Hadi (@0hadi9) header
Hadi (@0hadi9) profile picture

ہماری فطرت میں شامل ہی نہیں کسی منافق کا احترام کرنا.. دلوں کا وزیراعظم عمران خاں میری جان آپ کی جان پاکستان کی جان پاکستان کی پہچان عمران خان..

Joined August 2019
Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)Photo by Hadi (@0hadi9)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری جانب سے آپ تمام احباب کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے پیشگی عید الفطر مبارک @ImranKhanPTI #ہماری_عید_خان_کی_دید
14
13
1
25
310
الله پاک اس رمضان المبارک کے صدقے میرے مرشد عمران خان کو رہائی دلوا آمین ثم آمین یا رب العالمین #ImranHealthRedAlert
1
7
7
126
سب احباب سے گزارش ہے کہ ہماری ہر دلعزیز اور مرشد کی بہادر ٹایگرس مشہور و معروف تابی چوہدری @TabiCh_UK کو سب دوست فالو کریں اور فالو بیک کی گارنٹی ہم دیتے ہیں جزاک اللہ
15
10
1
24
915
دل خون کے انسو رویا یہ فسطائیت دیکھ کر اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ان کم ظرف حکمران اور جرنیلوں کو نشان عبرت بنا سمجھ نہیں آرہی دیکھ کر اتنا ظلم کیا کہوں کیسے کہوں ہم پاکستانی عوام ہیں یا بھیڑ بکریاں جانوروں پر بھی کوئی اتنا ظلم نہیں کرتا کم ظرفی کہ انتہا #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
2
9
6
443