Yasir Irfat (@yirfat) header
Yasir Irfat (@yirfat) profile picture

سچ پر یقین

Islamabad
Joined December 2009
Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)
اس حد تک پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پنجاب کو محفوظ بنا دیا گیا ھے کہ خواتین خطرے کی صورت میں اپنے موبائل کو صرف shake کریں اور پولیس مدد کو پہنچ جائے گی. ❤️👏👏
6
124
2
262
8,950
خیبرپختونخوا بدترین تعلیمی صورتحال 12 اضلاع میں 382 سکولز تعمیر کے باوجود کئی سالوں سے غیر فعال 124 سرکاری سکولوں میں بچوں کی تعداد 50 سے بھی کم ہے۔ لحاظ علی کی رپورٹ – at Peshawar, Pakistan
3
62
144
1,314
Yasir Irfat retweeted
قائد محترم جناب نوازشریف صاحب ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے ۔ وہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمت کے منصبوں کے جائزہ کے لئے پہنچے ہیں ان کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود ہیں
15
183
2
579
6,364
Yasir Irfat retweeted
سندھ کے وزرا کھجل خوار بلاول کی بے تکی باتوں کے بعد
2
50
186
3,293
کوئی بعید نہیں زرداری صاحب اور پی پی پی کے متعدد رہنما خود کو بلاول صاحب کی تقریر سے علیحدہ کرلیں: جس ستائسویں ترمیم کو آپ دھونس کی بنیاد کہتے ہیں اسی ستائسویں ترمیم کی بدولت آپ نے چند دن قبل اپنا نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں شامل کروایا ہے۔ حذیفہ رحمان
1
22
43
570
لعنت کے اصل حقدار۔۔۔ ایسے سپورٹرز۔ اب نیازی کے عدلیہ کو لکھے NRO والے خط پر یوتھیوں کے تبصروں کو ہی دیکھ لیں ۔ 👇👇👇
3
9
39
341
Yasir Irfat retweeted
سرینڈر مودی کیلئے ایک اور شرمندگی...! بھارت سیکورٹی فورسز BSF کا ایک اہلکار بارڈر کراس کر کے بنگلہ دیش کی طرف گیا تو BGB بنگلہ دیش بارڈر فورس نے پکڑ کر چھترول کردی، ملاحظہ فرمائیں
58
1
166
2,478
🇵🇰 آج میجر محمد احسان شہید کا یومِ پیدائش ہے۔ 17 نومبر 1976ء کو جنم لینے والے اس بہادر سپوت نے 23 اگست 2008ء کو وطن پر اپنی جان قربان کر دی۔ سالگرہ مبارک ہو سر! جنت میں آپ کی سالگرہ ہو۔ آپ کی قربانی، بہادری اور عظمت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
6
14
90
1,834
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
9
34
150
2,823
Yasir Irfat retweeted
مجھے امید ہے کہ سرمایہ کار ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔ ہم نے اپنی نوجوان نسل کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے ہیں تاکہ کاروبار اور 1/2
1
1
5
91
Yasir Irfat retweeted
بریکنگ نیوز انٹرنیشنل سروے نے پاکستانیوں کو دنیا کی چوتھی ذہین ترین قوم قرار دیا ہے-- پین یک یوتھیے نہ ہوتے تو پہلا نمبر پکا تھا-- 😜🤣
66
55
4
349
6,657
Yasir Irfat retweeted
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی
بلاول بھٹو کا یہ کہنا کہ نظام کو ناکام بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں، ان کی خوش فہمی ہے۔ سیاسی قیدیوں کا خیال پیپلز پارٹی کو تین سال بعد آیا ہے، جبکہ مخصوص نشستیں لینے سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کا یہ طرزِ سیاست ان کا طریقۂ واردات ہے، سلیم صافی @SaleemKhanSafi
206
11
812
22,043
Yasir Irfat retweeted
یہ عراقیوں کو کیا ہو گیا ہے۔ - لاکھوں عراقی شہری ایران مخالف مظاھروں میں شریک۔ مظاھرین کا کہنا تھا کہ وہ پہلے عرب ھیں، پھر عراقی ھیں، اسکے بعد انکا مذھب ھے عراقی شہری ھر شہر میں عراق سے ایرانی اثررسوخ کے خاتمے کے خلاف مظاھرے کر رھے ھیں
27
197
2
689
11,078
Yasir Irfat retweeted
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ سے ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ تک
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ سے ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ تک مستقبل اسمارٹ مینوفیکچرنگ اور ڈیجیٹل ٹوئننگ کا ہے، اور صنعتی انقلاب 4.0 اور 5.0 کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے جامعات کو صنعت کے ساتھ مل کر عملی حل فراہم کرنا ہوں گے۔ سیمینار و ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے اہم نکات بیان کیے: 🔹 صنعت میں ٹیکنالوجی کا اطلاق: جامعات ایسے حل فراہم کریں جن سے پاکستانی صنعت ٹیکنالوجی کو اپنے نظام کا حصہ بنا سکے۔ 🔹 عالمی مسابقت کی صلاحیت: اسمارٹ مینوفیکچرنگ کے ذریعے صنعت اور ہر شعبے میں وہ صلاحیت پیدا کی جائے جس سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔ 🔹 کتابوں سے لیبارٹری تک: جامعات کا علم صرف کتابوں اور لائبریریوں تک محدود نہ رہے، بلکہ ان کی لیبارٹریاں صنعت کے ساتھ مل کر اس کے مسائل حل کریں اور نئے اختراعی آئیڈیاز تیار کریں، جس سے نئی صنعتیں وجود میں آئیں۔ 🔹 ٹیکنالوجی کا مرکز: پاکستان کو صرف ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نہیں، بلکہ ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ مہم کے ذریعے دنیا میں ٹیکنالوجی کا مرکز بننا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اکیڈیمیا، صنعت اور نیشنل سینٹر فار نیو مینوفیکچرنگ، جسے خاص طور پر اسی مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے، یہ پلیٹ فارم پاکستانی صنعت اور جامعات کو اس راستے پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ #اڑان_پاکستان #URAANPakistan #SmartManufacturing #EngineeredInPakistan #InnovatedInPakistan #AhsanIqbal #MoPDSI
40
1
209
5,423
یہ محبتیں خریدی نہیں جا سکتیں۔❤️❤️
5
14
33
603
Yasir Irfat retweeted
سندھ حکومت گلگت حکومت بلوچستان کی حکومت لی پنجاب کا گورنر اپنا لگایا خیبرپختونخوا کا گورنر اپنا لگایا صدر کا عہدہ لیا چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ لیا جوڈیشل کمیشن میں سیٹس لیں تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو بے غیرتی اور ہٹ دھرمی سے اپنے پاس رکھا بندے توڑ کر Brute Majority کے نام پر 26ویں اور 27ویں ترمیم کرائی۔ صدر کے عہدے کےلیے استثناء لیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا اور اب انتہائی ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کچھ شرم اور حیا کرنی چاہیے اور جمہوری اقدار کا خیال کرنا چاہیے۔
5
106
1
230
2,759
Yasir Irfat retweeted
بلو رانی نے جو Reserve Seat تحریک انصاف کو واپس کرنے کی بات ہے تو ان میں سے 14 سیٹیں پیپلزپارٹی کے پاس ہیں اور 12 سیٹیں تو فضل الرحمن کی جماعت کے پاس ہیں تو کیا یہ سیٹیں واپس کریں گے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
46
130
592
Yasir Irfat retweeted
ترکیہ کی فضائیہ کے سربراہ جنرل رفعت دالکیران کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پاک ترکیہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے دفاعی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
6
9
2
28
288
تعلیم سے تبدیلی!
Replying to @RanaSikandarH
الحمدللہ! 🌟 PSRP Phase-1 کے تحت سرکاری سکول کی شاندار تبدیلی، بہتر تعلیمی ماحول اور معیاری سہولیات کی جانب ایک کامیاب قدم۔ 109 طلبہ سے 225 طلبہ تک کا سفر اور 1 سے 9 اساتذہ تک اضافہ، ہماری محنت اور عزم کا ثبوت ہے۔ بہتر سکول، روشن مستقبل! 🇵🇰 #تعلیم_بدلے_گی_پنجاب
14
30
3
87
1,632