh1) profile picture

آزادی میری منزل

Joined March 2022
مہاجر نوجوان یاد رکھیں !! اگر یہ شخص نظریے ، رفقا ، شہید ساتھیوں ، قوم سے اپنے ذاتی مفادات ، اپنے عیش و آرام ، اقتدار کے کی لالچ ، پیسے کی ہوس میں غداری نا کرتا تو آج مہاجر قوم اپنی منزل پر پہنچ چکی ہوتی @mqmchicago1 @MqmhoustonOffic @NoumanRizvi76 @SidSamRay_ @khalid_ajmeri
6
4
2
23
10,212
سرفروش مہاجر retweeted
اگر فوج کے کسی بھی افسر نے اپنی بیوی اپنے سینئر کو پیش کی ہو ٹرانسفر رکوانے کے لئے یا پروموشن لینے کے لئے تو اللہ سارے کور کمانڈرز کو تباہ و برباد کرے کور کمانڈر پشاور
8
83
2
335
2,909
میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ آج الطاف نذیر قوم پر مسلط نہیں ہے ذرا تصور کیجیے، اگر آج بھی وہ اقتدار اور اختیار میں ہوتا تو شاید کراچی کی سڑکیں ایک بار پھر خون سے رنگین ہوتیں اپنے ذاتی مفادات کی خاطر سندھ کے بیٹوں کو ایک دوسرے کے مقابل کھڑا کردینا تھا ۔
1
16
نفرتوں کو ہوا دی جاتی اور بھائی کو بھائی سے لڑایا جاتا شکریہ🙏🙏🙏 مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی @KamalMQM @AnisMQM @SyedNabeel_M
3
سرفروش مہاجر retweeted
اس ریاست میں آئین ہے مگر افسوس آزاد اور زندہ نہیں ہے بس ایک ادارہ اپنی ذات میں آئین بھی ہے اور قانون بھی ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
6
29
615
سرفروش مہاجر retweeted
“#Balochistan and #Pakistan can no longer live together. Separation is the only option left. At best, we can live as peaceful neighbors.” — Sardar Akhtar Mengal
1
7
3
30
1,020
سرفروش مہاجر retweeted
ایک کچے آم کی اٹھانے والی ویڈیو دیکھ اور خاص سن کر وسیم آفتاب یاد آگیا۔🤣 وہ بھی بالکل اس طرح اٹھا ٹھا کر منہ میں لیتا تھا۔
1
1
3
9
سرفروش مہاجر retweeted
Replying to @huqbaat1
ارشد بھائی خدارا آپ رابطہ کمیٹی کے انچارج بن جائیے 🙏 آپ ایک واحد شخصیت ہیں، جو قوم کے لئیے بہترین رابطہ انچارج بن کر فیصلے کر سکتے ہو پلیز میری ریکوسٹ ہے آپ سے 😭🙏 @srfrosh1 @TariqAz87844470 @HussianSyed1 @OfficialMQM
2
1
3
32
#SindhIsOne میں سندھ وحدت مارچ میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کرنے والی تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے عزم، حوصلے اور سندھ سے والہانہ محبت پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں آپ کی بھرپور شرکت سندھ سے محبت، اتحاد اور یکجہتی کی روشن مثال .
2
2
11
215
ہے سلام سندھ کی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو ❣️جئے سندھ❣️ @sindhicongress @Sindhleak @Indus_WorldNews @TheSDAIUrdu
1
2
56
سرفروش مہاجر retweeted
رياست جي ڏاڍ جبر خوف ۽ دهشت کي باشعور ۽ بهادر سنڌي قوم اڄ سري عام ٽياس تي ٽنگي ۽ دفن ڪري ڇڏيو آهي.
1
6
23
603
سرفروش مہاجر retweeted
لکی ایرانی سرکس کے لیڈر الطاف حسین نے سندھ کو تقسیم کرنے کے بیان پر معافی مانگ لی الطافی گٹکا خوروں کو بھی اپنی چونچیں بند رکھنے کی ہدایت 😂😂
7
22
1
73
2,809
سرفروش مہاجر retweeted
Referendum My Foot 🦶 سندھ ہمارا نا قبلِ تقسیم وطن ہے ☝️ ✊🏻🚩 #SindhIsOne
8
16
113
سرفروش مہاجر retweeted
ملک کے حکمران اشرافیہ کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں سندھ کے عوام میں ملک کے خلاف نفرت اور بیگانگی کو مزید بڑھائیں گی۔ عوام کی دھرتی، شناخت اور حقوق کو نشانہ بنا کر قومی یکجہتی قائم نہیں کی جا سکتی۔ اگر پاکستان میں اتحاد چاہتے ہو تو سندھ کی وحدت کا احترام کرنا ہوگا۔ سندھ ناقابلِ تقسیم ہے، سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا!
3
30
3
98
2,800
#SindhIsOne سندھ کے بیٹوں، بیٹیوں، ماؤں، بہنوں اور سندھ کے حقیقی وارثوں نے اپنی روایتی امن پسندی، اتحاد، یکجہتی اور محبت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ وحدت مارچ میں شرکت کی اور استحصالی ، نفرت ،تعصب اور تقسیم کی آگ بھڑکانے والی قوتوں کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا کہ
1
4
120
سندھ ہماری مشترکہ دھرتی ہے، سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا نفرت، تعصب اور تقسیم کی سوچ کے مقابلے میں محبت، بھائی چارے، اتحاد اور امن کا یہ شاندار مظاہرہ قابلِ تحسین ہے میں سندھ کے تمام باشعور، امن پسند اور دھرتی سے محبت کرنے والے بیٹوں اور بیٹیوں کو کامیاب اور پُرامن
1
1
67
سندھ وحدت مارچ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں آئیے! سندھ کی وحدت، خوشحالی، امن اور روشن مستقبل کے لیے محبت اور اتحاد کا یہ سفر جاری رکھیں جئے سندھ، جئے سندھ کی وحدت! ❤️ @sindhicongress @Karachii71 @FaisalUsmaniUSA @BBCNews @AJEnglish @AsadAToor @AzazSyed
56
سرفروش مہاجر retweeted
The World Sindhi Congress extends a million congratulations to all the organizations included in the Jeay Sindh Rahbar Committee, their leaders, activists, and all the participants who took part in the march, on the success of the Wahdat-e-Sindh (Unity of Sindh) March in Karachi. Through this march, the people of Sindh have given a clear message that any proposal, debate, or referendum on the unity of Sindh is unacceptable. If Pakistan wants to hold a referendum, it should be held on the question of whether the people of Sindh want to remain with Pakistan or live with an independent status. Jeay Sindh! World Sindhi Congress
11
1
19
371
سرفروش مہاجر retweeted
ہم اد دھرتی پر امن، خوشحالی، اور ترقی چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں ہمارے وسائل، ہمارے پانی، ہماری زمینوں پر ہمارہ حق تسلیم کیا جائے۔ ادارے اپنی حدود میں رہیں۔ سندھ کی وحدانیت پر وار کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ یہ دھرتی ہماری ماں ہے۔ #SindhIsOne
4
38
1
100
1,254
سرفروش مہاجر retweeted
When the women of Sindh are in the struggle for the unity and rights of Sindh, then Sindh's struggle is certainly long, but we will definitely reach our destination. Long live Sindh #SindhIsOne #Sindh
15
32
467
سرفروش مہاجر retweeted
سڄي سنڌ کي ڪامياب وحدت سنڌ مارچ تي واڌايون ھجن #SindhIsOne
5
9
1
33
484